#1645

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 6591

ربوہ و قادیان جو ہم نے دیکھا!

  • صفحات: 495
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7425 (PKR)
(جمعرات 22 مئی 2014ء) ناشر : انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف تحفظ ناموس رسالت لاہور

اللہ تعالی نے نبی کریم کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب (ربوہ وقادیان،جو ہم نے دیکھا)معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے اس مردود اور کذاب کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

قادیان اور ربوہ

محمد متین خالد

7

قادیان کی وجہ تسمیہ

مولانا ابو القاسم رفیق دلاوری

11

قادیان

قاضی فضل احمد گورداسپوری

15

میں اور قادیان

سید عبد المجید شاہ امجد بخاری

24

مشاہدات

مولانا عنائت اللہ چشتی

46

قادیان اور قادیانی زندگی

پروفیسر محمد الیاس برنی

114

قادیان کی گمنام حالت

دوست محمد شاہد قادیانی

137

میں نے قادیان دیکھا

پروفیسر محمد اسلم

139

قادیانی ریاست کا نقشہ

عبد اللہ

150

تاریخ قادیان

خواجہ عبد الحمید بٹ آف قادیان

156

مرزا قادیانی کا کارنامہ

نورمحمد قریشی ایڈووکیٹ

174

لفظ ’’ربوہ‘‘ کا تحقیقی مطالعہ

ڈاکٹر سید محمد اعزاز الحسن شاہ

189

قادیان سے چناب نگر تک

مولانا منظور احمد چنیوٹی

199

ربوہ، مرکز کفر و ارتداد

مولانا منظور احمد الحسینی

206

ربوہ کا طلسم ہو شربا

عمر پیام

213

ربوہ کی شرمناک یادیں

کلمۃ اللہ خاں

218

طاغوت نگر کی باتیں

عالم کباب

225

ہم نے بھی ربوہ دیکھا

مولانا عبد الحئی جام پوری

228

ربوہ کے بازار میں

رفیق ڈوگر

236

مرزائیوں کی روحانی شکار گاہ

عبد الرزاق مہتہ

242

ربوہ کی کہانی مرزا طاہر کی زبانی

محمد حنیف ندیم

264

شہر نامراد

محمد سلیم اختر

270

فردوس ابلیس

صالح نور

295

شہر سدوم

شفیق مرزا

306

دام ہمرنگ زمین سے رہائی

زیڈ۔ اے۔ سلہری

354

شریک جرم نہ ہوتے تو

حافظ بشیر احمد مصری

366

احمقوں کی جنت

جی آر اعوان

378

جنس پرستوں کی نگری

مولانا اللہ وسایا

405

قادیانی اخلاقیات

محمد نوید شاہین

411

ڈھلتے سائے

منیر الدین احمد

420

پیغمبرانہ پناہ گاہ، ربوہ

علامہ خالد محمود

478

یادگار نظمیں

 

483

مآخذ

 

495

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57125
  • اس ہفتے کے قارئین 90953
  • اس ماہ کے قارئین 1707680
  • کل قارئین111029118
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست