اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر نظر کتاب "قادیانیت کی عریاں تصویریں" قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے اس مردود اور کذاب کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اس کتاب میں پہلی دفعہ انہوں نے مرزا قادیانی کی وہ تحریریں جمع کر دی ہیں جو ہوس پرستی ، شہوت رانی اور جنسی خیالات کو برانگیختہ کرنے والی ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
انتساب |
7 |
آئینہ قادیانیت۔۔۔۔۔۔ شیخ راحیل احمد( جرمنی) |
9 |
قادیانی خباثت نامہ۔۔۔۔۔محمد نواز کھرل |
13 |
قادیانیت ، ایک کا ماسوترا سوسائٹی۔۔۔۔محمد متین خالد |
17 |
مرزا قادیانی کی عورت پرستی۔۔۔۔۔مولانا رفیق دلاوریؒ |
21 |
مرزا قادیانی بقلم خود۔۔۔۔۔ پرفیسر محمد الیاس برنیؒ |
65 |
مشاہدات قادیان۔۔۔۔۔مولانا عنایت اللہ چشتیؒ |
92 |
احمقوں کی جنت۔۔۔۔۔جی آر اعوان |
118 |
قادیانیت کے تعاقب میں ۔۔۔۔۔احمدی ڈاگ آرگ |
143 |
نوکر و وہٹی دا۔۔۔۔محمد طاہر عبد الرزاق |
182 |
مرزا قادیانی کی اکھ مٹکے کی شادی۔۔۔۔۔محمد طاہر عبدالرزاق |
189 |
خرقہ پوش شاطر۔۔۔۔۔راحت ملک |
196 |
ظفراللہ خان کا معاشقہ۔۔۔۔۔۔خالد چوہدری |
220 |
قادیانیت کا شرمناک کردار۔۔۔۔۔علامہ احسان الٰہی ظہیر |
224 |
مرزا قادیانی کی تحریر میں مرزا محمود کی تصویر۔۔چوہدری غلام رسول |
240 |
قادیانی خلیفہ کے ذاتی کردار کی خیر کن جھلکیاں۔۔۔مرزا محمد حسین |
245 |
قادیانی چکلہ۔۔۔۔۔عزیز الرحمن ثانی |
268 |
قادیانی دیوالی۔۔۔۔۔عبدالکریم |
274 |
برطانیہ میں مرزا طاہر کا نیا "اسلام آباد"۔۔۔۔۔تنویر قیصر شاہد |
279 |
قادیادنیوں کے شیطانی کرتوت۔۔۔۔محمد متین خالد |
283 |
مالی خیانت کے لرزہ خیز انکشافات۔۔۔۔۔مرزا صدرالدین |
311 |
قادیانیت ، دور حاضر کی بد ترین آمریت۔۔۔۔۔غلام رسول |
315 |
ڈھلتے سائے۔۔۔۔۔۔منیر الدین احمد چوہدری |
320 |
شیطان خلیفہ۔۔۔۔۔خالد وزیر آبادی |
323 |
احمدیوں کی تعداد کا مسئلہ۔۔۔۔منیر الدین احمد |
330 |
نسخہ" زد جام عشق" کا تنقیدی جائزہ۔۔۔حکیم غلام نبی ایم اے |
333 |
قادیانی تبلیغ کی حقیقت۔۔۔فضل کریم خان درانی |
337 |
یہ ہے قادیانی جماعت۔۔۔۔محمد خالد متین |
341 |
قادیانی شیطانیت۔۔۔۔۔جانباز مرزا |
346 |
قادیانی خباثتیں ۔۔۔۔۔مولانا اللہ وسایا |
360 |
قادیانی اخلاقیات ۔۔۔۔۔۔۔محمد نوید شاہین |
365 |
قادیانی کارٹون ۔۔۔۔۔سید راشد ، محمد متین خالد |
373 |