#1632

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 9026

غدار پاکستان

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(جمعہ 09 مئی 2014ء) ناشر : نا معلوم

گوئبلز نے کہا تھا کہ اتنا جھوٹ بولو،اتنا جھوٹ بولو کہ اس پت سچ کا گمان ہونے لگے۔بالکل یہی فلسفہ ڈاکٹر عبد السلام قادیانی کے متعلق اپنایا گیا ہے۔ہمارے نام نہاد صحافیوں اور دانشوروں نے میڈیا کے ذریعے اس غدار کو ہیرو بنا کر پیش کیا ہے۔ان عقل کے اندھوں سے یہ پوچھنا چاہئے کہ ڈاکٹر عبد السلام نے تمام تر مراعات حاصل کرنے کے باوجود اپنی پوری زندگی کی تحقیق کے بدلے میں عالم اسلام بالخصوص پاکستان کو کیا تحفہ دیا ہے؟ زیر نظر کتاب معروف رائٹر محمد متین خالد کی کاوش ہے ،جس میں انہوں نے انتہائی محنت اور کوشش سے ڈاکٹر عبد السلام قادیانی کی اسلام اور پاکستان دشمنی پر مبنی تاریخی وتحقیقی دستاویز تیار کر دی ہے ،تاکہ بوقت ضرورت کام آوے۔(راسخ)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

پاکستان اور قادیانی

(عبد القادر حسن)

9

نقاب کشائ

(پروفیسر مغیث الدین شیخ)

11

ڈاکٹر عبد السلام کا اصل چہرہ

(طارق اسماعیل ساگر)

14

قلم ہو یا قینچی

صاحبزادہ طارق محمود

17

پاکستان دشمن ایوارڈ یافتہ

(حفیظ الرحمٰن قریشی)

21

زیر نقاب

(محمد متین خالد)

24

غدار پاکستان

(حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی)

27

ڈاکٹر عبد السلام کی کہوٹہ دشمنی

(زاہد ملک)

65

ڈاکٹر قدیر کے خلاف قادیانی سازش

(یونس خلش)

77

آستین کا سانپ

(ڈاکٹر ام خولہ)

97

نوبیل پرائز اور ڈاکٹر عبد السلام

(شفیق مرزا)

147

ڈاکٹر عبدالسلام، پاکستان دشمن طاقتوں کی شخصی یادگار

(علامہ ابو ٹیپو الازہری)

153

دانشورانہ خود مذمتی کے شہ پارے

(ارشاد احمد عارف)

177

ڈاکٹر عبد السلام کون؟

(محمد طاہر رزاق)

183

ڈاکٹر عبد السلام کو نوبیل پرائز کیوں ملا؟

(محمد ازہر)

191

ڈاکٹر عبد السلام کے نظریات

(سرفراز جبرئیلی)

199

ڈاکٹر عبد السلام کون تھا؟

(ابو طلحہ محمد راشد حمادی)

205

ڈاکٹر عبد السلام اسلام اور پاکستان دشمن شخصیت

(محمد نوید شاہین)

211

غدار کی سزا

(مظفر وارثی)

308

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46742
  • اس ہفتے کے قارئین 46742
  • اس ماہ کے قارئین 2118659
  • کل قارئین113725987
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست