#960.22

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21025

تحریک ختم نبوت جلد23

  • صفحات: 460
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13800 (PKR)
(جمعرات 22 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

6

تقدیم

 

12

مولانا رسل بابا امرتسری

 

18

آفتاب صداقت

 

81

خلو کے معنی

 

81

انی متوفیک

 

103

انا قتلنا المسیح

 

112

فوق وتحت

 

121

اوصانی بالصلوۃ

 

135

ہدیۃ الرسول

 

143

مرزا قادیانی کی عربی دانی

 

166

انوار الحق بجواب تائید الحق

 

184

قادیانی تبصرہ بر انوار الحق

 

247

میں نے مرزا قادیانی اور مرزائیوں کو کیسا پایا

 

251

راز حقیقت مؤلفہ مرزا قادیانی

 

270

یسوع کی عصمت پر اعتراض

 

287

عیسائیوں کا خدا

 

294

حضرت مسیح  او رگم شدہ اسرائیلی

 

299

عصمت انبیاء

 

311

عصمت مسیح

 

314

مرزا کا مسیح کے حق میں حسن ظن

 

323

مسیح کی بعثت

 

344

خان یار کا چبوترا قبر نہیں

 

359

مسیح کی دعا اور اس کی قبولیت

 

367

حضرت مسیح کی عمر

 

377

منارۃ البیضاء

 

398

معیار الحق المبین

 

441

سی حرفی خدا بخش

 

453

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80225
  • اس ہفتے کے قارئین 114053
  • اس ماہ کے قارئین 1730780
  • کل قارئین111052218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست