#960.25

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 4566

تحریک ختم نبوت جلد26

  • صفحات: 572
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22880 (PKR)
(اتوار 19 مئی 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کاتعارف

 

5

قادیانی اشتہار 26 مارچ 1891ء پر حسینی تبصرہ

 

12

شیخ الاسلام بٹالوی  اور حکیم نورالدین کا مباحثہ

 

20

حصہ  دوم شیخ الاسلام بٹالوی اور حکیم نورالدین

 

47

مراسلت مابین شیخ الاسلام بٹالوی ومرزا قادیانی

 

57

مباحثہ لدھیانہ 1891ء مابین شیخ الاسلام بٹالوی ومرزا قادیانی

 

105

شیخ الاسلام بٹالوی اور مرزا قادیانی کی پہلی اور دوسری تحریریں

 

112

شیخ الاسلام بٹالوی اور مرزا قادیانی کی تیسری تحریریں

 

113

شیخ الاسلام مولانا محمد حسین بٹالوی کی تحریر چہارم

 

117

مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریر چہارم

 

118

شیخ الاسلام مولانا محمد حسین بٹالوی کی تحریر پنجم

 

130

مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریر پنجم

 

132

شیخ الاسلام مولانا محمد حسین بٹالوی کی تحریر ششم

 

155

مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریر ششم

 

157

شیخ الاسلام مولانا محمد حسین بٹالوی کی تحریر ہفتم

 

167

مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریر ہفتم

 

172

شیخ الاسلام مولانا محمد حسین بٹالوی کی تحریر ہشتم

 

197

قادیانی کی تحریر ہشتم

 

261

مباحثہ دہلی مابین غلام احمد قادیانی وبشیر سہسوانی

 

346

دہلی میں قادیانی کی اشتہار بازی

 

355

جناب شیخ کا نقش قدم

 

364

جامع مسجد دہلی میں جلسہ عام

 

368

خط وکتاب در مناظرہ

 

374

الحق الصریح اثباۃ حیاۃ المسیح

 

383

مقدمہ الکتاب

 

385

مولانا بشیر احمد شہسوانی کا پہلا پرچہ

 

419

مرزا غلام احمد قادیانی کا پہلا پرچہ

 

434

مولانا بشیر احمد شہسوانی کا دوسرا پرچہ

 

447

مرزا غلام احمد قادیانی کا دوسرا پرچہ

 

462

مولانا بشیر احمد شہسوانی کا تیسرا پرچہ

 

480

مرزا غلام احمد قادیانی کا تیسرا پرچہ

 

499

مولانا بشیر احمد شہسوانی کا چوتھا پرچہ

 

516

مباحثہ مابین مرزا قادیانی ومولانا کلانوری

 

566

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71800
  • اس ہفتے کے قارئین 105628
  • اس ماہ کے قارئین 1722355
  • کل قارئین111043793
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست