#398

مصنف : عبد الوکیل ناصر

مشاہدات : 25390

طاہر القادری کی کتاب میلادالنبی کا تحقیقی جائزہ۔ یونیکوڈ

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2835 (PKR)
(اتوار 13 فروری 2011ء) ناشر : ادارہ فروغ قرآن وسنت

عصر حاضر کی بے شمار بدعات میں سےایک بدعت یہ بھی ہے کہ ہر سال 12 ربیع الاول کے روز حضرت محمدﷺ کی پیدائش کا جشن منایا جاتا ہے اور اسے عید میلاد النبیﷺ کا نام دیا جاتا ہے۔ حالانکہ امر واقعہ یہ ہے کہ نبی مکرم ﷺ پر دین کی تکمیل ہو چکی اور آپ ﷺ کی وفات کے بعد دین میں کسی بھی قسم کا اضافہ بدعت کے زمرے میں آئے گا۔ ’میلاد النبیﷺ‘ کے موضوع پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے ایک ضخیم کتاب لکھی اور دور از کار تاویلات کا سہار لیتے ہوئے  میلاد النبی کا اثبات کیا۔ زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف عبدالوکیل عبدالناصر نے ڈاکٹر موصوف کی کتاب کا تحقیقی تجزیہ پیش کرتے ہوئے کتاب میں بیان کردہ علمی خیانتوں اور ناقابل یقین تضادات کا پردہ چاک کیا ہے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

تقریظ

 

8

تقریظ

 

10

پیش لفظ

 

11

عرض مؤلف

 

13

ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتاب ’’میلادالنبی ﷺ‘‘ کا تحقیقی جائزہ

 

15

ایک مقلد کو استدلال کی اجازت نہیں

 

16

بیان میلاد سے جلوس میلاد پرغلط استدلال

 

17

جشن نزول قرآن سے میلاد پر استدلال اور اس کا جواب

 

18

صوم عاشوراء سے استدلال اور اس کا جواب

 

19

حدیث عقیقہ جناب کو مفید نہیں

 

20

ابو لہب کے بارے میں خواب کا سہارا قابل استدلال نہیں

 

20

آج اس کی سنت کیوں زندہ کی جارہی ہے

 

20

قادری صاحب کے دلائل ائمہ و محدثین ہیں

 

21

آخر کیوں؟

 

22

آیئے کچھ تفصیل میں چلیں

 

23

میرے مخدوم!

 

23

میلاد شریف منانا ان کے نزدیک جائز اور مستحب امر تھا؟

 

24

قادری صاحب کے تاریخی میلاد کی حقیقت

 

27

مروجہ میلاد کو بدعت کہنے والے علماء کی ایک فہرست

 

28

میلادی روایات کا تجزیہ

 

29

میلاد ناموں کی بیان کردہ روایات کا جائزہ لینے کے لئے درج ذیل چند

 

32

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48914
  • اس ہفتے کے قارئین 48914
  • اس ماہ کے قارئین 2120831
  • کل قارئین113728159
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست