#217

مصنف : عبد الوکیل ناصر

مشاہدات : 22814

مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتین

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 720 (PKR)
(بدھ 30 دسمبر 2009ء) ناشر : ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان

زیر نظر مختصر کتابچہ فاضل مصنف نے دین اسلام کی عورتوں کے حوالے سے قدردانی کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔ جس میں انتہائی اختصار سے کام لیتے ہوئے طہارت سے متعلقہ خواتین کے چند مخصوص مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جو کہ عوامی محفل میں اشارۃ و کنایۃ اور شاذ و نادر ہی بیان کئے جاتے ہیں۔ حالانکہ ان مسائل کا جاننا انتہائی اشد ضروری ہے تاکہ طہارت و پاکیزگی کی تکمیل ہو سکے، کیونکہ طہارت ہی عبادت کی کنجی ہے۔

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47489
  • اس ہفتے کے قارئین 47489
  • اس ماہ کے قارئین 2119406
  • کل قارئین113726734
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست