#5167.02

مصنف : علامہ علی بن برہان الدین حلبی

مشاہدات : 9164

سیرت حلبیہ اردو جلد3

  • صفحات: 446
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11150 (PKR)
(منگل 16 جنوری 2018ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ام السیر مع اضافات  سیرۃ حلبیہ اردو‘‘  مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب کی ہے۔ جب کہ اصل میں یہ کتاب عربی زبان میں ’’انسان العیون  فی سیرۃ الامین المامون‘‘  علامہ علی ابن برھان الحدین حلبی کی مستند کتاب 3 جلدوں میں ہے۔ اور قاسمی صاحب نے اس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اس کی 6 جلدیں لکھی ہیں ۔ جن میں آپﷺ کی ولادت با سعادت سے پہلے اور بعد کے  تمام حالات اور واقعات کو بیان کرتے ہوئے تمام روایات کو بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم   وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے  عامۃ المسلمین کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)  
 

عناوین

صفحہ نمبر

عرب کےقبیلوں سےآنحضرت کی امداد خواہی

17

عرب کےمیلے

17

قبائل سےملاقاتیں اورابولہب کی دشمنی

17

ناکامیاں

18

بنی عامر کےشیخ کاپچھتاؤا

19

بدترین قبیلے

20

ایک دلچسپ مکالمہ

20

بنی ثعلبہ کاامید افزاجواب

21

کلام الہیٰ کااثر

22

نیک جواب

22

ابولہب کی دراندازیاں

25

آپ کےنام کانعرہ اوراس کی برکت

25

مدینے والوں سےعقبہ پر پہلی ملاقات

26

اوس وخزرج

26

اسلام کی دعوت

27

آنحضرت ﷺکےمتعلق یہود کی اطلاع

27

مدینے والوں کاقبول اسلام

27

جنگ بعاث

28

اوس خزرج کےدرمیان یہود کی ریشہ دوانیاں

28

عربوں کے جنگی ضابطے

28

سوید ابن صامت

29

سوید کاقتل

29

ایاس ابن معاذ

30

انصار کی طرف سےاگلے سال ملنے کاوعدہ

31

عقبہ کی دوسری ملاقات اوربیعت

31

بیعت یاعہد کی نوعیت

32

جزاوسز اکاذکر

32

مبلغین ومعلمین کی روانگی

33

اسلام کےپہلے مصعب ابن عمیر

34

پہلے امام اوربہلاجمعہ

35

جمعہ کب فرض ہوا

35

جمعہ کےدن کانام

36

ہفتے میں عبادت کاخاص دن

36

یہودکادن

36

عیسائیوں کادن

36

جمعہ کےدن کےلیے مسلمانوں کی رہبری

37

جمعہ یایوم مزید

37

دنوں کاسردار

37

تخلیق کائنات اورہفتے کےدن

38

دنوں کی تخلیق وترتیب

38

انبیاء ﷩ اورہفتے کےدن

39

دنوں کی خصوصیات

39

سنیچرکادن

39

اتوار کادن

39

پیرکادن

39

منگل کادن

39

بدھ کادن

40

حدیث کےخلاف ورزی کاانجام

40

بدھ کادن اورقبولیت دعا کاوقت

41

جمعرات کادن

41

جمعہ کادن

41

یوم جمعہ کےلیے آنحضرت ﷺ کی رطرف سے تخصیص

41

اس بارےمیں ایک تحقیقی بحث

42

جمعہ نام کاسبب اوراس کی تاریخ

43

مدینے میں اسلام کی اشاعت

43

اسیداورسعد کا اسلام

43

اسید پر کلام حق کااثر

45

سعد مبلغ اسلام کےسامنے

45

سعد کےاسلام کازبردست اثر

46

قبیلہ بنی اشمل آغوش اسلام میں

47

مدینے کےگھروں میں اسلام

47

ابوقیس کااسلام

47

مصعب کی مکے کوواپسی

48

ابن معرورکی قبل ازحکم تبدیلی قبلہ

48

عام مسلمانوں کاانکار

48

آنحضرت ﷺسے تحقیق حال

49

آپ کاجواب

49

انصار سےخفیہ ملاقات کاوعدہ

50

اسلام کےلیے قربانیاں

50

انصار کی تعداد

51

حضرت عباسؓ کےساتھ تشریف آوری

51

حضرت عباس ؓ کی تقریر

51

اقرار خلوص

52

عقبہ کی دوسری بیعت

52

شرائط بیعت

53

وعدہ نبوی

54

بیعت کےبارہ نقیب یاضامن

54

بیعت میں جبرئیل کی حاضری

55

بیعت پر پختگی کااقرار

55

جزاء کاوعدہ

56

بیعت کرنےوالے پہلے تین آدمی

56

شیطان کی پکار

57

اس آولاز پر مسلمانوں کی گھبراہٹ

57

افشائے راز

57

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56177
  • اس ہفتے کے قارئین 585319
  • اس ماہ کے قارئین 372564
  • کل قارئین114264564
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست