دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ام السیر مع اضافات سیرۃ حلبیہ اردو‘‘ مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب کی ہے۔ جب کہ اصل میں یہ کتاب عربی زبان میں ’’انسان العیون فی سیرۃ الامین المامون‘‘ علامہ علی ابن برھان الحدین حلبی کی مستند کتاب 3 جلدوں میں ہے۔ اور قاسمی صاحب نے اس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اس کی 6 جلدیں لکھی ہیں ۔ جن میں آپﷺ کی ولادت با سعادت سے پہلے اور بعد کے تمام حالات اور واقعات کو بیان کرتے ہوئے تمام روایات کو بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے عامۃ المسلمین کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
27 |
مقدمہ ازحضرت حکیم الاسلام ظلہ |
35 |
پیش لفظ |
29 |
حالات علامہ حلبی |
41 |
آغاز کتاب |
43 |
توضیح اصطلاحات وعلامات |
45 |
باب اول نسب شریف |
47 |
عبداللہ محبوب ترین نام |
47 |
عبدالمطلب کالقب صفات وعمر |
47 |
حقوق ہمسائیگی کی اہمیت |
47 |
عبدالمطلب نام کاسبب |
48 |
شریفانہ اخلاق |
48 |
ترک بت پرستی اقرار توحید |
48 |
ہاشم کی بھائی سےخونریزی |
49 |
کاہن کی پیشین گوئی |
49 |
ہاشم کےبھائی اوران کےمقام وفات |
50 |
اولین ثرید بنانے والے |
50 |
ہاشم کو منصب سقایہ ورفادہ |
52 |
ثرید اورہاشم نام |
52 |
نیک نفسی اوراحترام زائرین |
52 |
یثرب میں شادی اورغزہ میں وفات |
53 |
چچاکےساتھ بچہ کی مکہ میں آمد |
53 |
عبدالمطلب یمنی حلہ میں |
54 |
ہاشم کی بیو ی کاشرف |
54 |
عبدمناف کاجمال اورخوف خدا |
55 |
قصی نام کی وجہ |
55 |
اپنےقوم وطن کاانکشاف |
55 |
مکےمیں آمد اورقریش کی سرداری |
56 |
قصی کاخسر |
56 |
قصی اورانتظام بیت اللہ |
56 |
مکے کی سرداری کیسےملی |
56 |
مجمع لقب اوراس کی وجہ |
57 |
ایک ورد مندول |
57 |
عربوں کاپاس وفا |
58 |
بڑے عہد پر معمولی ضمانتیں |
58 |
عرب وفاشناسی اوردربار کسریٰ |
59 |
قصی بنوخزاعہ میں دشمنی |
59 |
ثالثی اورقصی کی سرداری |
60 |
نبی جرہم کی بداعمالیاں |
60 |
آسمانی آفت میں گرفت |
60 |
جرہم کازوال اورخزاعہ کاعروج |
60 |
عمرہ کانوحہ زوال |
60 |
یہ نوحہ خاندان برامکہ کےلیے شگون بد |
61 |
برامکہ کی تباہی طورپر یہ شعر |
61 |
اقوال زریں |
61 |
خزاعہ کاایک سردار بن الحی |
62 |
دین ابراہیمی مٹانےوالا |
62 |
مشرکانہ عقائد اورسوم کابافی |
62 |
تلبیہ میں شرکیہ الفاظ |
63 |
عوام میں ابن لحی کی تقلید |
63 |
مرادر گوشت کھانےکاحکم |
64 |
اثم کی ابن لحی سےمشابہت |
64 |
ابن لحی بت پرستی کابانی |
64 |
فال کےتیر |
65 |
فال اورقرعہ اندازی |
65 |
ہبل پت |
65 |
ابن لحی کی طویل عمر |
65 |
جن کےذریعہ پانچ مشہور بت |
65 |
یہ بت گزشتہ صالحین کی شکلوں میں |
65 |
ابلیس بت پرستی کاموجد |
66 |
اولاد آدم میں بت پرستی |
66 |
ظہورنوح اورکوشش اصلاح |
66 |
دورنوحؑ اورآغاز بت پرستی |
66 |
عرب میں بت پرستی کارواج |
66 |
بت پرستی کاسبب |
66 |
اساف ونائلہ کی اصلیت |
67 |
ابن لحیٰ کی جدت |
67 |
ابن لحیٰ کےعقائد |
67 |
قصی کی اصلاحات |
67 |
حرم میں مکانات |
67 |
دالندوہ کی تعمیر |
67 |
دوراسلام میں توسیعات حرم |
67 |
قریش میں عظمت بیتاللہ |
68 |
قریش بطاح اورقریش ظواہر |
68 |
موسم حج میں قصی کاخطاب |
69 |
حجاج کی ضیافت |
69 |
قصی کےمشہور اقوال |
69 |
جملہ اعززومناصب پر قبضہ |
69 |
قصی کےبیٹے عبدالداروعبدمناف |
69 |