#5167.03

مصنف : علامہ علی بن برہان الدین حلبی

مشاہدات : 6460

سیرت حلبیہ اردو جلد4

  • صفحات: 0
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(بدھ 17 جنوری 2018ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہ ﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ ام السیر مع اضافات  سیرۃ حلبیہ اردو‘‘  مولانا محمد اسلم قاسمی صاحب کی ہے۔ جب کہ اصل میں یہ کتاب عربی زبان میں ’’انسان العیون  فی سیرۃ الامین المامون‘‘  علامہ علی ابن برھان الحدین حلبی کی مستند کتاب 3 جلدوں میں ہے۔ اور قاسمی صاحب نے اس کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اس کی 6 جلدیں لکھی ہیں ۔ جن میں آپﷺ کی ولادت با سعادت سے پہلے اور بعد کے  تمام حالات اور واقعات کو بیان کرتے ہوئے تمام روایات کو بھی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم   وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے  عامۃ المسلمین کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)  
 

عناوین

صفحہ نمبر

آنحضرت ﷺ کےسامنے کس کس کےسرلائے گئے

21

فرشتوں کےلگائے ہوئے زخم

22

فرشتوں کی ضر ب

22

ابوجہل کی تلوار ابن مسعود کاانعام

23

فرعون امت ابوجہل

24

دوکمسن مجاہد

24

آنحضرت ﷺ کی طرف سےہمت افزائی

25

عفراء کےبیٹے ابوجہل کےقاتل

25

ابوجہل کےقتل میں ملائکہ کی شرکت

26

بدرمیں شریک ملائکہ کی شرکت

28

بدرمیں حضرت زبیر﷜ کی سرفروشی

28

فرشتوں کےگھوڑون کی نشانی

29

انصار اورمہاجرین کےجنگی نعرے

29

جبرئیل ؑ کاگھوڑا

29

حیزدم حیات کامظہرگھوڑا

30

حیزدم کی خاک قدم اورسامری کابچھڑا

30

زمین پر رحمت یامصیبت کےلیے جبرئیل کےنزول

30

بدرمیں جبرئیل کےنزول کامقصد

30

زندگی اورموت کےمظہر

31

بادلوں پر فرشتے

31

وہ بادل

32

آندھی کی صورت میں مددخداوندی

32

مددگارفرشتوں کی تعداد

32

جنگ کےدوران معجزات نبوی ﷺ

33

قلیب بدر یعنی مشرک مقتولوں کی مشترکہ فیزیاگڑھا

34

امیہ بن خلف کاانجام

34

آنحضرت ﷺ کےنزدیک کی پردہ پوشی کااہتمام

35

مقتولین بدر سے آنحضرت ﷺکاخطاب

36

کیامقتولین نےآپ کی آواز سنی تھی

36

شہید اورنبی دار فانی میں ہمیشہ زندہ رہنےہیں

37

برزخ میں شہیدوں کاکھانا پینا

37

کیاانبیاء وشہدء کوجنسی لذت بھی میسر ہے

39

حیات النبی ﷺ

40

فتح کی خوشخبری کےپیغامبر

42

صاحبزادی حضرت رقیہ کی وفات

43

بیوی کی وفات پرحضرت عثمان ؓ کی دل گرفنگی

43

دوسر ی صاحبزادی کاحضرت عثمانؓ سےنکاح

43

حضرت عثمان ؓکامقام

44

فتح کی خبراورمنافقین

44

مال غنیمت کی تقسیم

45

تقسیم پر مسلمانوں میں اختلاف

45

آسمانی فیصلہ

46

غازیوں اوربیت المال کےحصے

47

معذروین کاحصہ

49

شمشیر ذوالفقار

49

جاہلیت میں تقسیم غنمیت کےطریقے

50

نضرابن حرث کاقتل

51

نضرکےقتل پر بہن کامرثیہ اورآنحضرت ﷺکاتاثر

51

عقبہ ابن معیط کاقتل

52

مدینے میں آنحضرت ﷺ کی تشریف آوری

55

زہرخورانی کی کوشش

55

مدینے میں استقبال

56

مکے میں شکست کی اطلاع

56

قاصد کےہوش وحواس پر شبہ

56

غیرانسانی مخلوق کےمتعلق خبراورابورافع کی تصدیق

57

ابولہب کی ابورافع پر دست درازی

58

ابولہب کی عبرت ناک موت

58

مکےمیں میں شکست پر صف ماتم

59

قریش کی طرف سےنوح وماتم پر پابندی

59

ابتداء اسلام میں اسودکی درید دہنی اوردعائے رسول اللہ ﷺ کااثر

59ذ

مدینے میں مشرک قیدیوں کےمتعلق مشورہ

60

صدیق اکبرؓ کی طرف سےجان بخشی کامشورہ

60

فاروق اعظم ؓکی طرف سےقتل کامشورہ

61

ابن رواحہ کی طرف سےآگ میں جلانے کامشورہ

61

صدیق اکبر فاورق اعظم ؓ کےمتعلق ارشادات رسول

61

قیدیوں کی جاں بخشی اورفدیہ کااعلان

64

جاں بخشی پر عتاب خداوندی

64

قیدیوں کےفدیہ لینے کےمتعلق اللہ کی طرف سے مشروط اختیار

66

ابووداعہ کی رہائی اورفدیہ کاپہلی وصولیابی

68

نادراقیدیوں کی رہائی کےلیے شرط

69

آنحضرت ﷺکی احسان شناسی

69

ابوسفیان کابیٹے کو چھڑانےسےانکار

69

بیٹے کےبدلے ابوسفیان کےہاتھوں ایک مسلمان کی گرفتاری

69

ابوسفیان کےبیٹے رہائی

70

قیدیوں میں آنحضرتﷺ کےدماد

70

ابوالعاص کی بیٹی اورآنحضرت کی لاؤ نوسای

70

صاحبزادی کی طرف سےآنحضرت کی خدمت میں فدیہ کاہار

71

حضرت خدیجہ کاہاردیکھ کرآنحضرت کی دلگیری ابوالعاص کی رہائی

71

حضرت زینب کولانے کےلیے زید کی روانگی

72

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74725
  • اس ہفتے کے قارئین 108553
  • اس ماہ کے قارئین 1725280
  • کل قارئین111046718
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست