کنز العمال۔ حصہ 13

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11305 (PKR)
(ہفتہ 05 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

حضرات شیخین ابو بکر وعمر ؓ کے فضائل کا بیان

15

فضائل حضرت عثمان بن عفان ذوالنورین ﷜

16

جانشین عثمان ﷜

28

حضرت عثمان ﷜ کا محاصرہ اور قتل

28

حضرت علی ﷜ کے فضائل

58

حضرت علی﷜ کی فراست

87

حضرت علی ﷜ کی سیرت فقر اور تواضع

88

حضرت ﷜ کا زہد

90

حضرت علی ﷜ کے مراسلات

91

حضرت علی ﷜ کا قتل

91

تتمہ عشرہ مبشرہ ﷢

96

حضرت طلحہ بن عبید اللہ ﷜

96

حضرت زبیر بن عوام﷜

99

حضرت سعدبن ابی وقاص ﷜

103

حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ﷜

103

حضرت عبد الرحمن بن عوف ﷜

106

جامع فضائل ہائے خلفاء

111

جامع مناقبہا عشرہ مبشرہ ﷢

117

جامع مناقبہائے صحابہ ﷢

118

حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ﷜

121

حضرت ابو عبیدہ بن الجراح اور حضرت معاذ ؓ

122

حضرت ابی بن کعب اور جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری ﷢

122

سماک بن مخرمہ و سماک بن عبیدہ ، سماک بن خرشہ ﷢

122

مفصل فضائل صحابہ ﷢کے بیان میں

123

حروف معجم کی ترتیب پر

123

حرف الف .... حضرت ابی بن کعب﷜

123

ابیض بن حمال مآربی السبائی ﷜

126

ابراہیم بن ابی موسیٰ اشعری ﷜

126

اثال بن نعمان حنفی ﷜

126

احمر بن سواء سدوسی ﷜

126

حضرت ارطبان ﷜

126

حضرت راقم بن ابی ارقم (عبد مناف) مخزومی ﷜

127

حضرت اسامہ بن زید ﷜

127

حضرت اسلم مولائے عمر ﷜

129

اسمر بن ساعد بن ھلوات المازنی ﷜

129

اسود بن سریع ﷜

129

اسود بن عمران البکری ﷜

129

اسود بن بختری بن خویلد﷜

129

حضرت اسود بن حارثہ ﷜

129

حضرت اسود بن خطامہ الکنانی ﷜(زہیر بن خطامہ کے بھائی )

130

اسود بن حازم بن صفوان بن عرار ﷜

130

حضرت اسید بن حضیر ﷜

130

حضرت اسید بن ابی ایاس ﷜

132

حضرت اشج بن منذر بن عامر﷜

133

حضرت اصنید بن سلمہ ﷜

133

اصیرم بن عبد لاشھل ﷜

134

حضرت اعرش(یا) اعوس بن عمرو یشکری ﷜

134

حضرت انس بن مالک ﷜

135

حضرت انس بن نضر ﷜

136

حضرت انس بن ابی مرثد﷜

137

حضرت اوفی بن مولیٰ تیمی غبری ﷜

137

حضرت اوس کلابی ﷜

137

حضرت ایمن ؓ

137

حضرت ایاس بن معاذ﷜

138

حرف باء.... حضرت باقوم رومی ﷜

138

حضرت براء بن معر ور ﷜

138

حضرت براء بن عازب اور حضرت زید بن ارقم

138

حضرت براء بن مالک ﷜

139

حضرت بسر مازنی ﷜

139

حضرت بشر بن براء بن معرور ﷜

139

حضرت بشر بن معاویہ بکائی ﷜

140

حضرت بشیر بن عقربہ جہنی ﷜

140

حضرت بشیر بن خصاصیہ ﷜

140

حضرت بشیر بن عصام کعبی حارثی ﷜

142

حضرت بکر بن حبلہ ﷜

142

حضرت بکر بن حارثہ جہنی ﷜

142

حضرت بکر بن شداجلیثی ﷜

142

حضرت بلال مؤذن ﷜

143

حرف تاء ..... حضرت تلب بن ثعلبہ ﷜

144

حرف جیم ... حضرت جابر بن سمرہ

144

حضرت جارود ﷜

145

حضرت جثامہ بن مساحق ﷜

145

حضرت جحدم بن فضالہ ﷜

145

حضرت جحش جہنی ﷜

145

حضرت جراد بن عیسیٰ ﷜

145

حضرت جندب بن جنادہ ابو ذر غفاری ﷜

145

حضرت ابو راشد عبد الرحمن بن عبید ازدی ﷜

149

حضرت جعفر ﷜

149

حضرت جفینہ جہنی (قیل النھدی ﷜)

151

حضرت جندب بن کعب عبدی (ازدی) و حضرت زید بن صوحان ﷜

151

حضرت جریر ﷜

152

حضرت جعفر بن ابی الحکم ﷜

153

حضرت جزء بن جدرجان ﷜

153

حضرت جزی سلمی ﷜

154

حضرت حاء....حضرت حارثہ بن نعمان انصاری ﷜

154

حضرت حمزہ ﷜

154

حضرت حسان بن ثابت ﷜

156

حضرت حذیفہ ﷜

159

حضرت حجان بن غلاط سلمی ﷜

161

حضرت حسان بن شداد طھوی ﷜

162

حضرت حکیم بن حزام ﷜

162

حضرت حزن بن ابی وھب مخزومی ﷜

162

حضرت حزام (یا حازم ) الجذامی ﷜

162

حضرت حزابہ بن نعیم ﷜

163

حضرت حکیم بن عمروبن ثرید ﷜

163

حضرت حارث بن مالک (حارثہ بن نعمان ) انصاری ﷜

164

حضرت حشرج﷜

164

حضرت حصین بن اوس نہشلی ﷜

164

حضرت حصین بن عوف شعمی ﷜

165

حضرت حصین بن عبد والد عمران بن حصین ﷜

165

حضرت حمید بن ثور ہلالی ﷜

165

حضرت حمزہ بن عمر اسلمی ﷜

165

حضرت حنظلہ بن حذیم بن حنفیہ مالکی ﷜

165

حضرت حکیم بن سعید بن العاص بن امیہ بن عبد الشمس ﷜

166

حضرت حنظلہ بن ربیع الکاتب الاسدی ﷜

166

حضرت حارث بن حسان ﷜

167

حضرت حارثہ بن عدی بن امیہ بن ضبیب ﷜

167

حضرت حارث بن مسلم تمیمی﷜

167

حضرت حارث بن عبد شمس ختعمی ﷜

168

حضرت حکم بن حارث سلمی ﷜

168

حضرت حسیل ابو حذیفہ﷜

168

حضرت حمسہ دوسی ﷜

169

حوط بن قرواش بن حصین ﷜

169

حرف خاء .... حضرت خالدبن عمیر﷜

169

حضرت خالد بن ولید ﷜

169

حضرت خباب بن ارت ﷜

173

حضرت خبیب ﷜

174

حضرت خالد بن ابی جبل عدوانی ﷜

174

حضرت خالد بن سعید بن ابی العاص﷜

175

حضرت خزیمہ بن ثابت ﷜

175

حضرت خریم بن فاتک الاسدی ﷜

176

حضرت خزیمہ بن حکیم سلمی ﷜

179

حضرت خالد بن رباح﷜(بلال ﷜ کے بھائی)

180

حرف راء .... حضرت ربیع بن زیاد ﷜

181

حضرت ربیہ بن کعب اسلمی ﷜

181

حضرت رباح ﷜( نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام)

182

حضرت رافع بن خدیج﷜

182

حرف زاء.... حضرت زبیر بن عوام ﷜

182

حضرت زید بن ثابت ﷜

182

حضرت زید بن حارثہ﷜

184

حضرت زیاد بن حارث صدائی ﷜

185

حضرت زید بن سہل ابو طلحہ انصاری ﷜

187

حضرت زید بن صوحان و جندب بن کعب عبدی (یاازدی) ﷜

187

حضرت زید الخیل ﷜ نبی کریم ﷺ نے ان کا نام زید الخیر رکھا

187

حرف سین ....حضرت سعد بن عبادہ ﷜

188

حضرت سعد بن مالک ﷜

188

حضرت سعد بن معاذ﷜

188

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜

192

حضرت سعد بن قیس عنزی ﷜

194

حضرت سعیدبن العاص﷜

194

حضرت سعد بن ربیع﷜

195

حضرت سلمہ بن اکوع ﷜

195

حضرت سلمان فارسی ﷜

195

حضرت سندر ابو عبد اللہ مولائے زنباجذامی ﷜

198

حضرت سہل بن حنیف ﷜

199

حضرت سہیل بن عمرو﷜

200

حضرت سعد بن تمیم سکونی ﷜

201

حضرت سیمویہ بلقائی ﷜

201

حضرت سائب بن یزید﷜

201

حضرت سوید بن غفلہ ﷜

201

حضرت سفینہ ﷜

201

حرف صاد.... حضرت صفوان بن معطل﷜

202

حضرت صہیب ﷜

202

حرف ضاد..... حضرت ضرار بن خطاب ﷜

204

حضرت ضرار بن ازور ﷜

204

حضرت ضحاک بن سفیان ﷜

205

حضرت ضحاد ازدی ﷜

205

حرف طاء .... حضرت طارق بن شہاب احمسی ﷜

206

حضرت طلحہ بن براء ﷜

206

حضرت عبد اللہ بن ارقم ﷜

207

حضرت عبد اللہ بن رواحہ ﷜

208

حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی﷜

210

حضرت عبد اللہ بن عباس ﷜

210

حضرت عبد اللہ بن مسعود﷜

213

حضرت عبد اللہ بن زبیر ﷜

217

حضرت عبد اللہ بن عامر ﷜

219

حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜

219

حضرت عبد اللہ بن بن عمرو بن العاص ﷜

221

حضرت عبد اللہ بن بن انیس ﷜

222

حضرت عبد اللہ بن سلام ﷜

222

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71022
  • اس ہفتے کے قارئین 104850
  • اس ماہ کے قارئین 1721577
  • کل قارئین111043015
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست