#4316

مصنف : محمد ظفیر الدین

مشاہدات : 9085

اسلام کا نظام مساجد

  • صفحات: 235
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5875 (PKR)
(جمعرات 02 مارچ 2017ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

مساجد کی تعمیر اور آبادکاری ایمان کی علامت ہے ۔مساجد دین اسلام میں ایک عظیم دینی شعار اور درخشاں علامت کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ روئے زمین کا سب سے بہتر ٹکڑا ہیں۔اسلام اور مسلمانوں کا مرکزی مقام اور ہیڈ کوارٹر یہی مساجد ہیں ۔ مسجد سے قلبی لگاؤ اور پابندی کے ساتھ اس کی حاضری ایمان کی نشانی ہے۔ مساجد روزِ اوّل سے رشد وہدایت، اسلام کی تبلیغ واشاعت اور ملی جدوجہد کا مرکز رہی ہیں۔ یہیں سےپیغامِ اسلام ساری ساری دنیا میں نشر ہوتاہے ۔ ملت اسلامیہ کی علمی، ثقافتی اور روحانی قوتوں کا یہی سرچشمہ ہیں۔ یہیں سے امت محمدیہ نے ماضی میں بھی اسلام کا سبق لیا اور آئندہ بھی سب سے بڑا علمی اور ثقافتی مرکز مساجد ہی رہیں گی۔ (ان شاء اللہ ) مگر افسوس مسلمانوں کےملی انحطاط سے مساجد بھی متاثر ہوئی ہیں۔ مسجد اپنے شرعی مقاصد اور روح سےخالی ہوتی جارہی ہیں۔ دین سے جاہل ،دنیوی جاہ جلال اور ٹھاٹھ باٹھ کےپجاری متولیان کی اجارہ داری کے سبب مساجد کا ماحول بے رو ،وحشت ناک اور خستہ ہوتا جارہا ہے۔ جس سے ملتِ اسلامیہ کی تربیت اور نشوو نما پر بھی برا اثر پڑ رہا ہے ضرورت اس امر کی ہےکہ مساجد کا حقیقی مقام اور اصلی حیثیت بحال کی جائے ۔ زیرنظر کتاب ’’ اسلام کا نظام مساجد‘‘ مولانا ظفیرالدین ﷫ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اسلام کے نظام مساجد کے تمام گوشوں پر مکمل اور دلپذیر بحث کی ہے جس میں مسلمانوں کے لیے مسجد سے متعلق ہر قسم کی معلومات نہایت عام فہم انداز میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کردی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نظام مساجد  از مصنف

10

نقاب کشا ئی :

13

روئے زمین  کی پہلی  مسجد

15

ایک علمی بحث اور اس کا جواب

16

کعبہ  کی  قد امت  پر قر آن کی شہادت

17

فتح  العزیز کا خلا صہ

18

مسجد کی ا متیا زی  شان

18

عہد نبوی  کی پہلی  مسجد

19

سر کا ر مد ینہ کی  مسجد

21

مسجد  نبوی کی حیثیت

22

مسجد  مکہ  اور مد ینہ  کی با ہمی فضیلت

22

مسجد حر ام  ، مسجد نبو ی اور مسجد  اقصیٰ

23

در جات  مساجد

24

تفا وت  د رجات  کا راز

25

مسجدوں  کا قد رتی  نظام

26

اس نظام  کی پختگی

27

تدریجی  تر قی

28

دینی  اور  دنیوی  اصلاح

29

سالانہ  تنظیم  ذ

30

عالم  اسلام کی یک جا ئی

30

مسا جد کی اجتما عی  حیثیت

32

نظام مسا جد کی بر تر ی

32

احتما عی  نظام  کا عمل   تعطل

33

قدر تی  نظام  اجتما ع

 

اجتما ع کے مر کزی  گھر

34

مسجد  وں  کے مر کز  ی گھر  ہونے  کا  ثبو ت  قرآ ن  سے

34

احا دیث  سے ثبوت 

36

افضل الرسل  کا دستو ر

39

ایک صحابی  کا وعظ

39

نماز ومسجد میں ادا کر نا  شعا ر دین ہے

40

نظم  جما عت  اور اس کی اہمیت

40

قرآن میں حکم 

 

 احادیث  میں شدید  تا کید

42

نظم  جما عت  میدان  کا رزار میں

45

نظم  جما عت  پر  اجماع  صحابہ ﷜

46

نظم  جما عت   فقہا ء  امت  کی نظر  میں

47

شکست  جما عت  کی سزا

48

نظم  جما عت   کا اہتمام  عہد  نبوی  میں  

49

عہد صحابی  میں اہتمام جما عت

51

سلف صالحین  کا جما عت  سے عشق

54

مو جودہ  دو ر  میں علما ء کا اہتمام  جما عت

55

نظم  جما عت   کی وجہ  اور اس کے فضا ئل

57

نظم  جما عت   میں ثو اب  کی زیا دتی  کی تفصیل

55

دلوں پر قبضہ

61

مخصوص  وقتوں  کی فضیلت

66

فضا ئل  و اجر  کی کثرت

64

سختی  اوزر نرمی  کا معیار

64

نظم  جما عت  کی حکمتیں

65

کا  ہلی کا انسداد

66

عالمان  دین  کا امتحان

66

قبولیت  دعا

 

اعلائےکلمتہ اللہ

 

شیطان  کی رسو ائی

67

تز کیہ  او رتا لیف قلوب

 

انتشار  دجما عت  کی کر اہت

68

دلو ں  کی نو  را نیت

69

دین  سے دنیا  کی اصلاح

 

اسلامی مسا وات

 

بعض و حسد  کی رو ک تھام

70

محبت  اور الفت

 

ر حمت  عا لم  کی  مسہر ت

 

جا مع مسجدوں  کا نظام

71

ہر جگہ  جمعہ  کی ایک ہی جماعت  عہد  نبوی  اور عہد  صحا بہ  میں

71

ائمہ  ار بعہ  عد م تعدد جمعہ  کے حق میں 

73

مر وجہ  تعدد جمعہ

 

قیامت  کی یاد

72

پند رہ نصیحت

75

پو را  شہر  ایک امام  کے پیچھے 

76

تبلیغ اشاعت   کی اہمیت

 

انداز خطا بت

 

امام  کی ظاہری  ہیبت

77

سامعین  کالحاظ

 

امام کی تو جہ

78

قبو لیت  دعا  کی گھڑی

 

 نماز  جمعہ  کی تا کید

79

ایک عام فائدہ

80

مسجدوں   کا ایک اور نظام  عید گا ہ  کے نام

81

احتما ع  عید  ین  کی اہمیت

82

 ملکی  اور دینی  کام

83

مسجد حر ام کا اجتماع

84

اسلامی  عالمگیر  کانفرنس

 

اشاعت و تبلیغ کا مو قعہ

85

دعوت اجتماع

 

ضر و رت اذان

85

اذان کی ا بتدا 

 

کلمات  اذان  کی حیثیت

87

 اذان کی تا ریخ

 

اذان  کی   عظنت

88

اذان  شیطان  کے لئے

89

علمی  بحث  اور اس کا جواب

90

اذان شعا ر  دین  ہے

 

تر ک  اذان  با عث قتا ل  ہے

91

مؤذن  کی حیثیت

92

اذان  پر اجر ت 

93

 مو جود  ہ  دو ر  میں  اذان

95

اذان  کا جو اب

 

اذان   کے بعد دعا

96

آداب  اذان ض

97

قد رتی  تظام  و حد ت

 

امامت  و ا جتما عت

99

نظام وحدت  کا استحکام

 

نظام  و حدت  کی مخالفت

100

رحمت  عا لم  ؐ کی پیشین گو ئی

102

اصلاح امت

103

جما عت  کی ظا ہر ی ہیئت

103

عہد نبوی ؐ میں  صفوں  کی در ستی  کا اہتمام

104

صفوں  کی در ستی  کے فائدے

105

امام کی قر بت

106

امام کے قریب  کو ن لو گ ہوں

107

جذبہ  ارتقاء

 

اخوت  و مساو ات  اور اجتما عیت

108

امام  کا انتخاب

 

امام کس حیثیت کا ہونا چا ہئے

 

آنحضرت  ؐ  کی امامت کے لئے  ایک جامع شخیصت  کی نا مزد گی

109

امام  کے لئے  کا مل   الفقہ  ہونے کی ضرورت

110

عہد  صحا بہ  میں شیعہ  امامت  کی اہمیت

111

امام احمد  اور انتخاب  امام

 

خو د  امام  پر ذمہ  داری

112

مو جودہ  دور  میں شیعہ  امامت

113

امام اوراس کے فر ائض

114

 صفوں کی نگر انی

 

فا رو ق اعظم کا اہتمام

115

مقتدیوں  کا لحاظ

116

سر کار دو عالم  ؐ  کی تخفیف نماز

 

امام کو  ہد ا یت

117

تخفیف کا مطلب

118

قر ا  ت میں آنحضرت  کامعمول

118

ظہر  اورعصر  کی قرا ت

119

مغر ب

120

عشا ء میں  حضرت ؐ کا معمول

120

 صحابہ﷜  کر ام  کا معمول

122

موقع  کا لحاظ

123

تعد یل  ارکان

 

با طنی اصلاح

124

خضوع وخشوع 

125

استقبال قبلہ  اور اس کا اثر

128

پہلو ں  کاخشو ع

 

د ربار  الہی اسلام  کی نظر  میں

129

قر آن میں تذکر ہ

130

مساجد خدا  کی ہیں

 

مساجد کی خد مت

 

حق  خد مت مومن  کا مل کو

131

مسجد کی  تعظیم  و تکریم  اور اسمیں عبادت

132

اخلا ص  و للہیت

133

طہا ر ت ونفا ست

134

 مسجد کا مخا لف سب سے بڑا ظالم

135

اللہ تعالی  کی حفاظت میں  

 

احادیث میں  فضا ئل

136

مساجد  اللہ تعا لی   کی پیاری  ہیں

137

مسجد میں آنے والے  اللہ تعالی کے  مہمان  ہیں

 

نور  کامل  کی بشارت

 

مسجد کی حا ضری ر حمت الہی  کاذریعہ ہے

 

مجاہدفی سبیل اللہ

138

مساجد  اللہ تعا لیٰ  کے گھر ہیں

 

مسجد یں جنت کے با غ ہیں

 

د نیا کی بہتر ین جگہ  مساجد ہیں

 

مسجد کی  بر کت

139

مسجد شعا ئر  اسلام ہے

140

نیت  کی پا کی

141

مسجد  کی قربت

 

تسکین  خا طر

 

مسجد میں آمد کا ثواب

142

سفر سے وا پسی  پر مسجد کی حا ضر ی

143

اجتماع  کے مر کز ی گھر اور  اس  کی تعمیر

 

مر کزی  گھر وں  کی تعمیر

144

تعمیر مسجد کی ضرور ت

145

مر د مومن  کی  حق تعمیر

146

تعمیر مسجد کا اجر

147

تعمیر مسجد میں بقدر وسعت حصہ

148

لو ازمات مسجد

149

تعمیر میں چند  امو ر  کا لحاظ

150

ایک محلہ  میں دو مسجدیں

 

سلف صا لحین   کی اختیاط

151

تعمیر  سے  پہلے  نیت  کی اصلاح

 

 نیت کو دخل

152

ریا کا فساد

153

مسجد  ضرار

 

بطو ر ریا مسلمان  کی  تعمیر  کر دہ مسجد

154

 بانی  کے نام  کا کتبہ

155

حلال ما لیت

 

زا نیہ  کی تعمیر کر دہ مسجد

 

مال حرام   سے  تعمیر  کر دہ مسجد کا حکم

156

گندہ  مال  سے تعمیر  میں   اجتناب 

157

مسجدوں کی تزین

158

تعمیر مسجد میں ساد گی

 

دو ر عثمانی  میں تر قی

159

تر قی  میں تزئین   کی ابتدا ء

 

تزئین  شر یعت  کی نظر میں

160

تفا خر  علامت  قیا مت

 

تزئین  خشو ع  کے خلا ف

161

بقدر  ضر ورت  اجا زت

162

فقہا ء  کی تفصیل

163

تزئین  سے اجتنا ب

164

مو جو دہ  دو ر  تزئین

165

مینا ر  بر ائے   اذان

 

منبر بر ائے   خطبہ

166

منڈیر  یا کنکر ہ

167

مر وجہ محراب

 

مسجد البیت

 

لفظ دور  کے معنی

168

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53458
  • اس ہفتے کے قارئین 87286
  • اس ماہ کے قارئین 1704013
  • کل قارئین111025451
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست