#2880

مصنف : قاری محمد یعقوب شیخ

مشاہدات : 4399

حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن کا امن

  • صفحات: 336
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8400 (PKR)
(اتوار 30 اگست 2015ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

دنیا کے تمام شہروں میں مکہ مکرم اور مدینہ منورہ سب سے افضل ہیں اور فضیلت کی وجہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کا ہونا جبکہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ کا ہونا ہے۔ان دونوں کی حرمت قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہے۔سعودی حکومت کی حرمین  شریفین کے  تحفظ اور دنیا بھر میں  دین اسلام کی نشر واشاعت    ، تبلیغ   کے لیے خدمات  لائق تحسین  ہیں ۔سعودی عرب کا دفاع اور حرمین شریفین کا  تحفظ  عالم اسلام کے مسلمانوں کابھی  دینی  فریضہ ہے ۔ کیونکہ سعودی عرب میں  حرمین شریفین امتِ مسلمہ کےروحانی مرکز ہیں ۔حالیہ ایام میں  سعودی اور یمن  کے مسئلہ ماشاء اللہ  عالم اسلام کے مسلمانوں نے  سعودی  کے  دفاع  اور  حرمین کے تحفظ کے لیے  مثالی کردار ادا کیا  ۔ زیر تبصرہ   ’’ حرمین شریفین کا تحفظ  اور یمن کا امن‘‘ پاکستان کی  دینی جماعتوں  کے قائدین  کے خطابات   اور اخبار  ورسائل  کے ممتاز کالم  نگاروں  کے منتخب مضامین  اور کالموں کا مجموعہ ہے  جسے   جماعۃ الدعوہ   پاکستان کےمرکزی رہنما  قاری محمد یعقوب شیخ ﷾ نے   کتابی  صورت میں مرتب کیا ہے  اور دار الاندلس  نے خوبصورت انداز میں  طبع کیا ہے ۔ سعودی عرب اور  یمن  کے  معاملہ میں پاکستانی مسلمانوں کی  کاوشوں  پر مشتمل  بہترین کتاب ہے ۔اللہ تعالی ٰ  مرتب  اور ناشرین کی  اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

نام

 

 

عرض ناشر

 

9

مقدمہ

 

13

1۔جپروفیسر حافظ محمد سعید: سعودی اور یمن کی مو جو دہ صور تحال پر خصوصی پیغام

 

19

2۔سعودی عرب اور حر مین کا دفاع ، خصو صی انٹر ویو

 

21

3۔ مولانا امیر حمزہ:سعودی عرب اور ایران کے نظام حکومت ا ٓمنے سامنے

 

28

انٹر ویو

 

 

4۔مجیب الرحمن شامی: سعودی عرب کا ، افغا نستان ،

 

37

5۔مولانا امیر حمزہ یمن میں  امن کیسے ممکن ؟

 

42

6۔مولانا امیر حمزہ : یمن ، سعودی عرب اور عالمی منظر

 

47

7۔ مولانا امیر حمزہ: اما م کعبہ اور اکنا مک کو ریڈ ور

 

51

8۔قاری محمد یعقوب شیخ :ایک ہو ں  مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

 

55

9۔قاری محمد یعوقب شیخ : ملک امن  سعودی عرب اور یمن

 

61

10۔ قاری محمد یعقوب :اجرتی قاتل یمن کے حو ثی

 

69

12۔ قاری محمد یعقوب شیخ : لبیک حرمین شر یفیں لبیک

 

74

13۔مبشر احمد ربانی رحمتہ اللہ علیہ :سعودی عرب کی حو ثی با غیوں کے خلاف کاروائی

 

 

شر عی حیثیت

 

79

14۔ محسن فارانی : یمن کا تاریخی  پس منظر اور حالیہ بحران

 

91

15۔ عطا ء الحق قاسمی : پا کستان ، سعوی حکومت وتنہا نہ چھوڑے !

 

112

16: انصار عباسی : وزیر ا عظم ، ا ٓرمی چیف سعودی عرب جائیں

 

116

17۔ڈاکٹر محمد اجمل نیازی :یمن سے وطن تک

 

119

18۔الطاف حسن قریشی:ہمارا قومی مفاد کیا ہے؟

 

123

19۔ شہر یا ر خان : سعودی یمن تنا زعےمیں پاکستان کا کردار

 

128

20۔ سلیم صافی ۔یہ با غیوں کے خلاف جنگ ہے ، ہم غیر جانب دار نہیں  رہ سکتے

 

132

یمن تنا زع : عرب نا راض کیوں ؟ جر گہ

 

 

21۔اور یا مقبل جان : شیطان بزرگ سے دوستی ، مرگ بر امر یکا کی ر خصتی

 

137

22۔ حامد میر: شاہ فیصل بننا ا ٓسان نہیں

 

143

23۔عبداللہ طار ق سہیل : چلتے ہو تو یمن کر چلئے

 

148

24۔داکٹر عامر لیا قت حسین : سعودی عر ب کو تنہا چھو ڑا جائے!

 

152

25۔ قاری محمد یعقوب شیخ : کیا ایرانی سعودی عرب کو غیر مستحکم کر نا چاہتا ہے؟

 

157

26۔ روف طاہر : کاہم پر امن حل کے نام پر طو طا جشم ہوگئے ؟

 

164

27۔ ارشاد احمد  عاف : نیچاں دی  ا شنائی کو لو ں

 

169

28۔ اسرار بخاری : یمن بحران : وزیر اعظم نواز شریف کا درست فیصلہ

 

174

29۔اسرار بخاری : عہد قدیم سے یمنیوں کے خانہ کعبہ پر حملے

 

178

30۔ اسرار بخاری : ایران کا چار نکاتی فارمولہ ، ایک جائزہ

 

181

31۔نعیم قاسم :ایران ، سعودی عرب مخا صمت اور پا کستان

 

185

32۔حبیب اکرم : سعودی عرب  کی مدد کیوں ؟

 

190

33۔حبیب اکرم :قرقر داد: کمزوری کا اظہار یا طاقت کااعلان  ؟                    

 

194

34۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر : تین اہم خبریں

 

198

35۔نجم ولی خا ن :امام کعبہ کی عوامی سفارت کاری

 

200

36۔اشتیاق بیگ: یمن تنازع ۔ پاکستان کی سفار تکازی کا امتحان

 

205

37۔ اشتیاق بیگ :مشترکہ اسلامی فوج کی تشکیل ۔ وقت کی اہم ضرورت

 

210

38۔ سردارمحمد اسلم سکھیرا:اے خا صہ خا صان رسل وقت دعا ہے

 

214

39۔نصرف مرزا : یمن کا نتازع

 

219

40۔ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ : یمن کی خانہ جنگی اور مسلم امہ کا کردار

 

224

41۔رانا شفیق پسروری : پاکستان پر سعودع عرب کے احسانات پا ک سعودیہ

 

229

تعلقات ، دوراہے پر

 

 

42۔حبیب اللہ سلفی : سعودی عرب کے گر د گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں

 

232

43۔حبیب اللہ سلفی : پارلیمنٹ کی قرار د اور عوامی  رائے

 

237

44۔ حبیب اللہ سلفی : یمن تنازع پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

 

242

45۔ حبیب اللہ سلفی : سیاسی وعسکری و قیادت کا دورہ سعودی عرب

 

247

46۔حبیب اللہ سلفی  :امام کعبہ کے فر مووات پر عمل درآمدکی ضرورت

 

252

47۔ ڈاکٹر مجاہدین  منصوری : سر زمین حجاز کے دفاع میں پاکستان کا کردار

 

257

48:محی امدین بن احمد الدین : پاکستان کو سعو دی عرب کے ساتھ کیوں کھڑا ہو نا چاہیے؟

 

263

49:ڈاکٹر زاہد حسن چغتائی: پارلیمنٹ کی قراردار پاکستانیوں کے دل کی آواز نہیں

 

267

50: قاضی کاشف نیاز : مقدمہ سعودی عرب

 

271

51۔علی عمران شاہین:1سعودی عرب کا دفاع ہمار ا اعزاز ہو گا

 

287

                                2سعودی عرب کا دفاع پا کستان کا ہی دفا ع ہے

 

291

52۔صلاح الدین اولکھ : گریٹر اسرائیل  کے لئے مشر ق وسطی میں امر یکی مہم جوئی

 

295

53۔ جی این بھٹ : یمن میں عربوں کی حر بی کمزو ری عیا ں

 

298

54۔عبدالرحمان الراشد: قراردار 2216 اور ایران کا یمن میں منصوبہ

 

302

55۔ امتیاز احمد تارز : پاکستان سعودی عرب دوستی کو میڈیا کے اژ دھا م نے کیسے نکلا؟

 

305

56۔خا لد المعینا : ایک مختلف قسم کے سعو دی !

 

309

57۔انور غازع : امام کعبہ کا فکرانگیز خطاب

 

312

58۔ ابو عبداللہ  : یمن کی خانہ جنگی میں امر یکی این جی اوز کا کردار

 

317

59۔ صفی اللہ : یمن میں حالیہ خانہ جنگی کی مختصر تاریخ

 

320

60۔ بشر یٰ امیر: مسلما نوں کا نصب العین   الحر مین ، الحرمین

 

323

61۔ نازیہ مصطفی : تاریخ یہ سوال ضرور پوچھے گی !

 

329

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50011
  • اس ہفتے کے قارئین 237087
  • اس ماہ کے قارئین 811134
  • کل قارئین110132572
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست