#3800

مصنف : علی شبیر

مشاہدات : 8187

تاریخ حجر اسود

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1980 (PKR)
(پیر 18 جولائی 2016ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

حجر اسود کے بارے میں سب لوگ جانتے ہیں کہ وہ خانہ کعبہ میں لگا ہوا وہ مبارک پتھر ہے جسے چومنا یا ہاہاتھ لگانا ہر مسلمان اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے لیکن یہ حجر اسود ہے کیا ؟ اس کی تاریخ کیا ہے ؟اس بارے میں مستند معلومات کی کمی ہے ۔اسلامی عقیدہ ہے کہ حضرت ابراہیم  نے جب خانہ کعبہ تعمیر کیا تو حضرت جبرائیل ؑ جنت سے لائے تھے اور بعد میں تعمیر قریش کے دوران نبی کریم ﷺنے اپنے دست مبارک سے اس جگہ نسب کیا۔اس وقت یہ پتھر دودھ کی طرح سفید تھاجو بنی آدم کے گناہوں کے سبب سیاہ ہوگیا ۔حجاج بن یوسف کے کعبہ پر حملے میں یہ مقدس پتھر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا جسے بعد میں چاندی میں مڑھ دیا گیا ۔ اس مقدس پتھر نے کئی ادوار دیکھے ۔ اس کتاب میں جناب علی شبیر صاحب حجر اسود کی مکمل اور مستند تاریخ تفصیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

7

دیباچہ  اول

13

دیباچہ ثانی

15

باب اول :حجراسود کی شکل

 

حجراسود کیاہے

17

حجراسو د کی اصلیت ورنگ وخاصیت

18

حجراسود کی اصلیت رونگ وغیرہ کی نسبت  اسلامی روایات

18

حجراسود کی اصلیت ورنگ کے متعلق عیسائیوں کے بیانات

20

حجراسود کی اصلیت ورنگ وغیرہ کےمتعلق میرا مشاہدہ رائے

26

حجراسود کانام کب سےحجراسود ہوا

29

حجراسود کانام کب سے حجراسود ہوا

29

حجراسود کی شکل وپیمائش وسطح

31

حجراسود کےٹکڑے

34

حجراسود کی زمین سے بلندی

36

حجراسود کاحلقہ

37

عبداللہ بن زبیر کانقربی حلقہ

37

ہارون الرشید کےزمانہ میں حلقے کی ترمیم

37

سلطان محمد رشاد خاں  کاحلقہ

38

باب دوم :حجراسود کےواقعات وحادثات

 

کعبہ آدم وحجراسود

39

کعبہ ابراہیم وحجراسود

40

قبیلہ جرہم وعمالقہ وغیرہ کی تعمیر کعبہ وحجراسود

40

قریش کی تعمیر کعبہ  وحجراسود

41

عبداللہ بن زبیر کی تعمیر کعبہ وحجراسود

45

عبدالملک کاحسد اورحجراسود کاجواب

46

امامت کےمتعلق حجراسود کی گواہی

48

قرامطہ  کاحجراسود کولےجانا واپس کرنا

50

کیاحجراسود کو کوئی ٹکڑا خلیفہ عباسی کے آستانہ پر تھا

56

ایک رومی کاحجراسودکو کدال مارنا

57

ایک مصری کاحجرا سود پر لوہے کے لٹھ سے ضربات لگانا

57

ایک عجمی کاحجر اسود پر لٹھ مارنا

60

حجراسود کےساتھ ایک اور بے ادبی

60

حجراسود کےبارےمیں عجمیوں پر تہام

61

شریف مکہ کی شرارت

61

سلطان مراد خاں کی تعمیر کبعہ وحجرا سود

65

ایک افغانی کاحجراسود کو توڑ کر ٹکڑا چرانا

68

باب سوم :حجراسود کی تعظیم

 

حجراسود کی تعظیم زمانہ جاہلیت میں

71

حجراسود کے فضیلت میں   احادیث

72

حجراسود کی نسبت آنحضرت وصحابہ کاعقیدہ

73

حجراسود کا بوسہ تعظیمی

74

حجراسو د کی تعظیم حجراسود کی پرستش نہیں ہے

75

مسلما ن بدویوں کی عقیدت حجراسود سے

83

حجراسود اورعورتیں

85

حجراسود کی تعظیم میں بےعنوانی

86

حجراسود کی تعظیم پر عیسائیوں کااعتراض

87

عیسائیوں میں پتھروں کی تعظیم

93

حق پرستی وبت پرستی

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62404
  • اس ہفتے کے قارئین 142482
  • اس ماہ کے قارئین 551456
  • کل قارئین114443456
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست