#93

مصنف : شورش کاشمیری

مشاہدات : 28923

تحريک ختم نبوت

  • صفحات: 256
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(بدھ 30 جون 2010ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

یہ عقیدہ کہ سلسلہ نبوت ورسالت سیدنا محمدعربی ﷺ پرختم ہوچکا اور اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اسلام کا بنیادی ترین عقیدہ ہے جسے تسلیم کیے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا تاریخ میں ایسی کئی روسیاہیوں کا تذکرہ ملتا ہے جنہوں نے ردائے نبوت پر ہاتھ ڈالنےکی ناپاک جسارت کی۔انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی کانام بھی آتا ہے جس نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا لیکن مسلمانان برصغیر نے اس فتنے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں بالآخرپاکستان میں انہیں آئینی طور پر کافرقرار دے دیاگیا لیکن اس  کےلیے اسلام اور جانثار ختم نبوت نے بےشمار قربانیاں دیں جن کی تفصیل معروف صحافی جناب آغاشورش کاشمیری نے ’’تحرک ختم نبوت‘‘ میں کی ہے جس میں 1891 ء سے لیکر 1974 ء تک اس عظیم تحریک کی تفصیلات کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر اسلوب نگارش میں قلمبند کیا گیا ہے اس کتاب کے بعض مندرجات  سے اختلاف کی گنجائش ہے لیکن مجموعی طور پر یہ  کتاب  انتہائی مفید اور لائق مطالعہ ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہندوستان میں بر طانوی حکومت

 

9

مرزاغلام احمد-ایک اتعماری ضرورت

 

21

دینی احتساب کے عالمانہ معرکے

 

36

سیدنا میرعلی شاہ کی ضرب ید اللہی

 

48

مولانا ظفر علی خان سیاسی احتساب کا آغازکیا

 

61

احرار کا چراغ مصطفوی-قادیانیوں کاشرار بو لہبی

 

75

علامہ اقبال کا تاریخی بیان

 

96

علامہ اقبال کا پہلابیان

 

98

پنڈت جواہر لال کے جواب میں

 

103

ملائیت

 

119

تصوف

 

120

مسلم ملوک

 

120

تحریک راست اقدام

 

131

مولانا ابو الاعلی مودودی داروسن کی تماشہ گاہ میں

 

146

تحریک راست اقدام کے بعد

 

157

چٹان نےتحریک پیدا کی

 

174

مرزاغلام احمد سے مرزاناصر احمد تک-

 

211

قادیانی امت کے اتعماری خدوخال

 

211

احمدیت کیا ہے؟

 

212

احمدیت کا آغاز

 

213

حرمت جہاد اور اطاعت برطانیہ

 

214

پس منظر اور پیش منظر

 

215

قادیانی جاسوس

 

218

قومی اسسمبلی کا تاریخی فیصلہ

 

226

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1999
  • اس ہفتے کے قارئین 51011
  • اس ماہ کے قارئین 2122928
  • کل قارئین113730256
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست