#283.01

مصنف : غازی عزیر مبارکپوری

مشاہدات : 18787

انکار حدیث کا نیا روپ (جلد سوم و چہارم )

  • صفحات: 880
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17600 (PKR)
(منگل 23 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

پاک و ہند میں علماء اہل حدیث کی خدمت حدیث اسلامی تاریخ کاروشن باب ہے اہل علم نے ہر دور میں اس کی تحسین کی پاک وہند سے کتب حدیث کے نہایت مستند متون شائع ہوئے اس خطہ زمین میں کتب حدیث کی نہایت جامع ومانع شروح وحواشی تحریر کیے گئے۔بر صغیر میں فتنہ انکار حدیث صدیوں سے زوروں پر ہےاس کی بعض صورتیں ایسے صریح انکار حدیث پر مبنی ہیں جس کے حامل کا مسلمان ہونا بھی ایک سوالیہ نشان ہے اس فتنہ کے بنیادی اسباب میں دین سے لاعلمی ،غیر مسلم تہذیب سے مرعوبیت اور سیاسی وفکری محکومی سرفہرست ہے یہ پڑھے لکھے تجدد پسند حضرات کافتنہ ہے جوعلوم اسلامیہ سے ناآشنا ہونے کی وجہ سے اسلام اور اس کے اوامر ونواہی سے جذباتی عقیدت رکھتے ہیں ۔فتنہ انکار حدیث  کو واضح کرنے اور عوام الناس کو اس سے متعارف کروانے کےلیے فدائیان کتاب وسنت نے دن رات محنت کی ان میں سے ایک غازی عزیر بھی ہیں جنہوں نے ’’انکار حدیث کا نیا روپ‘‘جیسی عظیم اور مفصل کتاب لکھ کر حدیث پر اٹھائے جانے والے تمام سوالات کاحل پیش کردیاہے ۔اس کتاب میں جہاں منکرین قرآن وسنت کے تمام اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے وہاں حجیت حدیث ،حفاظت حدیث اور کتابت حدیث جیسے اہم مضامین پر غازی صاحب نے اپنی مجتہدانہ بصیرت سے خوب روشنی ڈالی ہے جس کو پڑھنے کے بعد کسی صائب العقل او رسلیم الفطرت شخص کو حدیث کےمتعلقہ شکوک وشبہات دور کرنے میں مجال انکار نہیں رہتی۔یہ کتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے۔جس میں  حجیت حدیث ،حفاظت حدیث اور کتابت حدیث جیسی اہم مباحث کی تفصیلی گفتگو کے ساتھ منکر ین حدیث امین احسن اصلاحی ک افکار کا کتاب وسنت کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے تاکہ وہ سادہ لوح افراد جوان کے پراپیگنڈے کاشکار ہوجاتے ہیں انہیں حقیقت حال کی خبر ہوسکے اورعامۃ الناس کو بھی اس فتنے سے آگاہی ہوسکے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ سوئم

 

 

اخبار آحاد اور ان کی حجیت

 

 

خبر واحد کی بحث

 

17

غربت کی قسمیں

 

27

خبر واحدکی حجیت قرآن کریم  کی روشنی میں

 

32

عمل نبوی ﷺ سے خبر واحد کی حجیت کااثبات

 

35

خبر واحد کی حجیت کے منکرین کی ایک دلیل

 

39

خلفائے راشدین اور اہل بیت کےعمل سے خبر واحد کی حجیت کا اثبات

 

41

اہل بیت کا خبر واحد کو حجت سمجھنا

 

55

عام اصحاب رسول ﷺ اورتابعین کےعمل سےخبر واحد کی حجیت کااثبات

 

56

عمل صحابہ کے متعلق بعض شبہات کاجواب

 

62

محدثین اور علمائے امصار کاخبر واحد سے حجت پکڑنا

 

63

خبر واحد سے متعلق بعض اختلافات کی ابتداء اور ان کی تنظیم

 

73

خبر واحد کے متعلق اختلافات او ران کاجائزہ

 

75

علمائے حنفیہ کےنزدیک اخبار آحاد کی قبولیت کی شرائط ان کاجائزہ

 

84

پہلا حنفی اصول

 

85

جمع کی حقیقت

 

85

ترجیح

 

87

دعوئ نسخ

 

92

دوسرا حنفی اصول

 

100

تیسرا حنفی اصول

 

109

چوتھا حنفی اصول

 

110

پانچواں حنفی اصول

 

111

چھٹا حنفی اصول

 

129

ساتواں حنفی اصول

 

131

آٹھواں حنفی اصول

 

142

نواں حنفی اصول

 

153

علمائےمالکیہ کےنزدیک  اخبار آحاد کی قبولیت کی شرائط اوراس کاجائزہ

 

155

چند احادیث صحیحہ جنہیں حنفی ومالکی اصول کےتحت ناقابل اعتبار ٹھہرایاگیاہے

 

165

کیا اخبار آحاد سے عقائد میں استدلال واجب ہے؟

 

167

احادیث خروج مہدی کی تحقیق

 

182

علم نظری اور علم ضروری میں فرق

 

197

خبر واحد کو مفید علم بنانے والے قرائن

 

199

خبرواحد کےبالقرائن مفید علم بیان کرنےکے اسباب

 

207

اخبار آحاد کاظن کافائدہ پہنچانا

 

208

احادیث نبوی ﷺ کو دوسری خبروں پر قیاس کرنا

 

216

آئمہ اربعہ کے نزدیک قیاس پراحادیث نبوی ﷺ کی تقدیم

 

219

خبر نبوی کو حکم تسلیم کرنے کی بجائے خود حاکم بن جانا

 

225

تقلید جامد اور گروہی ومسلکی عصبیت

 

226

اخبار آحاد کی حجیت اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

244

خبر واحد اور شہادت میں فرق

 

245

متأخرین فقہائے مالکیہ  کی رائے کاجائزہ

 

250

کیا ایک ہی معاملہ میں سنت مختلف بھی ہوسکتی ہے؟

 

252

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مابین اختلافا ت کی نوعیت

 

252

اشیاء کی حلت وحرمت کے متعلق اسلامی اصول وضوابط

 

254

فقہائے حنفیہ کی رائے اور ان کا جائزہ

 

258

اصلاحی صاحب کاایک ’منکر ‘حدیث سے استدلال فرمانا

 

262

کیا اجتہاد شرعی اساس ہے؟

 

276

قیا س کے ارکان اور ان کی شروط

 

279

علت حکم اور حکمت حکم میں فرق

 

281

علت کی معرفت کے ذرائع

 

282

تطبیق کی چندمثالیں

 

284

قیاس کی اقسام

 

284

محل اجتہاد اور اس کی بعض ضروری شرائط

 

285

اجتہاد کے متعلق امت کا مؤقف

 

286

قیاس کے قائلین کے دلائل

 

289

اجتہاد کا شرعی مقام ومرتبہ

 

292

اجتہاد کے شریعت یا حکم شریعت نہ ہونے کےدلائل

 

293

شافعیہ کی رائے

 

301

افکار فراہی

 

320

باب ہفتم

 

 

فتنہ وضع احادیث

 

 

احادیث موضوعہ کی بحث

 

325

وضاعین کے مختلف طبقات

 

355

وضاعین کےخلاف خلفاء اور حکام وقت اقدام

 

388

وضاعین کے خلاف محدثین کا علمی معرکہ

 

390

مشہور علامات وضع

 

394

متن حدیث میں وضع کی علامات

 

400

وضع حدیث کے محرکات ۔۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

420

کثرت  احادیث کی حقیقت

 

444

حاصل مطالعہ

 

455

حصہ چہارم

 

 

باب ہشتم

 

 

حدیث غث وسمین میں امتیاز کےلیے اساسی کسوٹیاں اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

9

کیا کسی کے کشف والہام یا انوار القلوب اورذوق سے احادیث نبوی ثابت ہوتی ہے؟

 

11

اصلاحی صاحب کی پہلی کسوٹی

 

22

دوسری اصلاحی کسوٹی

 

36

تیسری اصلاحی کسوٹی

 

50

کیا صحیح حدیث پرکھنے کےلیے ’’قرآن کریم‘‘کوئی معیار ہے؟

 

54

چوتھی اصلاحی کسوٹی

 

69

پانچویں اصلاحی کسوٹی

 

73

چھٹی اصلاحی کسوٹی

 

83

باب نہم

 

 

تدبر حدیث کے چند بنیادی اصول اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

93

پہلا بنیادی اصول

 

94

دوسرا بنیادی اصول

 

106

تیسرا بنیادی اصول

 

108

چوتھا بنیادی اصول

 

122

پانچواں بنیادی اصول

 

146

باب دہم

 

 

تدبر حدیث کےلیے امہات فن کا انتخاب۔۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

151

ضبط کی تعریف

 

153

تفسیر ’’الکشاف‘‘ پر ایک نظر

 

155

تفسیر ’’الکبیر‘‘ پر ایک نظر

 

164

’’جامع البیان فی تفسیرالقرآن‘‘ پر ایک نظر

 

166

حدیث کی امہات کتب

 

173

موطأ امام مالک کی امنیازی خصوصیات،اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

138

امام مالک اور ان کی الموطأ کامختصر تعارف

 

175

صحیحین کا مقام ومرتبہ ۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

204

صحیح امام بخاری کی امتیازی خصوصیات۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

239

امام بخار ی اور ان کی ’’الجامع الصحیح ‘‘ کا مختصر تعارف

 

266

صحیح امام مسلم کی امتیازی خصوصیات،اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

332

امام مسلم او ران کی ’’صحیح ‘‘کا تعارف

 

334

امام ابن شہاب الزہری اور ان کی علمی خدمات

 

343

اختتامیہ

 

369

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71331
  • اس ہفتے کے قارئین 105159
  • اس ماہ کے قارئین 1721886
  • کل قارئین111043324
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست