برصغیر میں اسلام اور مسلمانوں سے متعلق منعدد امور توجہ طلب ہیں کیونکہ ان سے متعلق جو تفصیلات عام لوگوں کو معلوم ہیں وہ زیادہ تر غلط اور بہت کم صحیح ہیں۔ان امور میں بعض کا تعلق عقائد سے بعض کا عمل سے اور بعض کی حیثیت صرف علمی و نظری ہے۔ برصغیر میں مسلمانوں کی آمد اور اسلام کی اشاعت سے متعلق موضوع بھی بعض غلط فہمیوں یا غلط بیانیوں کا شکار ہوا ہے۔جس کی بنا پر تصوف کی تعظیم و تمجید کے لئے ایک بات یہ بھی مشہور کی گئی ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت میں صوفیاء کا کردار ہے بے حد عظیم ہے۔ تاریخی طور پر اگر یہ بات ثابت ہو جاتی تو اسے تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہ تھا، لیکن ایک خالص تاریخی و علمی مسئلہ کو عقیدت و احترام کے زور پر ثابت کرنا آج کے علمی معیار و مقام کے شایانِ شان نہیں۔خوشی کا مقام ہے کہ محترم غازی عُزیر صاحب نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ کیا اقلیم ہند میں اشاعتِ اسلام صوفیاء کی مرہونِ منت ہے؟ ‘‘ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہندستان میں اسلام صوفیاء کے ذریعہ نہیں بلکہ فقط محدثین کرام اور علمائے حق کے ذریعہ آیا، اور آج جو کچھ ہندستان میں موجود ہے وہ انہی محدثین عظام کی انتھک کاوشوں اور بے لوث خدمات کا ثمرہ ہے۔امید ہے اس کتاب سےبرصغیر میں اشاعت اسلام کی حقیقت عیاں ہو جائے گی اور محدثین کرام نے کس قدر اپنی زندگیوں کو دین اسلام کی سر بلندی کےلئے قربان کیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ محدثین اور غازی عزیر صاحب کی محنتوں کو قبول فرمائے۔آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
9 |
عرض مولف |
11 |
کیااقلیم ہندمیں اشاعت اسلام صوفیاءکامرہوں منت ہے |
15 |
برصغیر میں علم حدیث کی اشاعت اوراس کی ابتداء |
18 |
بہلی دوردوسری صدی ہجری میں علم حدیث کاہند میں فروغ |
20 |
ہندوستان میں صحابہ کرام ورومسعود |
22 |
دائی بحرین وعثما ن حضرت عثمان بن ابی العاص |
23 |
حضرت حکم بن ابی العاص الثقفی |
24 |
حضرت مغیرہ بن ابی العاص الثقفی |
25 |
حضرت حکم بن عمروالثعلبی |
25 |
حضرت صحاربن عباس العبدی |
26 |
حضرت عبداللہ بن عمیرالاشجعی |
27 |
حضرت سہل بن عدی بن مالک بن حرام الخزرجی |
27 |
حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن عتبان الاموی |
28 |
حضرت عاصم بن عمروالتمیمی |
28 |
حضرت ربیع بن زیاد الحارثی |
28 |
حضرت عبداللہ بن معمرعثمان التیمی القرشی |
29 |
حضرت مجاشع بن مسعودبن ثعلبہ السلمی |
30 |
حضرت عبدالرحمن بن سمرۃ بن حبیب العبشمی القرشی |
30 |
حضرت سنان بن سلمہ بن االحتبق |
31 |
حضرت منذربن جارودالعبدی |
33 |
حضرت عمروبن عثمان بن سعدالتیمی |
32 |
حضرت خریت بن راشد الناجی |
33 |
حضرت تمیم داری |
33 |
ہندوستان میں تشریف لانےوالے تابعین کرام |
34 |
سعدبن ہشام بن عامر انصاری المدنی |
34 |
مہلب بن ابی صفرہ |
35 |
قطری بن الفجاءۃ |
36 |
حسن بن ابی الحسن البصری |
36 |
راشد بن عمروبن قیس الازدی |
37 |
حارث بن مرۃ العبدی |
38 |
موسی بن یعقوب الثقفی |
43 |
ابوشیبہ یوسف بن ابراہیم التمیی الجوہری |
43 |
زیادبن الحواری العبدی |
44 |
زائدہ بن عمیرالطائی الکوفی |
44 |
یزیدبن ابوکبشہ الشامی |
47 |
موسی السیلانی |
48 |
سعیدبن اسلم بن زرعہ الکلابی |
49 |
ابن اسیدبن اخنس التقفی |
49 |
عبدالرحمن بن ابوزیدالبیلمانی |
50 |
ہندوستان میں اتباع تابعین کاوجوداوران کی علمی خدمات |
51 |
اسرائیل بن موسی البصری |
51 |
ابوسلیمان ایوب بن یزیدبن قیس بن زرارہ |
51 |
ابومحمدرجاءبن السندی |
52 |
محمدبن عبدالرحمن بیلمانی |
53 |
ربیع بن صبیح السعدی البصری |
53 |
ابومعشرنجیح بن عبدالرحمن السندی الہاشمی |
54 |
حباب بن فضالہ الذہلی الیمامی |
56 |
چوتھی صدی ہجری کےدوران اسلامی فتوحات کےاشاعت اسلام پر اثرات |
59 |
مسلم سلاطین ہندکےعہد میں سلام کی کسمپرسی کاعالم |
65 |
تصوف اشاعت اسلام کی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ |
75 |
تصوف کی حشرسامانیوں کےمتعلق ایک غیرمسلم موارخ کی شہادت |
77 |
ہندوستان میں صوفیاءکی آمد اوارن کی مساعی |
80 |
صوفیاءکی اشاعت اسلام کےضمن میں مساعی کاایک معروضی تجزیہ |
74 |
چھٹی صدی ہجری کےایک محدث اوران کی مساعی کاجائزہ |
96 |
ساتویں سےدسویں صدی ہجری تک کےبعض علماء حق اوان کی علمی خدمات |
100 |
شیخ علی التقی بن حسام الدین جونپوری |
101 |
شیخ محمدبن طاہرپٹنی |
101 |
گیارہویں صدی ہجری کےبعض علماء اوران کی علمی خدمات |
104 |
قاضی نصیرالدین برہان پوری |
105 |
شیخ احمدسرہندی مجددالف ثانی |
106 |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی |
117 |
بارہویں صدی ہجری کےعلماء اوران کی علمی خدمات |
126 |
مرزامظہرجان جاناں |
128 |
محمد فاخرزائرالہ آبادی |
128 |
شاہ عبدالرحیم دہلوی |
129 |
علامہ نورالدین ابوالحسن محمدبن عبدالہاوی |
130 |
شیخ محمد معین الدین سندھی |
131 |
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی |
131 |
تیرہویں صدی ہجری کےعلماء اوران کی علمی خدمات |
140 |
قاضی ثناءاللہ پانی پتی |
143 |
ابواسحاق محدث لہرادی اعظمی |
144 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی |
145 |
شاہ اسماعیل شہید |
147 |
شاہ محمداسحاق دہلوی |
149 |
شیخ عبداللہ غزنوی |
149 |