#234

مصنف : ابو سیاف اعجاز احمد تنویر

مشاہدات : 19509

منکرین حدیث سے چار سوال

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1760 (PKR)
(بدھ 27 جنوری 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

احادیث کی حجیت اور اس کے ماخذ دین ہونے سے انکار کرنے والے منکرین حدیث جو انکار حدیث کی آڑ میں اصل اسلام ہی سے انحراف کرنا چاہتے ہیں، کے پیش کردہ اصولوں کے رد میں اس کتاب میں بطور مثال ان سے چار سوالات کیے گئے ہیں کہ اگر حدیث بھی قراان کی طرح وحی الٰہی اور قرآن کی تفسیر و توضیح اور اس کے مجملات کی تفصیل نہیں ہے تو قرآن میں مذکور چار مجمل باتوں کی وضاحت کی جائے کہ قرآن حکیم میں ان چار باتوں کا ذکر کہاں ہے جن کی طرف قرآن نے فقط اشارہ کیا ہے؟ اس اعتبار سے یہ کتاب نہایت فاضلانہ اور منکرین حدیث کے لیے ایک زبردست چیلنج ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

9

ابتدائے نگارش

 

11

سوال نمبر 1

 

 

قبیلہ بنی نضیر کے درخت کاٹنے کا حکم قرآن مجید میں کہاں ہے

 

17

غزوہ بنی نضیر کا مختصر پس منظر

 

17

محل استدلال

 

21

سوال نمبر 2

 

 

حرمت والے مہینوں کے ناموں کی وضاحت قرآن مجید کی کون سی آیت میں ہے؟

 

22

حرمت والے مہینوں کا احترام اور رسم نسئ

 

23

حدیث رسول ﷺ سے حرمت والے مہینوں کی وضاحت

 

25

وجہ استدلال

 

27

سوال نمبر3

 

 

بیت المقدس کو قبلہ بنانے کا حکم قرآن مجید میں کس جگہ ہے؟

 

29

امت وسط کا مطلب پیغمبر اسلام کی زبان سے

 

31

تحویل قبلہ اور اس کی حکمتیں اور مصلحتیں

 

33

بیت المقدس کی طرف سولہ یا سترہ ماہ نمازیں

 

34

تحویل قبلہ پر مخالفین کا شوروغوغا

 

34

اہمیت اتباع وفرمانبرداری کی ہے ناکہ جہت وسمت کی

 

35

بیت المقدس عارضی قبلہ تھا

 

36

متبعین سنت رسول کی آزمائش

 

37

صحابہ کرام ؓ کی طرف سے سنت رسول کا بے مثال نمونہ

 

39

پہلا واقعہ:مسجد قبلتین میں تحویل قبلہ

 

39

دوسرا واقعہ:مسجد قباء میں تحویل قبلہ

 

41

تحویل قبلہ کےموقع پر پروپیگنڈہ مہم چلانے والے

 

42

ایک ذہنی خلفشارکی تفشی

 

44

نمازکےلیے  لفظ ایمان اور جہاد کے لیے لفظ دین کا استعمال

 

44

مرتد کون اورہدایت یافتہ کون؟

 

46

بیت المقدس کو قبلہ مقرر کرنےکی نسبت  اللہ تعالی کی طرف کیونکر؟

 

48

حاصل گفتگو

 

48

سوال نمبر 4

 

 

اللہ تعالی نے  اپنے نبی ﷺ پر  کیا ظاہر کیا تھا؟

 

51

کون سی چیز  رسول اکرم ﷺ اپنے اوپر حرام کی تھی

 

54

پہلا شان نزول:تحریم شہد کا واقعہ

 

55

پہلی قسم کی روایات:

 

55

سیدہ زینب بن جحش ؓ کامختصر تعارف

 

58

دوسری قسم کی روایات

 

59

دوسرا شان نزول:تحریم ماریہ کا واقعہ

 

65

سیدہ حفصہ ؓ کا مختصر تعارف

 

72

سیدہ ماریہ قبطیہ ؓ کا مختصر تعارف

 

74

فہم قرآن عربی لغات سے یا حدیث رسول ﷺ سے

 

75

منکرین حدیث کی کذب بیانی

 

77

رسول اللہ ﷺ کے بارے گروہ بندی کرنے والی دو بیویاں

 

79

خلاصہ گفتگو

 

86

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40091
  • اس ہفتے کے قارئین 227167
  • اس ماہ کے قارئین 801214
  • کل قارئین110122652
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست