#4651

مصنف : ابو سیاف اعجاز احمد تنویر

مشاہدات : 8194

خاندانی منصوبہ بندی امت محمدیہ کا قتل

  • صفحات: 79
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3555 (PKR)
(بدھ 09 اگست 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

خاندان کے لغوی معنی ہیں، گھرانہ، قبیلہ، کنبہ۔ خاندان سے مراد افراد کا ایسا منظم گروہ ہے، جسکا آغاز تعلق ازواج میں منسلک دو افراد (یعنی میاں بیوی) سے ہوتا ہے۔ اور پھر ان کی نسل بڑھنے سے انسانی رشتوں اور تعلقات میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ اور یوں خاندانی کی حدود میں وسعت آجاتی ہے۔ دنیا میں پہلے خاندان کا آغاز ابو البشر حضرت آدم ؑ اور ان کے جوڑے حضرت حوا سے ہوا۔ جو اصل میں انسانی معاشرے کا سنگ بنیاد ہے۔ منصوبہ بندی کے معنی ہیں تجویز کرنا، تدبیر کرنا،خاکہ یا نقشہ بنانا۔ اس کے معنی یہ بھی ہیں کہ تحدید خاندان۔ اصطلاح میں خاندانی منصوبہ بندی سے مرادکنبہ کی پرورش کا وہ طریقہ جس میں بچوں کی تعداد پر نظر رکھی جائے تاکہ ملکی آبادی بے تکان نہ بڑھے، خاندانی منصوبہ بندی ضبط ولادت کا دوسرا نام نہیں بلکہ اسمیں ہر وہ عمل اور کوشش شامل ہے جو زوجین کو خاندان کی حدود میں سکون اور تشفیات کا سامان کرے۔ ماں کی صحت اور خاندان میں توازن برقرار رکھنے کے لیے بچوں کی پیدائش میں وقفہ کا انتظام کرنا، مانع حمل تدابیر کے ذریعے بچوں کی پیدائش کو روکنا اور ادویات اور میکانکی طریقے سے رضاکارانہ طور پر افزائش نسل روکنا مراد لیا جاتا ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی اسلامی تعلیمات کے مخالف تحریک ہے، جسے دشمنان اسلام نے اسلام سے ڈر کر مسلمانوں کے اندر متعارف کروایا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "خاندانی منصوبہ بندی، امت محمدیہﷺ کا قتل" محترم ابو سیاف اعجاز احمد تنویر صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے خاندانی منصوبہ بندی کو امت محمدیہﷺ کا قتل قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات چند

7

عرض ناشر

9

اللہ   تعالیٰ سےہمارعہد وفا

14

ہمارااسلام نام کااسلام ہے

16

آج ہم صرف گنتی میں مسلمان ہیں

18

ہماری زندگی کفرکےقریب اوراسلام سےدور

20

یہودیوں کےجرائم اوران کی خصلتیں

21

اللہ نےہمیں صدربھی ویسا ہی دے دیا

22

سب سے بدترین منافق مسلمان ہے

23

مسلمان کیسا ہوتاہے؟

24

تازہ ترین صورت حال

25

فلسطین پراسرائیل کاناجائز قبضہ

26

مجاہدین ہرگز دہشت گرد نہیں ہے

27

ہمارے صدرکو اتاترک اورکتے کیوں پسند ہیں

27

دودواورچار چار ٹانگوں والے ٹومی اورٹونی

29

پرانے اورنئے ابوجہلوں کامزاج

30

صلیب کےنشان والے امدادی ٹینکر

31

حافظ قرآن کےبیس اعزازی نمبر

32

کالجز کی پرائیوٹائزیشن

33

مخلوط نظام کی تعلیم کی طرف ایک اورقدم

35

خاندانی منصوبہ بندی امت محمد ﷺ کاقتل

36

زناکاآئینہ اورنتیجہ

37

فیملی پلاننگ کرنےوالا مشرک ہے

40

شادی کیسی عورت سےہو؟

41

بچے زیادہ کیوں اورکس لیے؟

42

جہاد افعانستان وکشمیر پالیسی کارول بیک

45

جعلی دباؤ اورجعلی حکمت عملی

45

کافروں کی اطاعت کاانجام

46

مکار امریکہ نہیں بلکہ اللہ تمہارا دوست ہے

49

حامد کرزئی کےمنہ پر امریکی تھپڑ

49

حاجی عبدالقدیر کاقتل اورظاہر شاہ کی آمد

50

مکہ اورمدینہ کی بجائے واشگٹن کی طرف مسلم حکمرانوں کارخ

52

بوگس پیپر کرنسی

53

ہماری پیپر کرنسی بوگس کیوں ہے ؟

54

پہلے اسلام کےلیے قربانیاں پھر ان کےثمرات

56

دعوت اورجہاد دبانے سےپاکستان دبے گا

57

سربلندی اسلام کاحق اروذلت وپستی کفرکامقدر ہے

59

اختتامی دعائیہ کلمات

60

فیملی پلاننگ اوراسلام کی تعلیمات

61

قدرتی وسائل اورہماری ذمہ اداری

66

مشرکین اہل عرب اولاد کوکیوں قتل کرتےتھے ؟

67

پہلا سبب نذرونیاز اورچڑھاوے

67

دوسراسبب لڑکیوں کوباعث ننگ وعاسمجھنا

70

تیسراسبب غربت وافلاس کاخوف

73

ایک ضروری وضاحت

74

فرمان رسول اللہ ﷺ سےمنصوبہ بندی کی ممانعت

75

قتل اولاد کےتین اسباب کی وضاحت کیوں؟

78

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102211
  • اس ہفتے کے قارئین 314966
  • اس ماہ کے قارئین 102211
  • کل قارئین113994211
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست