#4763

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 14500

اسلام اور جدید فکری مسائل

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11675 (PKR)
(جمعرات 17 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باقی ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخذ دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل کے لیے ہے ۔ انسانی اذہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسلام کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی روز افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام اور جدید فکری مسائل ‘‘ مولانا خالد سیف رحمانی کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام اور شریعت اسلامی سے متعلق ملکی و عالمی سطح پر پھیلی ہوئی غلط فہمیوں اور پروپیگنڈوں کا سنجیدہ جائزہ لیا گیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اس کی عقل ۃ فطرت اور حکمت و مصلحت سے ہم آہنگی پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز موجودہ دور میں پیش آنے والے حدید فکری مسائل پر دعوتی و تذکیری اسلوب میں روشنی ڈالی گئی ہے اور اسلامی نقظۂ کو واضح کیا گیاہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

طبع دوم

8

پیش لفظ

10

عرض مرتب

12

لاتبدیل لکلمات اللہ !

15

قرآن مجید اوردہشت گردی

20

24آیتیں

26

اسلام صلح وآتشی کامذہب

69

اسلام کاتصور جہاد

74

جہاد حقیقت اورفسانہ 

80

اسلام دین اعتدال

86

مجسمہ کاانہدام غوروفکر کےچند پہلو

92

کیاکافر کہناتوہین ہے؟

98

مذہب کی تبدیلی

104

اسلام اورغیرمسلم

110

غیرمسلموں سےتعلقات

116

فاصلے کیوں کرگھٹیں گے؟

142

دہشت گردی کامسئلہ حقیقت پسندانہ تجزیہ

147

مسلم پرسنل لاایک غلط فہمی کاازالہ

153

یونیفارم سول کوڈ۔حقیقت پسند انہ جائزہ

165

عورت اوراسلام

162

کم عمری  کی شادی

170

تعداد ازواج کامسئلہ

176

طلاق ۔اسلامی نقطہ نظر

182

نفقہ مطلقہ کامسئلہ

197

پردہ حفاظت نہ کہ قید

193

عبادت گاہوں کااحترام اوراسلام

199

زناکی سزا۔موجودہ سماجی ماحول میں

204

ذبح  حیوان۔حقائق اورغلط فہمیاں

210

قانون شریعت۔ رحمت نہ کہ زخمت

214

بنیادی انسانی حقوق کااولین منشور

220

بین قومی اتحاد ۔اسلامی کی نظر میں

225

اسلام اورتصور ےزادی

235

عدل کےنفاذ میں مساویانہ سلوک

229

رد عمل اورجوالی اقدام اسلامی نقطہ نظر

235

مفتوحین کےساتھ سلوک

240

تخفیف اسلحہ اوراسلام

245

نیوکلیر اسلحہ ۔اسلامی تصور

249

مزدوروں کےحقوق

254

بچہ مزدوری ۔اسلامی نقطہ نظر

258

ماحولیاتی آلودگی اوراسلام

268

عبادت گاہوں سےصوتی آلودگی پھیلنے کامسئلہ

274

جانور اوراسلامی تعلیمات

279

ہڑتال اسلامی نقطہ نظر

289

حفاظت خود اختیاری ۔اسلامی نقطہ نظر

289

مرض اورمریض ۔اسلامی تصور

294

ایڈز ۔حقیقی حل کیاہے

301

حق آزادی اوراس کی حدیں

305

ووٹ ۔اسلامی نقطہ نظر

320

ووٹ ۔ایک امانت

324

انتخابی امیداوار اسلامی معیار

328

الیکشن میں امیدوار ہونےکےلیے قلیل العیال ہونےکی شرط

333

خواتین کےلیے تحفظات اسلامی نقظہ نظر

337

مردم شماری میں حصہ لینا ایک اہم دینی فریضہ

343

کلوننگ ۔اسلامی نقطہ نظر

349

لائی ڈیٹکٹر ۔اسلامی نقطہ نظر

355

مخافظین قانون کےلیے لاقانونیت کاجواز

360

میچ فکسنگ ۔مرض اورعلاج

365

کھیل۔آداب واحکام

369

ٹریفک۔شرعی ہدایات

374

ٹیلی فون ۔احکام وآداب

380

تہذیب کےنام پربدتہذیبی

386

خدائی منصوبہ بندی یاخاندانی منصوبہ بندی

391

تمباکونوشی ۔اسلامی نقطہ نظر

397

پتی میں خون کی آمیزش

402

دستخظ۔شرعی احکام

407

قرض۔فضائل ومسائل

412

زکوۃ ۔کچھ نئےمسائل

417

مصارف زکوۃ ۔کچھ اہم پہلو

421

سرمایہ کارکمپنیوں کاتلخ تجربہ۔اسباب دعوامل

427

اسلام میں سرمایہ کاری کےاصول اورموجودہ حالات کاتقاضا

432

آزاد مارکٹ اسلامی نقظہ نظر

436

خداسےپانی مانگے

441

قنوت نازلہ ۔احکام ومسائل

448

سورج گہن ۔اسلامی نقطہ نظر

455

شہاب ثاقب۔اسلامی نقطہ نظر

460

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6397
  • اس ہفتے کے قارئین 6397
  • اس ماہ کے قارئین 2078314
  • کل قارئین113685642
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست