جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل کر بناہے اوران اعضاء کے درمیان فطری رابطہ موجود ہے اسی طرح معاشرہ بھی چھوٹے بڑے خاندانوں سے مل کر بنتاہے ۔جب کسی خاندان کے افراد میں اتحاد اور یگانگت ہوتی ہے تو اس سے ایک مضبوط اور سالم معاشرہ بنتا ہے ۔اس کے بر خلاف اگر ان افرادمیں اختلاف ہو تو معاشرے کا پہیہ پورا نہیں گھومتا اورتشتت و پراگندگی کا شکار ہوجاتا ہے ۔ گھر یا خاندان ہی قوم کا خشت اول ہے۔ خاندان ہی وہ گہوارا ہے جہاں قوم کے آنے والے کل کے معمار‘ پاسبان پرورش پاتے ہیں۔ گھر ہی وہ ابتدائی مدرسہ ہے جہاں اخلاق و کردار کی جو قدریں (خواہ) اچھی ہوں یا بری‘ بلند ہوں یا پست دل و دماغ پر نقش ہوجاتی ہیں اور ان کے نقوش کبھی مدھم نہیں پڑتے۔ اس لئے اسلام گھر کے ماحول کو خوشگوار بنانے کے لئے مبہم نصیحتوں پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ اس کے لئے واضح اور غیر مبہم قاعدوں اور ضابطوں کا یقین بھی کرتا ہے۔ عورت خاندانی نظام کی وہ اکائی ہے جس کے بغیر خاندان کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔لیکن افسوس کہ آج کی عورت بے شمار ایسے مسائل کی شکار ہو چکی ہے جو اس کے گھر کو تباہ وبرباد کر کے رکھ دیتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" گھر برباد کیوں ہوتے ہیں؟"جماعت اہل حدیث کے معروف خطیب مولانا عبد المنان راسخ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ازدواجی زندگی سے تنگ، گھریلو حالات سے پریشان، خاوند کی شفقتوں سے محروم ناکام عورت کے راہنما اصول بیان کئے ہیں، جن پر عمل کر کے وہ اپنے گھر کو جنت کا باغیچہ بنا سکتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
ایک ماہر تعلیم مسلم خاتون کے قلم سے |
12 |
انتساب |
15 |
سر کار مدینہ سر دار دو جہاں نے فرمایا |
16 |
گزارشات راسخ |
|
بیوی کی عظمت |
17 |
آخر کیا و جہ ہے |
19 |
پہلی و جہ |
|
ایک مسلمان خاتون کی از و اجی زندگی میں نا کامی کی وجو ہات |
|
دین سے دوری |
23 |
دین سیکھنے کا شو ق |
24 |
بیوی کیا کر سکتی ہے ؟ |
25 |
اے بندہ خدا اٹھو رات گزر چکی ہے |
26 |
سب سے بڑے دشمن کا بیٹا مسلمان کیوں ہوا ؟ |
27 |
بیوی کی تو فرعون بھی مان گیا تھا |
28 |
احادیث ر سول کی حا فظات |
29 |
دین کے نام پر بے دینی |
29 |
مو جو دہ صو رت حال |
30 |
دو سری وجہ |
|
زبان کا نا ر وا استعمال |
|
محترم خو ا تین |
39 |
محترم خو ا تین |
40 |
عجیب و اقعہ |
41 |
ایک پانی کا گھو نٹ ساری لڑائی کا حل کیسے بنا ؟ |
41 |
بیوی کا سخت بول یا بچھو کا ڈنگ |
42 |
بیو ی اپنے شوہر سۃ مخاطب ہوا |
42 |
خاوند کی فطرتی خو اہش |
43 |
آج ہی مکمل پر ہیز کریں |
44 |
مکمل خیال رکھیں |
44 |
صرف ظاہری خدمت کا فی نہیں |
46 |
بے رخی اور سختی کہاں ؟ |
46 |
ہمسائے سے بد زبانی پر جہنم |
47 |
آخری بات |
47 |
بد گمانی اور منفی سوچ |
|
ایک نئے اور احساس بند ھن کا تقاضا |
51 |
ہر وقت بدگمانی کی فضا اچھی نہیں |
52 |
شو ہر اپنے ماں با پ یا بہن بھائیو ں کےپاس ہو |
52 |
بد گمانی اور بر ی سوچ کے شدید نقصانات |
53 |
خا ندانی بیماری تو نہیں |
55 |
اچھی سو چ اور خو ش گمانی کے چند فوائد |
55 |
چوتھی و جہ |
|
عو رت کو سجدے کا حکم |
58 |
ایمان کی مٹھاس |
59 |
خاوند کی خدمت کا حق |
60 |
صدیقہ امت کا عظیم فرمان |
60 |
فرما نبردار نیک عورت کی نشانیاں |
61 |
نیک بیوی کی قر آنی صفات |
62 |
جنتی عور توں کی صفات |
62 |
جنت کے لئے خاوند کی اطاعت شرط ہے |
64 |
فرشتو ں کی لعنت سے بچئیے |
65 |
نا فرمان بیوی کی نماز |
66 |
شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی عبادت جائز نہیں |
66 |
فرما نبر دار بیوی کا ایک پیار ا انداز |
67 |
کیا ایسا ممکن ہے ؟ |
68 |
شوہر کے تا بع رہیں |
68 |
نا فرمانی کی مروجہ چند قسمیں |
68 |
آخری بات |
70 |
پانچویں وجہ |
|
بے صبری اور تکلف پسندی بے صبری اور تکلف پسندی |
|
پہلی اور اصولی بات |
71 |
انبیاء سے بڑھ کر تو نہیں |
72 |
ازواج مطہرات سادگی صبر کا پیکر تھیں |
72 |
نئے ما حو ل میں |
73 |
ایک صابرہ عورت کا عظیم کر دار |
75 |
سیدہ فا طمہ سلام اللہ علیہا کی گھریلو ں زند گی |
76 |
صبر کی کلی مسکر ا اٹھی |
78 |
حضرت سعدی کا شکوہ |
79 |
گنا گار جہنمی عورتیں |
79 |
اولاد کا نہ ہونا یا صربیٹیاں ہی بیٹیاں |
80 |
موقع ضائع نہ کریں |
82 |
چٹھی وجہ |
|
نا شکر ی اور بے قدری |
|
رزق میں میں بر کت کا ذریعہ |
83 |
مثال سے اچھی طرح سمجھ لیں |
84 |
غر بت عیب نہیں |
86 |
سر کار مدینہ ﷺ نے فرمایا عو رتوں بچ جاو |
87 |
شکر نہ کرنے والی اللہ تعالی کی نظر رحمت سے محروم ہوگی |
87 |
نا شکر گزار بننے کا طریقہ |
89 |
شکر گزار بننے کا طریقہ |
89 |
زیوارات کی ہوس |
89 |
دعا ئے شکر |
90 |
ساتویں وجہ |
|
فخر غرور اور گھمنڈ |
|
عورت کا تکبر کیا ہے ؟ |
91 |
یہ فخر و غرور نہیں تو اور کیا ہے ؟ |
92 |
سارے رو گ ختم |
93 |
عورت میں تکبر کیوں آتا ہے |
93 |
کیا نعمتیں تکبر کے لئے ہیں |
94 |
1خو بصو رتی اور حسن پر فخر |
95 |
2 ما ل و دولت پر فخر |
96 |
3ملازمت پر فخر |
97 |
4 تعلیم پر فخر |
97 |
کئ گھروں کی بر بادی |
98 |
فخرو غرور کی تبا ہ کاریاں |
98 |
1محبت الہی سے محرومی |
98 |
2لوگوں کی طرف سے بیزاری |
98 |
3کام کا ج سے نفرت |
99 |
نام زندہ کیسے رہے گا ؟ |
99 |
فخر و غرور کا بد ترین انجام |
100 |
اپنی اصلیت نہ بھو لیں |
101 |
’’میں ’’ مارنے کا طریقہ |
102 |
خاتمہ فخر وغرور کے لئے دعاء |
103 |
اشعار مذمت تکبر |
103 |
آ ٹھویں وجہ |
|
دوسروں کے لئے میک اپ کمال اور شو ہر کے لئے گندے بال |
|
عقلمند ماں کی بیٹی کو نصیحت |
106 |
بچوں کا بہانہ اچھا نہیں |
106 |
مو جودہ حالات میں |
106 |
شو ہر کے لئے زینت کے نے کے فو ائد |
107 |
شو ہر کی مالی حیثیت کا خیال رکھیں |
108 |
حقیقی حسن و جمال |
109 |
نویں وجہ |
|
عورت کے میکے والوں کی مداخلت |
|
عورت کے میکے والوں کی اہمیت اور ان کا کردار |
110 |
دو رنگی پالیسی اچھی نہیں |
110 |
اپنی نئی زند گی کا آ غاز خو د کریں |
111 |
شوہر کا راز افشاء کرنا یا میکے جاکر سسرال وا لوں کے خلاف باتیں کرنا |
112 |
بیوی تو لباس ہے |
112 |
عو ر ت کے میکو ں کی کا رستانیاں |
112 |
عورت کے میکوں کی مہر با نیاں |
113 |
عقیدہ آ خرت کی کمزوری |
|
مندر جہ ذیل نصیحتوں پر آ ج سے ہی عمل شرو ع کردیں |
116 |
مند رجہ ذیل باتوں پر یقین رکھیں |
117 |
عظیم خو اتین کا مثالی کردار احوال و واقعات کی رو شنی میں |
118 |
شو ہر کی غر بت کا سہارا بن گئیں |
118 |
اگر نبھا کی گنجا ئش نہ رہے |
119 |
اعلی ظرفی اور خیر خواہی کی نایاب مثال |
121 |
غیرت مند اور با حیا بیٹی کا جواب |
123 |
رشتہ کرتے ہوئے سنہرے اصول سا منے رکھیں |
124 |
شوہروں کی خدمت میں گزارش |
127 |
علم و تحقیق کے جو اہر |
128 |