#1194

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 24320

رحمت کے فرشتے آپ کے پاس

  • صفحات: 44
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(ہفتہ 11 اگست 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ تعالیٰ نے بعض اعمال ایسے مقرر فرمائے ہیں جن کی انجام دہی پر حوصلہ افزائی کے طور پر فرشتوں کا نزول ہوتا ہے اللہ تعالیٰ رحمتوں کا نزول فرما کر، کبھی فرشتوں کو مبعوث فرما کر، کبھی مقرب ملائکہ کے ذریعہ بشارتیں سنا کر اور کبھی رحمت کے فرشتوں کو ان کانگران بنا کر ان کی عزت اور عظمت میں اضافہ فرماتے ہیں۔ معدودے چند خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس اللہ تعالیٰ کے فرشتے تشریف لاتے ہیں۔ اور یقیناً یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے۔ اس مختصر سے رسالہ میں محترم عبدالمنان راسخ نے 25 ایسے اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں تحریر کیے ہیں۔ جن کی ادائیگی پر رحمت کے فرشتوں کا v.i.pپروٹوکول حاصل ہوتا ہے۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دعائیہ کلمات

 

5

گزارشات راسخ

 

6

رحمت کے فرشتوں کا نزول برحق ہے

 

7

اللہ تعالیٰ کو رب مان کر ثابت قدم رہنے والوں پر فرشتے اترتے ہیں

 

8

ذکر الہٰی کی مجلس میں اللہ کے فرشتے اترتے ہیں

 

11

اللہ تعالیٰ کی تعریف والے کلمات کہنے سے فرشتے اترتے ہیں

 

15

با وضو سونے پر فرشتہ نگران ہوتا ہے

 

16

لیلۃ القدر کو فرشتوں کی جماعت کا نزول ہوتا ہے

 

19

طالب علم کی قدردانی کے لیے فرشتے اترتےہیں

 

25

نیک لوگوں کے جنازے پر رحمت کے فرشتے اترتے ہیں

 

31

فرشتوں کے ساتھ کے لیے آٹھ امور سے اجتناب کریں

 

33

جس سے فرشتے تکلیف محسوس کرتے ہیں

 

40

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41203
  • اس ہفتے کے قارئین 228279
  • اس ماہ کے قارئین 802326
  • کل قارئین110123764
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست