#1015

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 31242

شان حسن وحسین ؓ

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3690 (PKR)
(جمعرات 24 مئی 2012ء) ناشر : راسخ اکیڈمی لاہور وفیصل آباد

حسنین کریمین اور اہل بیت سے محبت مسلمانوں کے ایمان کا جزو ہے لیکن ہمیں اس حوالے سے بہت سی جگہوں پر افراط اور تفریط نظر آتی ہے جو کسی بھی طور قابل تائید نہیں ہے۔ عام طور پر اہل حدیث حضرات پر یہ الزام لگتا ہے کہ وہ اہل بیت اور حضرت حسن و حسین ؓ سے معاذ اللہ عداوت رکھتے ہیں۔ زیر نظر رسالہ میں محترم عبدالمنان راسخ نے اس الزام کو بے سروپا الزام ثابت کیا ہے۔ انھوں نے حضرت حسن و حسین ؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے ان کی شان سردار انبیاء ﷺ کی زبان سے بیان کی ہے۔ حتی الوسع صیح روایات کا اہتمام کیا گیا ہے اور کوئی بھی روایت حسن درجے سے کم نہیں ہے۔ بعض مقامات پر صحابہ کرام کی دونوں صاجزادوں سے محبت کا نقشہ بھی کھینچا گیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ایک سید کے قلم سے

 

9

گزارشات راسخ

 

14

انتساب

 

20

مختصر تعارف

 

22

سیدنا حضرت حسن ؓ

 

22

مختصر تعارف

 

50

سیدنا حضرت حسین ؓ

 

51

سادتنا حسنین ؓ

 

84

قارئین وواعظین کی خدمت میں

 

112

جن کتابوں کے چمن سے پھول چنے

 

113

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50366
  • اس ہفتے کے قارئین 237442
  • اس ماہ کے قارئین 811489
  • کل قارئین110132927
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست