#2538.02

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 4805

فقہائے ہند جلد سوم

  • صفحات: 419
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10475 (PKR)
(پیر 11 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

سکندر لودھی

 

1

ابراہیم لودھی

 

22

بابر

 

24

ہمایوں

 

31

شیر شاہ سوری

 

36

ہایوں کی ہندوستان میں واپسی

 

46

سلاطین گجرات

 

51

سلطان محمود بیگرہ

 

51

سلطان مظفر حلیم

 

57

بہادر شاہ

 

62

سلاطین سندھ

 

63

شاہی بیگ

 

64

مرزا شاہ حسین

 

65

جام نظام الدین

 

67

کشمیر

 

68

سلطنت مالوہ

 

69

دکن کی سلطنتیں

 

70

سلطنت ملتان

 

76

سلطنت بنگال

 

78

ایک وضاحت

 

78

کچھ اس کتا ب کے بارے میں

 

79

ا

 

 

سید ایرا ہیم بن احمد بغدادی

 

81

شیخ ابراہیم بن جمال الدین سندھی

 

82

مولنا ابراہیم بن فتح اللہ ملتانی

 

82

قاضی ابراہیم بن محمد کالپوری

 

87

شیخ ابراہیم بن معین الدین ایرجی

 

88

حاجی ابراہیم سرہندی

 

89

شیخ ابراہیم جون پوری

 

96

قاضی ابراہیم سندھی

 

97

شیخ ابو اسحاق لاہوری

 

97

شیخ ابوبکر اکبر آبادی

 

99

قاضی ابو سعید بھکر ی سندھی

 

99

شیخ ابو الغیث حسینی بخاری

 

100

شیخ ابوالفتح بن جما الدین مکی

 

101

مفتی ابو الفتح بن عبدالغفور تھانیسری

 

103

شیخ ابو الفضل خطیب گاذرو نی

 

105

سید ابوالفضل حسینی استر آبادی

 

106

شیخ ابوالقاسم بن احمد مکی

 

107

قاضی ابو المعالی بخاری

 

108

شیخ ابو یزید برہان پوری

 

 

110

مولنا اثیر الدین کاہانی

 

111

شیخ احمد بن ابوالفتح غازی پوری

 

112

قاضی احمد بن اسماعیل ظفر آبادی

 

112

شیخ احمدبن اسحاق سندھی

 

113

شیخ احمد بن اسما عیل مندوی

 

113

شیخ احمد بن بدرالدین مصرییی

 

113

شیخ احمد بن جعغر گجراتی

 

116

شیخ احمد بن خلیل بیجا پوری

 

116

شیخ احمد زین الدین جون پوری

 

117

شیخ احمد بن ضیاء الدین مندوی

 

118

شیخ احمد بن عبدالقدوس گنگوہی

 

118

شیخ احمد بن عبد الملک لاہوری

 

119

شیخ احمد بن مجد الدین شیبانی

 

119

شیخ احمد بن محمد نہر والا

 

121

شیخ احمد بن محمد بہاری

 

122

مفتی احمد بن محمد سندیلوی

 

122

شیخ احمد سرہندی

 

123

شیخ احمد فیاض امیٹھوی

 

123

سید احمد ملتانی

 

124

شیخ اسحاق بن کاکو لاہوری

 

125

شیخ اسماعیل بن ابدال لاہوری

 

127

شیخ اسماعیل بن عبداللہ لاہوری

 

128

شیخ الماعیل بن محمد ملتانی

 

129

علامہ اسماعیل نقشبندی لاہوری

 

129

شخ اللہ بخش گیلانی لاہوری

 

129

شیخ اللہ بخش گجراتی

 

130

شیخ اللہ داد بن عبداللہ جون پوری

 

130

مولنا اللہ بن کمال الدین لکھنوی

 

133

ب

 

 

شیخ با یزیدسندھی

 

135

شیخ بدر الدین گجراتی

 

136

شیخ بدر الدین حسینی اکبر آبادی

 

136

شیخ برہان الدین کالپوری

 

136

قاضی برہان الدین بن گجراتی

 

138

مولنا برہان الدین ملتانی

 

139

شیخ بلال محدث سندھی

 

139

شیخ بہاءالدین انصاری جنیدی

 

139

139

شیخ بہاءالدین عمری جون پوری

 

140

شیخ بہاءالدین گجراتی

 

141

پ

 

 

شیخ پیر محمد گجراتی

 

142

ت

 

 

شیخ تاج الدین مندوی

 

142

مولنا تقی الدین پنڈوی

 

143

ج

 

 

شیخ جعفر بن میران سندھی

 

143

قا ضی جگن گجراتی

 

146

شیخ جلال الدین اکبر   آبادی

 

148

شیخ جلال الدین جمالی دہلوی

 

149

شیخ جلا ل الدین تھانسیری

 

150

شیخ جلال الدین برہان پوری

 

151

قاضی جلال الدین ملتانی

 

152

شیخ جلال الدین   بد ایونی

 

153

شیخ جلال الدین کالپوری

 

153

شیخ جمال الدین بن محمود گجراتی

 

154

مفتی جمال الدین بن نصیر الدین دہلوی

 

154

شیخ جمال الدین برہان پوری

 

155

شیخ جمال الدین محمد گجراتی

 

156

مفتی جنید قریشی ملتانی

 

156

چ

 

 

شیخ چندن اکبر آبادی

 

157

شیخ چندن جون پوری

 

157

شیخ چندن مند سوری

 

157

ح

 

 

مولنا حاتم سنبھلی

 

158

قاضی حبیب اللہ گھوسوری

 

164

شیخ حسام الدین متقی ملتانی

 

164

شیخ حسن بن حسام الدین نارنولی

 

167

شیخ حسن بن طاہر جون پوری

 

167

شیخ حسن بن عبد اللہ کالپوری

 

168

شیخ حسن بن موسیٰ گجراتی

 

169

شیخ حسن عرب دابھولی گجراتی

 

169

خوا جہ حسین ہروی

 

170

شیخ حسین بزری

 

171

قاضی حماد ردولوی

 

172

مولنا حمید الدین سنبھلی

 

172

خ

 

 

شیخ خواجگی سدھوری

 

173

د

 

 

شیخ داؤد بن فتح اللہ کرمانی

 

174

قاضی داؤد فتح پوری سندھی

 

175

قاضی دتہ سیوستانی

 

175

مولنا درویش محمد دہلوی

 

176

ر

 

 

شیخ راجح بن داؤد گجراتی

 

176

شیخ رحمت اللہ سندھی

 

177

شیخ رحمت اللہ گجراتی

 

179

شیخ رفیع الدین محدث شیرازی

 

179

شیخ رکن الدین بیانوی

 

180

شیخ رکن الدین سندھی

 

180

ز

 

 

شیخ زین الدین بن عبد العزیر مالا باری

 

 

شیخ زین الدین بن علی مالا باری

 

181

س

 

 

شیخ سالار بن ہبتہ اللہ کوروی

 

184

شیخ سعد الدین لاری

 

184

مولنا سعد اللہ لاہوری

 

185

شیخ سعداللہ بیانوی

 

185

شیخ سعداللہ سندھی

 

186

شیخ سعید حبشی

 

186

شیخ سلیمان بن عفان مانڈوی

 

187

شیخ سماء الدین ملتانی

 

188

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102199
  • اس ہفتے کے قارئین 314954
  • اس ماہ کے قارئین 102199
  • کل قارئین113994199
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست