#2538.01

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 6900

فقہائے ہند جلد دوم

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(اتوار 10 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

امیر تیمور لنگ

 

2

تیمور کی بادشاہت

 

3

ہندوستان پر حملہ

 

3

دہلی پر قبضہ اور قتل عام

 

5

دہلی سے ہر دوار تک

 

6

سمر قند کو واپسی اور بایزید یلدرم سےجنگ

 

7

ہندوستان پر حملے کےدو مقصد

 

8

علوم دینیہ کی ترویج

 

9

علماء و مشائح کی قدر دانی

 

9

علماء و فضلاء کا مرتبہ

 

10

علماء و صلحا کی توقیر ... مشائخ اوردرویشوں کےلیے وظائف

 

11

محدثین اور ارباب اخبار و قصص

 

12

سادات وعلما کی تعظیم

 

12

سفر وحضر میں علماء و فقہاء کی صحبت

 

13

اصحاب علم میدان جنگ میں بھی ساتھ تھے

 

14

علما وسادات کے لیے انعامات

 

14

پابندی نماز

 

15

قرآن مجید سےشغف

 

15

عہد تیمور کے علمائے کرام

 

15

وفات

 

16

شرقی سلاطین

 

16

ایک سوال اور اس کا جواب

 

19

مبارک شاہ شرقی

 

20

سلطان ابراہیم شرقی

 

21

جون پور ، مرکز اصحاب علم

 

22

قاضی شہاب الدین سےعقیدت

 

23

حصول علم کا شوق

 

23

عدل و انصاف ... راتوں کو گشت

 

24

رحم دلی

 

24

دینی مدارس

 

25

انتظام مساجد

 

25

چہرہ نویسی

 

25

وفات

 

26

سلطان محمود شاہ شرقی

 

27

سلطان حسین شاہ شرقی

 

28

سلطان بہلول لودھی

 

29

ابتدائی حالات ... ایک بزرگ کی خدمت میں

 

30

پابندی مذہب

 

31

ایک بدعت کا خاتمہ

 

31

علما سے عقیدت مندانہ تعلقات

 

33

مشائخ سےمحبت اور ان کی مدد

 

34

شیخ سماء الدین سہروردی سےملاقات

 

36

سلاطین گجرات ... سلطنت گجرات

 

38

سلطان احمد شاہ گجراتی

 

40

سلطنت بہمنیہ

 

43

حسن بہمنی

 

43

دکن کوروانگی

 

45

حسن کی بادشاہت

 

47

رسالہ نصائح الملوک

 

47

عدالت

 

49

قدر دانی علم وہنر

 

50

سلطان محمد شاہ بہمنی

 

51

علماء کی قدر منزلت

 

54

وفات

 

54

سلطان مجاہد شاہ بہمنی

 

55

محمود شاہ بہمنی

 

56

عالم و شاعر بادشاہ

 

58

فقہاء و محدثین کا احترام

 

59

وفات

 

60

سلطان فیروز شاہ بہمنی

 

60

درس و تدریس

 

61

کتب خانہ

 

62

شفقت و رحمدلی

 

64

تیمور کی خدمت سفارت

 

65

شعر وشاعری

 

66

وفات

 

67

سلطان احمد شاہ بہمنی

 

67

عہد احمد شاہی کے علمائے کرام

 

70

وفات

 

74

سلطان علاء الدین بہمنی

 

74

ایک واقعہ

 

75

بادشاہوں کی تاریخ

 

77

کچھ اس کتاب کےبارے میں

 

77

الف

 

 

قاضی ابراہیم بن فتح اللہ ملتانی

 

81

دہلی سے ہجرت اورجون پور میں قیام

 

83

ان کے جد امجد قاضی عبد المقتدر

 

84

شیخ ابو الفتح قریشی کا لپوی

 

93

شیخ احمد بن حسن بلخی

 

93

شیخ احمد بن محمود نہروالی

 

102

شیخ احمد کھٹوی

 

103

ایک تاجر کا واقعہ

 

105

ایک عجیب و غریب واقعہ

 

106

رسول اللہ کا مہمان

 

106

ایک خواب

 

107

سفر کےمعمالات

 

108

ایک فقیر کا واقعہ

 

109

اونچا ہاتھ

 

110

ایک قابل ذکر واقعہ

 

111

تصنیف

 

112

وفات

 

113

ملک العلماء قاضی شہاب الدین احمد دولت آبادی

 

113

ولادت

 

113

اساتذہ کرام

 

115

دہلی سے روانگی اور جون پور میں قیام

 

116

جون پور میں علمائے دین کی پذیرائی

 

117

سلطان ابراہیم شرقی

 

118

حسد و رقابت

 

120

تدریس اور تصنیف و تالیف

 

123

تصوف

 

123

شعر و شاعری

 

124

تصانیف

 

125

وفات

 

127

اولاد

 

129

تلامذہ

 

131

قاضی احمد بن محمد جون پوری

 

132

قاضی اسحاق مالوی

 

136

قاضی اسماعیل اصفہانی

 

137

سید اشرف جہاں گیر سمنانی والد اور والدہ

 

138

والد کی وفات اور تخت نشینی

 

139

ترک حکومت

 

140

عزم ہند

 

140

دہلی اور بہار کا قصد

 

141

جون پور میں آمد اور قیام

 

145

روحانی فیوض

 

145

سلطان ابراہیم شرقی کی عقیدت

 

146

اشاعت اسلام.... رد ولی میں

 

148

قصہ جائس میں

 

149

ارباب حکومت سے تعلقات

 

151

بادشاہوں اور حکمرانوں کےلیے نصیحت

 

152

سیاحت

 

154

تصنیفات

 

154

وفات

 

155

شیخ احمدثانی لکھنوی

 

156

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69087
  • اس ہفتے کے قارئین 102915
  • اس ماہ کے قارئین 1719642
  • کل قارئین111041080
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست