#2538

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 7110

فقہائے ہند جلد اول

  • صفحات: 352
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8800 (PKR)
(ہفتہ 09 مئی 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

1

عہد حضرت ابو بکر صدیقؓ

 

2

عہد حضرت عمر فاروق ؓ

 

3

عہد حضرت عثمان ؓ

 

6

عہد حضرت علی ؓ

 

8

عہد حضرت امیر معاویہ ؓ

 

9

عہد یزید بن معاویہ

 

10

پچیس صحابہ کرام وارد ہند ہوئے

 

10

ہند میں اسلام دو راستوں سے آیا

 

13

محمود غزنوی کا عہد

 

14

غوری سلطنت

 

14

قطب الدین ایبک

 

17

ناصر الدین قباچہ

 

22

سلطان سمش الدین ایلتمش

 

24

سلطان ناصر الدین محمود

 

28

غیاث الدین بلبن

 

31

جلال الدین خلجی

 

35

علاء الدین خلجی

 

37

سلطان محمد غیاث الدین تغلق

 

38

سلطان محمد تغلق

 

39

سلطان فیروز شاہ تغلق

 

39

سلاطین بہمنی

 

40

اظہار تشکر

 

42

پہلی صدی ہجری

 

 

الف

 

 

ابن اسید بن اخنس

 

43

ابو شیبہ جوہری

 

43

اعشیٰ عمدان

 

44

ابو ایوب بن یزید ہلالی

 

44

ت

 

 

تاغر بن دعر

 

45

ح

 

 

حاتم بن قبیصہ بن مہلب مہلبی ازدی

 

45

حارث سلیمانی

 

46

حارث بن مرہ عبدی

 

46

حباب بن فضالہ ذہلی

 

47

حری بن حری باہلی

 

48

ر

 

 

راشد بن عمرو جدیدی عبدی ازدی

 

49

ز

 

 

زائدہ بن عمیر طائی کوفی

 

49

ابو قیس زیاد بن رباح قیسی بصری

 

50

س

 

 

سعد بن ہشام انصاری

 

51

سعید بن اسلم بن زرعہ کلابی

 

51

سعید بن کندیر

 

52

ش

 

 

شمر بن عطیہ اسدی

 

52

ع

 

 

عباد بن زیاد بن ابو سفیان

 

53

عبدالرحمان بن ابو زید سلیمانی

 

53

عبدالرحمٰن بن عباس ہاشمی قرشی

 

54

عبدالرحمٰن سندھی

 

55

عمر بن عبید اللہ بن معمر قرشی تیمی

 

56

ق

 

 

قطن بن مدرک کلابی

 

56

قیس بن ثعلبہ

 

57

ک

 

 

کرز بن ابی کرز عبدی حارثی کوفی

 

57

کہمس بن حسن قیسی بصری

 

58

م

 

 

مجاعہ بن سعر تمیمی

 

58

موسیٰ سیلانی

 

61

موسیٰ بن یعقوب ثقفی

 

62

مولائے اسلام دیبلی

 

63

ی

 

 

یزید بن ابو کبشہ سکسکی

 

65

یزید بن مفرغ حمیری

 

66

دوسری صدی ہجری

 

 

الف

 

 

ابو عیینہ بن مہلب ازدی

 

68

اسرائیل بن موسیٰ بصری

 

68

اسماعیل بن ابراہیم قیقانی

 

70

ج

 

 

جنید بن عمرو عدوانی مکی

 

71

ح

 

 

حکم بن عوانہ بن عیاض کلبی

 

71

ر

 

 

ربیع بن صبیح بن سعدی بصری

 

72

ع

 

 

عبدالرحمان بن عمرو اوزاعی

 

74

عبدالرحیم بن حماد ثقفی دیبلی

 

75

عبداللہ بن محمدعلوی

 

76

عطیہ بن سعد عوفی

 

79

عمرو بن مسلم باہلی

 

79

ف

 

 

فتح بن عبداللہ سندھی

 

80

م

 

 

محمد بن زید عبدی

 

81

معاویہ بن قرۃ مزنی بصری

 

82

مکحول بن عبداللہ سندھی شامی

 

82

ن

 

 

نجیح بن عبدالرحمٰن سندھی مدنی

 

83

ی

 

 

یزید بن عبد اللہ قرشی بیسری سندھی

 

85

تیسری صدی ہجری

 

 

الف

 

 

ابو علی سندھی

 

87

خ

 

 

خلف بن سالم

 

88

س

 

 

سندھ کا ایک گم نام عالم و مفسر

 

89

ش

 

 

شعیب بن محمد دیبلی

 

91

ع

 

 

عبداللہ بن جعفر منصوری

 

91

م

 

 

محمد بن ابو الشوارب

 

92

محمد بن ابو معشر

 

92

چوتھی صدی ہجری

 

 

الف

 

 

ابراہیم بن محمد دیبلی

 

94

احمد بن محمد منصوری

 

96

خ

 

 

خلف بن محمد دیبلی

 

99

ع

 

 

علی بن موسیٰ دیبلی

 

99

م

 

 

محمد بن ابراہیم دیبلی

 

99

محمد بن محمد دیبلی

 

100

پانچویں صدی ہجری

 

 

ح

 

 

حسین زنجانی

 

101

ع

 

 

حضرت شیخ علی ہجویری﷫

 

102

م

 

 

سلطان محمود غزنوی

 

104

چھٹی صدی ہجری

 

 

الف

 

 

قاضی اسماعیل بن علی سندھی

 

114

ب

 

 

ابوالحسن بختیار بن عبد اللہ صوفی ہندی

 

115

بختیار بن عبد للہ ہندی فصاد

 

116

ع

 

 

ابو الحسن علی بن عمر بن حکم لاہوری

 

117

عمرو بن سعید لاہوری

 

118

م

 

 

شیخ محمد بن عبدالملک جرجانی

 

118

ابو القاسم محمود بن خلف لاہوری

 

119

مخلص بن عبداللہ ہندی

 

120

ی

 

 

یوسف بن ابوبکر گردیزی

 

120

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60589
  • اس ہفتے کے قارئین 94417
  • اس ماہ کے قارئین 1711144
  • کل قارئین111032582
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست