#4696

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

مشاہدات : 8698

امام شافعی  کا علمی مقام

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(اتوار 23 جولائی 2017ء) ناشر : ادارہ احیائے علم و دعوت لکھنؤ

اللہ تعالیٰ نے حدیث او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی ﷫ کا ہے ۔امام شافعی 150ھ کو غزہ میں پیدا ہوئے۔اور204ھ کو مصرمیں فوت ہوئے ۔حضرت امام کی حدیث وفقہ پر خدمات اہل علم سے مخفی نہیں۔ امام شافعی اپنے زمانہ کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ عربی زبان پر بڑی قدرت حاصل تھی۔ اور اعلیٰ درجہ کے انشاپرداز تھے۔ آپ کی دو کتب کتاب الام اور الرسالہ کو شہرت دوام حاصل ہوئی۔آپ کی تالیفات میں سے ایک کتاب مسند الشافعی بھی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’امام شافعی﷫ کا علمی مقام ‘‘دار العلوم ندوۃ العلماء کےزیر اہتمام نومبر 2014ء کو منعقد ہونے والے دو رزہ تربیتی پروگرام بعنوان’’ ائمہ اربعہ کی خدمات اور عصر حاضر کی مسائل کے حل میں ان کی آراء اور منہج استنباط کی اہمیت ‘‘ میں فیصل ندوی کی طرف سے’’ امام شافعی کے علمی مقام اور فقہی بصیرت‘‘ پرپیش کیے گئے مقالہ کی کتابی صورت ہے۔اولاً یہ مقالہ تیس چالیس صفحات پر مشتمل تھا ۔بعد ازاں اس مقالہ کی نظر ثانی اور اس میں مزید اضافہ کیاگیا جس سے تین صد سے زائد صفحات پر مشتمل اچھی خاصی کتاب تیار ہوگئی۔فاضل مرتب نےبڑے علمی انداز میں اس کتاب میں امام شافعی ﷫ کے علمی مقام کو واضح کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

17

باب اول :امام شافعی کی زندگی پر ایک نظر

 

شخصیت کی تعمیر کی بنیادیں

23

علمی مقام جانچنے کےپیمانے

23

امام شافعی کی شان میں نبوی پیشین گوئی

24

نام ونسب

25

پیدائش ،بچپن اورابتدائی  تعلیم

26

باب دوم :امام شافعی  کی شخصیت کی تعمیر کی بنیادیں

 

پہلی فصل :باکمال اساتذہ اوران  کی ہمت افزائی

29

دوسری فصل :خدادقوت حافظہ

34

تیسری فصل:فہم وذکاوت اورذہانت طباعی

35

چوتھی فصل: علمی یکسوئی ،محنت وطلب اورجہد مسلسل

37

باب سوم :علمی مقام معلوم کرنے کےپیمانے

 

پہلی فصل : معاصرین کااعتراف

41

دوسری فصل :تصنیفات کی کثرت وعظمت

47

تیسری فصل : شاگردان باکمال

53

چوتھی فصل :بعدکے علماء کی طرف سے ان کےافکار ونظریات اورآراء کی پذیرائی

58

حنفی  اورمالکی مسلک کےپھیلنے کےبعض اسباب

58

فقہ شافعی کافروغ اوراس کےمتبعین کی کثرت

58

علماء کی اکثریت کی مسلک شافعی سےوابستگی ۔شاہ ولی اللہ کااعتراف حقیقت

59

مسلک شافعی سےوابستہ مفسرین کاتناسب

60

مسلک شافعی سے وابستہ محدثین کاتناسب

60

مسلک شافعی سے تعلق رکھنے والے مجتدین کی کثرت

61

اپنامسلک تبدیل کرکے شافعی مسلک اختیار کرنےوالوں کاتناسب

61

باب چہارم  :علمی رسوخ ،جامعیت اوروسعت

 

تمہید :علمائے سلف کاعلمی رسوخ

64

امام شافعی کےتین علمی امتیازات

64

پہلا امتیاز :بچپن مین علمی مہارت

64

دوسرا امتیاز :تمام مراکز علم کاعلم جمع کرنا

65

تیسراامتیاز :تمام علوم میں کمال

68

پہلی فصل :امام شافعی اورفقہ

69

اما م شافعی کی فقہی تجدید کاپس منظر

69

الرسالہ کی تصنیف اوراس کے انقلابی مضامین

71

امام شافعی کےپیش کردہ بنیادی اصول

72

اصحاب الدیث اوراصحاب الرای کےدرمیان واقع  خلیج کوپاٹنے کےلیے امام شافعی کی کامیا ب کوشش

74

محدثین کی نگاہ میں اما  م شافعی کی عظمت

75

اہل الرای کارویہ اورامام  شافعی کےان اثرات

76

امام محمد کاتاثر

78

بغداد میں امام شافع کاغیر معمولی اثرااورانقلابی کام

78

محدثین اورفقہاء درمیان امام شافعی کی خصوصیت

78

امام شافعی کےوضع کردہ اصول کامستشرقین کی طرف سے اعتراف

79

امام شافعی کی فقہی کمال کی ایک جھلک

79

امام شافعی کےفقہی بصیرت اورخوداعتمادی کاایک حیرت انگیز واقعہ

82

کتاب وسنت کےسب سےبڑے فقیہ

84

امام شافعی مجتہد گر

89

تمام علوم فنون میں اما م شافعی کی مہارت

90

دوسری فصل :علم تجوید قرات

91

امام شافعی کی سند قراءت

91

قرات میں امام شافعی کی مہارت

92

امام  شافعی کاحسن صوت اورپرسوز تلاوت

92

امام  شافعی کاحسن صوت اورپرسوز تلاوت

92

تیسری فصل:علم تفسیر

93

امام شافعی کی تفسیر میں مہارت پر علمائے عصر کی شہادتیں

93

تفسیر قرآن کےساتھ امام شافعی کااعتنا

95

امام شافعی کی احکام القرآن ‘‘اس موضوع کی اولین کتاب

96

امام شافعی کی تفسیر کی جمع وتدوین کےسلسلے میں ہوئے کام پر ایک نظر

97

چوتھی فصل: علم حدیث

99

پورے ذخیرہ حدیث سےامام  شافعی کی واقفیت

99

زیادہ سےزیادہ حدیث کاعلم حاصل کرنےکےلیے امام شافعی کی تاکید

100

حدیث کی طلب میں امام شافعی کی جدوجہد

101

زیادہ سےزیادہ حدیث کاعلم حاصل کرنےکی فکر

101

شاگردوں سےحدیث میں استفادہ کرنا

102

نئی حدیثوں کےلیے امام شافعی کی بےچینی اوران کےحصول کااہتمام

102

حدیث مین امام شافعی کاتقان ۔امام احمد کاتاثر

103

امام شافعی کی سند سلسلۃ الذہب

103

امام مالک کی بہت سی احادیث کی روایت میں امام شافعی کامنفرد ہونا

104

امام احمد کاحدیث میں امام شافعی سے استفادہ کرنا

104

امام شافعی کی حدیث میں گہرائی اورگیرائی

105

حدیث میں امام شافعی کی تصنیفات

106

پانچویں فصل: علو م حدیث

108

علوم حدیث کی مختلف انواع میں امام شافعی کی مہارت

108

فقہ حدیث سے عام محدثین کی بےاعتنائی

108

فقہ حدیث میں امام شافعی کی امامت

109

حدیث کےاپنے علم کےسلسلے میں امام شافعی کاخود اعتمادی

111

علم اصول حدیث اوراس میں اما  م شافعی کی اولیت

111

الرسالہ اصول حدیث کی اولین کتاب

111

اصول حدیث سےمتعلق الرسالہ اورالام کےاولین مباحث پر ایک نظر

112

علم اسماءالرجال اورامام شافعی کااس میں کمال

113

اسماء الرجال سےگہری واقفیت کی ایک مثال

114

امام شافعی کاشمارمتکلمین فی الرجال میں ہوتاہے

115

جرح وتعدیل کےسلسلے میں امام شافعی  کی  جرات اوردوٹوک انداز

115

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73749
  • اس ہفتے کے قارئین 107577
  • اس ماہ کے قارئین 1724304
  • کل قارئین111045742
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست