#4735

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

مشاہدات : 27539

تفسیر اور اصول تفسیر تعارف ، ضرورت اور اہم کتابیں

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(بدھ 26 جولائی 2017ء) ناشر : ادارہ احیائے علم و دعوت لکھنؤ

قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے،جسے اس نے دنیا کے لیےراہنما بنا کر بھیجا ہے۔اس کے کچھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں ،جن کی تشریح وتوضیح کے لیے نبی کریمﷺ کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا۔اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے تھے،اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتےتھے۔اللہ کے نبیﷺ نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور ، اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا ہے۔ قرآن مجید کی تفسیر میں گمراہی کا اصلی سبب اس حقیقت کو بھول جانا ہے ۔ قرآن کے مطالب وہی درست ہیں ،جو اس کے مخاطب اول نے سمجھے اور سمجھائے ہیں۔قرآن محمدﷺ پر نازل ہوا ،اور قرآن بس وہی ہے جو محمد ﷺنے سمجھا اور سمجھایا ہے۔اس کے علاوہ جو کچھ ہے ،یا تو علمی ،روحانی نکتے ہیں ،جو قلب مومن پر القا ہوں اور یا پھر اقوال وآراء ہیں۔اٹکل پچو باتیں ہیں ،جن کے محتمل کبھی قرآنی لفظ ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے ہیں۔اصول تفسیر ایسے اصول وقواعد کا نام ہے جو مفسرین قرآن کے لیے نشان منزل کی تعیین کرتے ہیں۔ تاکہ کلام اللہ کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہے اور اس کےمنشاء ومفہوم کا صحیح ادراک کرسکے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تفسیر اور اصول تفسیر ضرورت ، تعارف اور اہم کتابیں‘‘اپریل 2013ء میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں کلیۃ الشریعۃ واصول الدین کی طرف سےکے زیر اہتمام ’’ مدارس میں قرآن واصول قرآن کی تفہیم وتدریس –اسلوب ، منہج ،مسائل ومشکلات ‘‘ کےعنوان سےمنعقد کیے گئے دور وزہ مذاکرہ علمی میں محترم جناب فیصل احمد ندوی کی طرف سےپیش کیے مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔(راسخ )

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول :تفسیرکےسلسلے میں بنیادی باتیں

 

قرآن کاتعارف قرآن کی زبانی

16

قرآن کاجامع ترین تعارف حدیث میں

16

قرآن اورعربی زبان

17

فہم قرآن کی ضرورت اوراس کاحکم

18

تفسیر کی دوقسمیں :تفسیر ماثور اورتفسیر غیرماثور

19

تفسیرماثور کی اہمیت اوراس کو ماننے کی ضرورت

20

تفسیر ماثور میں مزید غوروفکر کی گنجائش

20

تفسیر بالرای اروس کےحدود

21

تفسیر قرآن میں احتیاط کی ضرورت اوراس سلسلے میں سلف کاموقف

23

ایک غلط فہمی اوراس کاازالہ

24

تفسیر کےبنیادی مصادر :قرآن وحدیث

25

تفسیر القرآن بالقرآن کی اہمیت

26

تفسیر صحابہ کی بنیادیں

28

عربی زبان میں مہارت

28

اسباب نزول سےواقفیت

28

اسباب نزول کی حیثیت

28

عربوں کےمزاج وعادات اوراہل کتاب کےحوال سےواقفیت

29

علم لدنی یااللہ کی خصوصی مدد اورمعافی کاالقا

29

تفسیر میں ابن عباس کامقام

31

دیگر مفسرین صحابہ

34

مفسرین تابعین

36

چوتھی صدی تک تفسیر لکھنے والے نمایاں محدثین مفسرین

37

باب دوم:تفسیر ماثور کی اہم کتابیں

 

پہلی فصل:تفسیرماثور کی چاراہم ترین اوربنیادی کتابیں

40

عبدبن حمید اوران کی تفسیر

40

ابن المنذر اوران کی تفسیر

40

ابن ابی حاتم اوران کی تفسیر

41

ابن جریر طبری اوران کی تفسیر کامقام

42

تفسیر طبری کامنہج اورخصوصیات

43

دوسری فصل:چند قدیم مطبوعہ تفاسیر ماثورہ کامختصر تعارف

46

تفسیر مجاہد

46

تفسیر مقاتل بن سلیمان

47

تفسیرسفیان ثوری

47

تفسیر عبدالرزاق

48

تفسیر اسحاق بن ابراہیم النستی

48

تفسیر ابن شاہین

49

تفسیر امام طبرانی

50

تفسیر ابن مردویہ

50

تیسری فصل: بعض قدیم مفسرین کےتفسیری اقوال کےمجموعے

51

چوتھی فصل: چند قابل ذکب تفسیر ماثور کی کتابیں

53

تفسیر ابن کثیر

54

الدرالمنثور

54

التفسیر الصحیح

55

جامع التفسیر من کتب الاحادیث

55

پانچویں فصل: تفسیر القرآن بالقرآن پر کتابیں

56

با ب سوم :مختلف اذواق کی حامل تفسیریں

 

مختلف اذاواق کی تفسیروں پر ایک نظر

59

پہلی فصل: قرآن کی لغت پر مشتمل کتابیں

60

مفرادت الفاظ لاقرآن للراغب

60

مفردات القرآ ن از مولانا فراہی

61

لغات القرآن پر ارود میں چند ام کتابیں

61

دوسری فصل:قرآن کےنحو اعراب پر مشتمل کتابیں

66

البحر المحیط لابی حبان

66

الاعراب المفصل لکتاب اللہ المرتل

66

اعراب القرآن الکریم دیبانہ

67

الجامع الاعراب جمل القرآن

67

اعراب القرآن الکریم المیسر

67

تیسری فصل: بلاغت قرآنی پر مشتمل تفسیریں

68

تفسیر الکشاف

68

تفسیرابی السعود

72

چوتھی فصل:فقہی احکام سےمتعلق تفسیریں

73

احکام القرآن للجصاصص

74

احکام القرآن لابن العربی

75

احکام القڑآن للاکیالہارسی

75

تفسیر القرطبی

76

لاتحلیل فی استنباط التنزیل للسیوطی

77

تفسیر آیات الاحکام للسایس

77

روائع البیان  للصابوٹی

78

المدخل العام الی تفسیر آیات لاحکام للخالدی

79

آیات احکام سےمتعلق دیگر اہم تفسیریں

80

ارود میں آیات کی تفسیر سےمتعلق بعض کتابیں

80

پانچویں فصل:اہل درایت کی چند اہم تفسیرین

82

التفسیر الکبیر للرازی

83

تفیر البضاوی

85

تفسیر النسفی

86

تفسیر النیساپوری

86

تفسر الجلالین

88

چھٹی فصل: روایت وردیایت کی جامع وہ ہم تفسریں

89

تفسیر فتح القدیر للشوکانی

89

روح  المعانی للآلوسی

91

ساتویں فصل صوفیاتفسیر اشار کاحکم اوراس سلسلے میں اہم کتابیں

93

آٹھویں فصل: عصر حاضر کی چند اہم تفسیریں

98

تفسیر السعدی

98

فی ظلال القرآن

99

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100264
  • اس ہفتے کے قارئین 313019
  • اس ماہ کے قارئین 100264
  • کل قارئین113992264
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست