#4927

مصنف : ڈاکٹر محمد آفتاب خان

مشاہدات : 16229

علم تفسیر و حدیث کا ارتقاء گزشتہ چودہ صدیوں میں

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6850 (PKR)
(بدھ 22 نومبر 2017ء) ناشر : ادبیات لاہور

پچھلی صدی میں جدید تعلیم یافتہ طبقے میں سے بعض افراد کو یہ غلط فہمی لاحق ہو گئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث ہم تک قابل اعتماد ذرائع سے نہیں پہنچی ہیں۔ اس غلط فہمی کے پھیلنے کی وجہ یہ تھی کہ اس کو پھیلانے والے حضرات اعلی تعلیم یافتہ اور دور جدید کے اسلوب بیان سے اچھی طرح واقف تھے۔ اہل علم نے اس نظریے کی تردید میں بہت سی کتابیں لکھی ہیں جو اپنی جگہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اور قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے،جسے اس نے دنیا کے لیےراہنما بنا کر بھیجا ہے۔اس کے کچھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں ،جن کی تشریح وتوضیح کے لیے نبی کریمﷺ کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا۔اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے تھے،اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتےتھے۔اللہ کے نبیﷺ نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور ، اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ علم تفسیر و حدیث کا ارتقاء گزشتہ چودہ صدیوں میں‘‘ ڈاکٹر محمد آفتاب خان ، ڈاکٹر مولانا عبد الحکیم اکبری کی ہے۔جس میں علم تفسیر کا ارتقاء چودہ صدیوں کا اجمالی جائزہ پیش کیا ہے۔مزید برصغیر پاک و ہند میں تفسیر کے ارتقاء کو اجاگر کرتے ہوئے حدیث، تدوین حدیث اور علم حدیث کا تاریخی پس منظربیان کیا ہےجس میں مستشرقین کے طرف سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کو عیاں کرتے ہوئے ان کی تردید کی بھی کی ہے۔۔ چنانچہ راہ دعوت میں کام کرنے والے اس کتاب کو ملحوظ رکھیں تو امید ہے کہ ان کی گفتگو مؤثر اور نتیجہ خیز ہو گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا فائدہ عام کرے اور اس کے اجر سے نوازے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

آغازسخن

9

باب اول)علم تفسیرکاارتقاء۔چودہ صدیوں کااجمالی جائزہ

17

قرآن کریم کااجمالی تعارف

19

تفسیرقرآن کےمعنی ومفہوم

26

تدوین حفاظت قرآن مجیدایک نظرمیں

29

حفاظت قرآن اورعربی زبان

35

باب دوم:تفسیرقرآن کاارتقاء

37

تفسیرقرآنی کےارتقائی مراحل

37

کبارصحابہ ﷢میں مشہورترین مفسرین

43

مفسرتابعین

45

تبع تابعین میں مفسرین

45

محمدرسول اللہﷺ کی حیات (نزول وحی سے 11ھ تک)میں تفسیری ارتقاءکاجائزہ

46

اصحاب رسول ﷺ کےدورمیں تفسیر

47

تابعین کےدورمیں تفسیرقرآن

48

عہدتابعین کےعلمی کام پرمختصرتبصرہ

56

علوم قرآن کی مختلف کتب

58

تبع تابعین کےدورمیں تفسیرقرآن کاارتقاء

63

باب سوم:تیسری صدی ہجری سےزمانہ حال تک تفسیری ارتقاءکاجائزہ

67

تیسری صدی ہجری کےمفسرین

67

چوتھی صدی ہجری کےمفسرین

68

پانچویں صدی ہجری کےمفسرین

70

چھٹی صدی ہجری کےمفسرین

71

ساتویں صدی ہجری کےمفسرین

73

آٹھویں صدی ہجری کےمفسرین

74

نویں صدی ہجری کےمفسرین

76

دسویں صدی ہجری کےمفسرین

77

1091ہجری سے1354ہجری تک کےمفسرین

78

1358ہجری سے1420ہجری تک کےمفسرین

80

باب چہارم:برصغیرہندوپاکستان میں تفسیرکاارتقاء

93

تیسری صدی ہجری سےدسویں صدی ہجری تک کےاہم مفسرین

83

1000صدی ہجری سے1130ہجری تک کی عربی تفاسیرکےمفسرین

85

1140ہجری سے1356ہجری میں عربی تفاسیرکےمفسرین

86

برصغیرہندوپاکستان میں اردوتفاسیر

87

بارہویں اورتیرہویں صدی ہجری کےاہم مفسرین اوران کی تفاسیر

87

چودھویں صدی ہجری کےنصف دواول میں ارودتفاسیراوان کےمفسرین

89

چودہویں صدی ہجری کےنصف آخرمیں اردوتفاسیراورن کےمفسرین

90

پندرہویں صد ی ہجری میں اردوتفاسیراوران کےمفسرین

92

چنداہم ترین تفاسیر

93

فقہی مکاتب فکرکاظہور

95

مختلف علاقائی زبانوں نیزاوردومیں قرآن کےتراجم وتفاسیر

101

دنیاکی دیگرزبانوں میں قرآن کریم کےتراجم

102

اسرائیلی روایات کاجائزہ

104

باب پنجم)گزشتہ چودہ صدیوں میں تفسیرقرآنی کےارتقاءکاایک اجمالی جائزہ

111

باب ششم:حدیث،تدوین حدیث اورعلم حدیث کاتاریخی پس منظر

127

تعارف

127

مستشرقین اوراحادیث

133

مستشرقین اورمحدثین

138

مستشرقین کےاعتراضات کاجائزہ

138

ہندوپاکستان میں انکارحدیث کاتاریخی پس منظر

146

برصغیرمیں علم حدیث

146

باب ہفتم :علم حدیث کاارتقاء

165

علم حدیث کامختصر تعارف

165

دوراول

166

ایک غلط فہمی کاازالہ

169

دوسرادور

173

تیسرادور

175

حدیث کےچندنئےعلوم

176

تدوین حدیث کاچوتھامرحلہ

180

باب ہشتم :محدثین اورفقہاءکاجمالی تعارف

185

اما م ابوحنیفہ امام مالک،امام شافعی،امام احمدبن حنبل،امام بخاری،امام مسلم،امام نسائی،امام ابی داود،امام ابن ماجہ

185

1400سال کےمحدثین کےعلمی کارناموں کاجائیزہ

196

برصغیرہندوپاکستان میں محدثین کرام کی علمی خدمات کاجائیزہ

210

محمدرسول اللہﷺ کی حیات میں تدوین حدیث کااجمالی جائزہ

217

باب نہم:غلطی ہائے مضامین (احادیث پرشکوک وشبہات کاجائزہ)

219

احادیث کی کثرت تعداد

219

حضرت ابوہریرہ ﷜پراعتراض

225

تدوین حدیث200سال بعد

226

محدثین کی بےمثال یادواشت

230

ترایج واشاعت حدیث اورغلام

232

باب دہم

 

علم حدیث کےبارمیں چندعممی امور

243

امت مسلمہ کےمختلف فرقوں کےمختصر احوال

254

حوالہ جات

267

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99055
  • اس ہفتے کے قارئین 311810
  • اس ماہ کے قارئین 99055
  • کل قارئین113991055
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست