#388

مصنف : ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی

مشاہدات : 28048

حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ)

  • صفحات: 593
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17790 (PKR)
(منگل 18 جنوری 2011ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

قرآنِ مجید وہ عظیم کتاب ہے ،جسے اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رُشد و ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے۔ نبی کریم ﷺ  ، صحابہ کرام ؓ ، تابعین عظام اور تبع تابعین سے لے کر آج تک ہر دور میں اہل علم مفسّرین اس کی مشکلات کو حل کرتے اور اس کی گتھیوں کوسلجھاتے چلے  آئے ہیں۔ہر دَور میں مفسرین کرام نے خصوصی ذوق اور ماحول کے مطابق اس کی خدمت کی اور تفسیر کے مخصوص مناہج اور اصول اپنے سامنے رکھے۔ پیش نظر"حمید الدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر" حافظ انس نضر مدنی کا پی ایچ ڈی کے لیے لکھا جانے والا مقالہ ہے۔ محترم حافظ صاحب امتیازی حیثیت میں فاضل مدینہ یونیورسٹی ہونے کے ساتھ ساتھ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘اور ’کتاب ونت ڈاٹ کام‘ کے انچارج ہیں۔ موصوف جہاں طلباء جامعہ لاہور الاسلامیہ کو علم کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں وہیں متنوع علمی و تحقیقی کاموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ آپ کی خداد صلاحیتوں کا ایک اظہار زیر نظر مقالہ ہے۔ مولانا حمید الدین فراہی ؒ کے  منہجِ تفسیر اور مولانا امین احسن اصلاحی ؒ کی تفسیر ’تدبر قرآن ‘ پر تو کسی نہ کسی حوالے  سے تحقیقی کام موجود ہے  لیکن مولانا فراہی ؒ کے  اُصول تفسیر اور جمہور کے  اُصول تفسیر میں  مناسبت اور تقابل پر مرتب تحقيقی کام پہلی بارسامنے آیا ہے۔محترم حافظ صاحب نے مولانا فراہی ؒ کے  اُصول تفسیر اور تفسیر پر موجود کام کا سلف صالحین کے  مناہجِ تفسیر سے اس انداز میں تقابلی جائزہ پیش کیاہےکہ واضح ہو سکے  کہ کیا یہ ایک شے  کے  دو رُخ ہیں یا ان میں  آپس میں  جوہری اختلاف اور فرق ہے۔

 

25pt; width:284pt">

عناوین

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

صفحہ نمبر

25pt; width:284pt">

مقدمہ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

 

25pt; width:284pt">

مولانا حمید الدین فراہیؒ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

1

25pt; width:284pt">

تعارُف ومختصر حالاتِ زندگی

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

2

25pt; width:284pt">

اَساتذہ وتلامذہ اور علمی وملی خدمات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

35

25pt; width:284pt">

مصنفات ومؤلفات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

71

25pt; width:284pt">

جمہور کے اُصولِ تفسیر

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

88

25pt; width:284pt">

اُصول تفسیر کی تاریخ وتدوین

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

89

25pt; width:284pt">

تفسیر بالماثور

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

111

25pt; width:284pt">

تفسیر بالرّائے

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

161

25pt; width:284pt">

’نظمِ قرآن‘ کے فراہی نقطۂ نظر کا تجزیاتی مطالعہ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

193

25pt; width:284pt">

مولانا فراہیؒ اور ’نظم قرآن

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

194

25pt; width:284pt">

’نظم قرآن‘ سے  استفادہ کی حدود

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

215

25pt; width:284pt">

قرآنی فصاحت وبلاغت اور تصورِ حکمت

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

229

25pt; width:284pt">

’تفسیر نظام القرآن‘ میں نظم کے تفرّدات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

243

25pt; width:284pt">

استفادہ علومِ عربیہ میں  اِفراط وتفریط اور راہِ اعتدال

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

267

25pt; width:284pt">

مولانا فراہیؒ اور اَدب جاہلی

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

268

25pt; width:284pt">

علومِ عربیہ  سے  استدلال کا دائرہ کار

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

290

25pt; width:284pt">

قواعدِ عربیہ اور فہمِ قرآن میں محاورۂ صحابہ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

306

25pt; width:284pt">

’تفسیر نظام القرآن‘ میں اَدبِ جاہلی کے تفرّدات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

317

25pt; width:284pt">

تفسیر قرآن بذریعہ قرآن  ..... تحقیقی جائزہ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

339

25pt; width:284pt">

مولانا فراہیؒ اور تفسیر قرآن بذریعہ قرآن

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

340

25pt; width:284pt">

’تفسیر قرآن بذریعہ قرآن‘  میں سنّت کی حیثیت

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

357

25pt; width:284pt">

قرآنِ مجید کی دلالت کی قطعیت؟

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

385

25pt; width:284pt">

’تفسیر نظام القرآن‘ میں اس حوالے سے تفرّدات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

406

25pt; width:284pt">

تفسیر قرآن کے خبری مآخذ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

423

25pt; width:284pt">

مولانا فراہی اور تفسیر قرآن کے فرعی  مآخذ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

424

25pt; width:284pt">

تفسیر قرآن اور اَحادیثِ مبارکہ

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

470

25pt; width:284pt">

خاتمۂ بحث

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

530

25pt; width:284pt">

جامع فہارس

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

536

25pt; width:284pt">

فہرست آیات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

537

25pt; width:284pt">

فہرست احادیث

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

555

25pt; width:284pt">

فہرست اعلام

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

559

25pt; width:284pt">

فہرست اماکن

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

570

25pt; width:284pt">

فہرست مصطلحات

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

573

25pt; width:284pt">

فہرست اشعار

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

578

25pt; width:284pt">

مصادر ومراجع

25pt; width:48pt">

 

25pt; width:73.75pt">

582

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59362
  • اس ہفتے کے قارئین 93190
  • اس ماہ کے قارئین 1709917
  • کل قارئین111031355
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست