#5214

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 7473

فتاویٰ رسول اللہ ﷺ

  • صفحات: 368
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9200 (PKR)
(ہفتہ 24 فروری 2018ء) ناشر : ادارہ احیائے علم و دعوت لکھنؤ

انسان کی فطرت سلیم ہے تو وہ طبعاً چاہتا ہے کہ جانوروں کی طرح آزاد اور شترِ بے مہار نہ ہو‘ کچھ اصول وضوابط کا وہ خود کو پابند بناتا ہے جن کے مطابق زندگی گزار کر وہ ایک کامیاب انسان کہلانا پسند کرتا ہے۔ ہر انسان کا وجود اللہ کا پیدا کیا ہوا ہے‘اسی کا دیا کھاتا اور پیتا  اور پہنتا ہے‘ ہر انسان کو چاہیے کہ وہ ان احکامات کی پیروی کرے جن کا شارع نے حکم دیا ہے اور ان کاموں سے بچے جن سے منع کیا گیا ہے پھر ہی کامیابی ہمارا مقدر ٹھہرے گی۔اور وہی احکامات ہمارے لیے اصول وضوابط کی حیثیت ہیں جن پر چل کر ہم بہتر سے بہترین کا سفر کر سکیں گے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں نبیﷺ سے کیے ہوئے ان سوالات کے جوابات بیان کیے گئے ہیں جو صحابہ کرامؓ نے وقتاً فوقتاً نبی سے پوچھے اور نبیﷺ نے ان کے جوابات دے کر ان کا خلجان دور کیا اور انہیں مطمئن کیا۔ یہ کتاب فتاوی کے تمام مجموعوں اور سیکڑوں جلدوں پر بھاری ہے‘ یہ کتاب جامعیت کے لحاظ سے اصل الاصول ہے اور اختصار کی وجہ سے سہل الحصول بھی ہے اور یہ کتاب درحقیقت امام ابن قیم کی اعلام الموقعین کے آخری باب کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب’’ فتاوٰی رسول اللہﷺ ‘‘ علامہ ابن قیم   کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

26

ابتدائیہ

32

علا مہ ابن قیم ۔مختصر حالات

36

1۔۔۔عقیدے کے سلسلے میں  فتاویٰ امام المفتیین ﷺ

41

ہم اللہ کو کیسے دیکھیں گے

41

دنیا کی تخلیق کیسے ہوئی

43

قیامت کے دن نبی کی سفارش

44

جنت کی نعمتیں

47

کافر  کو چہرے بل کیسے اٹھا جائے گا

50

کو ثر کیا ہے

51

قیامت کی ابتدائی نشانیاں

53

افضل صدقہ

57

ہجرت کی  حقیقت

59

گناہ کی حقیقت

64

2۔۔۔۔طہارت کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

66

راستے کی گندگی کا حکم

72

پاکی حاصل کرنے کا طریقہ

74

موزوں پر مسح

76

3۔۔۔۔نماز کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

80

نماز کا وقت

81

ہم کیسے نماز پڑھیں

86

کونسی نماز افضل ہے

92

4۔۔۔۔زکاۃ کے سلسلے میں امام المفتین ﷺ

93

گدھا

94

شہد کی زکاۃ

96

کون سا صدقہ افضل ہے

96

غیر مسلم کی نیکیاں

103

5۔۔۔۔روزے کے سلسلے میں فتاویٰ المفتین ﷺ

105

سفر میں روز ے رکھنے کا حکم

111

صوم دھر کا  حکم

115

شب قدر

116

6۔۔۔۔عمرہ  کا حکم

120

یوم حج اکبر

120

قربانی میں شرکت

130

7۔۔۔۔خریدوفروخت  کے سلسلے میں فتاویٰ المفتین ﷺ

134

8۔۔۔۔ہدے اور صدقے کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتینﷺ

134

9۔۔۔۔میراث کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

147

10۔۔۔۔پردے کے سلسلے میں فتاوی ٰ رسول ﷺ

158

11۔۔۔۔شادی کے سلسلے میں فتاویٰ  امام المفتین ﷺ

120

12۔۔۔۔۔رضاعت کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

178

13۔۔۔۔۔طلاق کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

186

14۔۔۔۔خلع کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

190

15۔۔۔۔ظہار اور لعان کے سلسلے میں فتاویٰ امام المفتین ﷺ

192

16۔۔۔۔عدت کے سلسلے میں فتاوی

198

17۔۔۔۔عدت والی عورت کے نان نفقہ کے سلسلے میں فتاویٰ

205

18۔۔۔۔قتل وخون کے سلسلے میں فتاویٰ

211

19۔۔۔۔قسامت کے سلسلے میں فتاویٰ

221

20۔۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں میں فتاویٰ

235

21۔۔۔۔ذبح اور شکار کے سلسلے میں فتاویٰ

241

22۔۔۔پینے کی چیزوں میں فتاویٰ

250

23۔۔۔قسم اور نذر  میں فتاویٰ

254

24۔۔۔جہاد کے سلسلے میں فتاویٰ

261

25۔۔۔موت کے سلسلے میں فتاویٰ

268

26۔۔۔قرآن کے سلسلے میں فتاویٰ

270

27۔۔۔طب کے سلسلے میں فتاویٰ

296

28۔۔۔۔نیک فال اور بد فال کے سلسلے میں فتاویٰ

304

29۔۔۔والدین  اور پڑوسی کے سلسلے میں فتاویٰ

308

30۔۔۔لفطہ اور  دفنیے  کے سلسلے میں فتاویٰ

314

31۔۔۔متفرق فتاویٰ جات

319

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88757
  • اس ہفتے کے قارئین 301512
  • اس ماہ کے قارئین 88757
  • کل قارئین113980757
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست