#3662

مصنف : ڈاکٹر صہیب حسن

مشاہدات : 5845

فتاویٰ صراط مستقیم ( ڈاکٹر صہیب حسن )

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10675 (PKR)
(پیر 02 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

مولانا عبد الغفار حسن رحمانی عمر پوری ﷫ ، خانوادہ عمر پور، مظفر نگر یو پی سے تعلق رکھنے والے معروف محدث تھے ۔آپ ہندوستان ، پاکستان اور سعودی عرب کی معروف جامعات سے منسلک رہے ۔ آپ کے تلامذہ میں دنیا بھر کے معروف علمائے دین شامل ہیں، اسی لیے آپ کو بجا طور پر استاذالاساتذہ کہا جاتا ہے۔آپ کے بیٹے ڈاکٹر صہیب حسن اور ڈاکٹر سہیل حسن سعودی جامعات سے تعلیم یافتہ ہیں اور صاحب تحریر وتصنیف علمی بصیرت کے حامل ہیں اور ان کاشمارہ جید علماء اور سکالرز میں ہوتا ہے ۔ڈاکٹر سہیل حسن ﷾ تو اسلامی یونیورسٹی میں عرصہ دراز سے خدمات انجام دے رہے او راس وقت اعلیٰ عہدٰے پر فائز ہیں۔ اور ان کے برادر اکبر ڈاکٹر صہیب حسن ﷾ نے جب مدینہ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی توانہیں یونیورسٹی کی طرف سے برطانیہ میں مبعوث کردیا گیا۔ جہاں وتقریباً عرصہ 36 سے برطانیہ میں علمی ودینی خدمات کے علاوہ تحریر وتقریر کے ذریعے دعوت وتبلیغ کا فریضہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں وکاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ فتاوی صراط مستقیم‘‘ ڈاکٹر صہیب حسن ﷾کے علمی مقالات وفتاوی ٰ جاتا ت پر مشتمل ہے موصوف طویل عرصہ سے مغرب میں مقیم ہیں اس لیے آپ مغربی دنیا میں اٹھنے والی تحریکوں کے پس پردہ محرکات کے رمز شناس ہیں۔ اس کتاب کا ایک حصہ انہی کی مختلف کانفرنسوں میں کی گئی تقریروں کا گلدستہ ہے ۔ امت مسلمہ کو طرح طرح کے خطرات سے آگاہ کرنے اوربچانے کے لیے انہوں نے کتنی بصیرت افروز باتیں کی ہیں اس کااندازہ اس کتاب کےمطالعہ سے ہوگا۔ موصوف نے دیار مغرب میں رہنے والے مسلمانوں کی دینی رہنمائی کے لیے اہم فتوے صادر کیے جو برطانیہ سے شائع ہونے والے علمی مجلہ ’’صراط مستقیم ‘‘ میں چھپتے رہے ۔کتاب ہذا کے دوسرے حصہ میں انہی فتاویٰ جات کویکجا کیا گیا ہے ۔جن میں عقائد، نماز، زکاۃ، بدعات،رسوم ورواج، متعہ ، شادی بیاہ ، طلاق، عورت کی امامت ، مخلوط سوسائٹیوں اور جنازے کے مسائل جیسے امور واضح کرنے کے علاوہ ہر طرح کے شک وارتیاب،جہل ،اوہا م اوراضطراب کا شافی جواب دیا گیا ہے۔مکتبہ اسلامیہ کے مدیر جناب محمد سرور عاصم ﷾ نے اس کتاب کو بڑے خوبصورت دلکش انداز اور طباعت پر شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے اوراسے قارئیں کے نفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

12

مقالہ 1:ایک انوکھی کانفرنس مغربی فکر میں دہشت گردی کے مآخذ

15

مقالہ2:ایسا نازک لمحہ بھی آیا حب برطانیہ کے مکمل اسلامی ملک بننے کاخدشہ پید اہوگیا تھا

27

مقالہ 3:سورہ بنی اسرائیل کی روشنی میں امت مسلمہ کاعروج وزوال

49

مقالہ 4:مسلک اہل حدیث

86

مقالہ 5:علمائے مسلمین کاعالمی اتحاد

106

مقالہ 6:امت مسلمہ اور گلوبلائز یشن کے موضوع پر رابطہ عالم اسلام یکی چوتھی عالمی کانفرنس

116

مقالہ :7فتوی کے مضوع پر رابطہ کی عالمی کانفرنس

129

مقالہ :8امام بخاری ﷫ کی کتاب ’’الادب المفرد‘‘کے حوالے سے علامہ البانی ﷫ پر ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید اور اس کاجواب

140

برطانیہ میں مسلمانوں کےسیاسی ومذہبی حالات کے متعلق انٹرویو

164

مضامین فتاوٰی

 

عقائد ،بدعات او ررسومات کے مسائل

 

دین  اور مذہب میں فرق

180

رسول اور نبی میں فرق

184

نماز میں رسول اللہ ﷺکے خیال گدھے کےخیال سے بدتر

191

رسو ل اللہ ﷺ پر جادو کاہونا او رحجیت خبرواحد

198

بیعت کی شرعی حیثیت

206

حجرا سود کی اہمیت اور فضیلت کی بابت استفسارات

226

آیت ﴿لااكراه في الدين ﴾اور مرتد کو قتل کرنے کے حکم کے مابین تعارض کاحل

232

دورنبوی میں لکھا جانےوالا قرآنی نسخہ کہاں ہے

233

محفل میلاد میں شرکت کرنا

236

میت کے لیے قرآن خوانی کاحکم

247

والد کے ایصال ثواب کے لیے زندہ بزرگ کوکھانا کھلانا

255

غیر مسلموں کے ایام (کرسمس وغیرہ)منانے کاحکم

256

باہر سے آنے والے کےاستقبال کے لیے کھڑا ہونا

257

طہارت کے مسائل

 

جرابوں پر مسح کےقائل اما م کااعتراض ہونے پر پاؤں دھونا او رامام ابو حنیفہ

260

حالت حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا

264

حالت حیض میں ٹیپ پر آیت سجد ہ سننے یاپڑھنے پر سجد ے کاحکم

265

نماز کے مسائل

 

مردوزن کی نماز میں فرق

268

نماز  میں قرآن سے دیکھ کر پڑھنا

285

اپنی مادری زبان میں دوران نماز دعا کرنا

287

جمعہ کے وقت عیسائی ملازم کو خرید فروخت کے اسٹال پر کھڑا کرنا

287

بعدازاذان وسیلے کے متعلق دعا سے مراد

288

قریبی مسسجد میں اگر بے وقت جماعت ہوتی ہوتو آدمی کیا کرے؟

289

جنازے کامسائل

 

رسول اللہ ﷺ کی نماز جنازہ

300

زوجین کاوفات کے بعد ایک دوسرے کاچہرہ دیکھنا ارو غسل دینا

302

عیسائی کے جنازے میں شرکت کرنا

305

خواتین کاقبرستان جانا

308

بوقت ضرورت قبرستان ختم کرنے کی شرط پر قبرستان کی جگہ لینااور

310

روزے کے مسائل

 

رؤیت ہلال میں عرب کو معیار بنانے کاحکم

314

حالت روزہ میں ریستو ران میں مسلم وغیرہ مسلم کو کھانا پیش کرنا

316

زکاۃ کے مسائل

 

ہر سال بار بار زکاۃ اداکرنےکاحکم

320

کرایہ پر مکان لینے میں جو رقم بطور ڈپازٹ ہوا س پر زکاۃ کاحکم

323

زکاۃ کرایہ پر دیے گئے مکانات کی مالیت پر یاکرایہ پر ہوگی

325

تعمیر مساجد میں مال زکاۃ کاخرچ کرنا

32

حج وقربانی کے مسائل

 

غی رشتہ دار کاحج بدل کرنا

332

حج وعمرہ کے بعدعورت بال خود کاٹے یااحرام کھولے ہوئے خاتون سے کٹوائے

334

رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا

334

انگلینڈ کے مسلمانوں کادوسرے ممالک میں اپنی قربانی کروانا

339

ذبیحہ مین نیابت کرنے والے کابوقت ذبح قربانی کرنےوالے کانام لینا

341

حلال وحرام کے مسائل

 

جلاٹین یاالکوحل سے بنی ہوئی ادویات کاحکم

346

شراب سے بنے ہوئے سرکے کاحکم

347

ابلے انڈے میں خون ہوتوا سے کھانے کاحکم

349

دودھ بینکوں کے دودھ کاحکم ،نیز رضاحت کے مسائل

349

باپ کی کمائی مشکوک ہواور ماں نے کم علمی سے سود لیا ہوتوایسی دائیداد

356

خریداری پر انعامی سکیم رکھنا

358

انفرادی طور پر مارکیٹ سے کم ریٹ پر چیز فروخت کرنا

359

شراب اور سو رکی فروخت کنندہ مارکیٹ سے حلال اشیاء کی خرید وفروخت کاحکم

361

غیر شرعی طریقے سے ذبح کرنےوالے مذبح خانے میں ملازمت کرنا

361

ہرنوکری میں حرام کی آمیزش ہوتو آدمی کیا کرے

364

مخلوط سوئمنگ پول میں گارڈ کی نوکری کرنا

366

نکاح وطلاق کے مسائل

 

اسلامی نکاح کی شرائط وآداب

370

ولی کے بغیر نکاح ہوجانے کے قائل علماء سے نکاح پڑھوانا

373

نکاح میں بے نماز مرتکب کبیرہ کو گواہ بنانا

374

متعہ کی شرعی حیثیت

374

متعہ کے متعلق چند استفسارات واشکالات

376

ولیمے کاوقت اور اس کی شرعی حیثیت

379

غیر مسلمہ غیر محرم پر نگاہ پڑنا

381

شہوت کم کرنے  کی دواکھانا

383

شادی شدہ زانیہ کو زوجیت میں رکھنے کاحکم

383

معلق طلاق کاحکم

385

بیوی کے مجبور پر بار بار طلاق دینا اور تیسری مرتیہ بھی مجبور بولے بغیر

386

حالت نشہ میں طلاق دی اور ہوش آنے پر اسے تسلیم کیا توکیا طلاق ہوجائے گی ؟

388

اخلاق وآداب کے مسائل

 

دینی مجلس میں جانے  کےلیے لڑکی کاجھوٹا حیلہ کرکے ماں سے اجازت لینا

392

لڑکی لڑکے کے ناجائز تعلقات کے متعلق ان کےوالدین کو بتانا

393

غیر مسلم پڑوسیوں سے ملنا اور تبادلہ تحائف کرنا

394

مسلم کاغیر مسلم مالک سے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

399

متفرق مسائل

 

سورہ حج کی آیت نمبر 15کی تفسیر

402

سورہ بقرہ او ردرس قرآن کےبعد اجتماعی دعا کروانا

405

غیر مستند عالم پر آیت سجدہ سن کرسجدہ کرنے کاحکم

408

امام مسلم ﷫ کامرسل حدیث کو ضعیف کہنا او رپھر اپنی صحیح میں مرسل روایات

409

مسجد کی رقم کو امام  مسجد وغیر ہ پر خرچ کرنا

412

شراب خانے کی چھت پر مسجد بنانا

413

ڈیپریشن والی حاملہ کابیماری بڑھنے یاناقص الخلقت بچہ جنم دینے ک ےخدشے

414

زنا سے اسقاط حمل کروانا

419

رجم کااخروی سزا سے کفارہ بننا

421

کفارہ کےساتھ مشابہت سے ممانعت کی حدود قیود

421

خواتین کال کٹوانا

423

انگوٹھی کس انگلی میں پہنی جائے ؟

424

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47899
  • اس ہفتے کے قارئین 47899
  • اس ماہ کے قارئین 2119816
  • کل قارئین113727144
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست