#994

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 23237

دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے؟

  • صفحات: 182
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5460 (PKR)
(پیر 14 مئی 2012ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

اسلام اپنی مکمل جامعیت اور پوری وسعتوں کے ساتھ دعوتِ دین کا موضوع ہے۔ اس حوالے سے ضروری ہے کہ مبلغ اسلام کے تمام گوشوں کی طرف دعوت دے۔ لیکن بنیاد عقیدہ توحید کو بنائے۔ کیونکہ اسوہ انبیاء سے یہی مترشح ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الہٰی نے ان گوشوں کو بالتفصیل بیان کیاہے جن کی طرف دعوت دین دی جانی چاہیے۔ مؤلف کا کہنا ہے کہ مبلغ کو چاہیے کہ وہ توحید و رسالت کی دعوت کے بعد موضوعات کے انتخاب میں مخاطب لوگوں کے احوال و ظروف اور فکری، عقلی اور دینی استعداد سے چشم پوشی نہ کرے۔ انھوں نے کتاب میں اس چیز کی بھی وضاحت کی ہے کہ اپنی دعوت کو مخصوص فرقے، مذہب یا گروہ کی طرف بلانے کی بجائے صرف اور صرف کتاب و سنت کی طرف دعوت دی جائے۔ کتاب کی تمام تر معلومات کی بنیاد کتاب و سنت ہے اور کتاب کا موضوع اچھی طرح واضح کرنے کے لیے اہل علم کے اقوال بھی نقل کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

17

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

18

خاکہ کتاب

 

19

شکر ودعا

 

20

مبحث اول۔موضوع دعوت

 

21

مبحث دوم۔دعوت دین میں توحید کا مقام

 

51

مبحث سوم۔دعوت دین میں رسالت کی حیثیت

 

83

مبحث چہارم۔مخاطب لوگوں کے حالات کا خیال رکھنا

 

109

مبحث پنجم۔صرف کتاب وسنت کی طرف دعوت دینا

 

145

حرف آخر

 

161

خلاصہ کتاب

 

161

اپیل

 

166

فہرست مصادر ومراجع

 

167

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61215
  • اس ہفتے کے قارئین 590357
  • اس ماہ کے قارئین 377602
  • کل قارئین114269602
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست