#5090

مصنف : محمد عارف اقبال

مشاہدات : 6547

بابری مسجد شہادت سے قبل حصہ اول

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9450 (PKR)
(پیر 25 دسمبر 2017ء) ناشر : فرید بک ڈپو، نئی دہلی

فرقہ پرستوں نے اللہ کے گھر مسلمانوں کی ایک عبادت کو شہید نہیں کیا بلکہ ہندوستان کے سیکولر کردار، مذہبی رواداری کی روایت کو پامال کیا۔ مسلمانوں کا جو بھرم تھا اس کو ختم کردیا۔ ان فرقہ پرستوں میں جہاں مذہبی جماعتوں کے کارکن بھی شامل تھے وہیں مفاد پرست سیاستدان بھی۔ مسلمان اللہ کے گھر کی شہادت کے ساتھ ساتھ اس ملک کی صدیوں قدیم مذہبی آہنگی کے ملیامیٹ ہونے کا غم مناتے ہیں۔ عدلیہ پر اپنے اٹوٹ ایقان کے متزلزل ہونے کا ماتم کرتے ہیں۔ ہم اور ہماری پیشرو نسل کے لوگ بابری مسجد کی تاریخی حقیقت، اہمیت سے بھی واقف ہیں‘ اور اُن لرزہ خیز واقعات کے بھی ٹیلیویژن چیانلس کے ذریعہ چشم دید گواہ بھی ہیں جب تاریخی بابری مسجد کو تاریخ کا ایک حصہ بنانے کے لئے ہندوستان بھر سے کرسیوک جمع ہوئے جنہیں حکومت کی جانب سے سیکوریٹی فراہم کی گئی۔ ساری دنیا سے اکٹھا ہونے والے میڈیا نمائندوں کے سامنے کرسیوکوں نے سنگھ پریوار کے سرکردہ قائدین کی موجودگی میں اُن کے نعرۂ ہائے تحسین کی بازگشت میں بابری مسجد کے گنبدوں پر چڑھ کر کدالوں سے اسے دیکھتے ہی دیکھتے شہید کردیا۔ 6؍دسمبر 1992ء کو ہندوستان کا ہر مسلمان اپنی نظر سے خود گردیا۔ زیر نظر تبصرہ کتاب ’’بابری مسجد شہادت سے قبل‘‘ محمد عارف اقبال کی ہے جس میں مسجد بابری کی معلومات فراہم کی گئی ہے۔بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر ( 1483ء - 1531ء) کے حکم سے دربار بابری سے منسلک ایک نامور شخص میر باقی کے ذریعہ سن 1527ء میں اتر پردیش کے مقام ایودھیا میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اسلامی مغل فن تعمیر کے اعتبار سے ایک شاہکار تھی۔مزید اس کتاب میں بابری مسجد کی دینی و شرعی و تاریخی حیثیت ، بابری مسجدارباب فقہ و فتاویٰ کی نظراور دیگر تنازعات کو اجاگر کیا ہے روزِ روشن کی طرح اور یہاں تک کہ ساری دنیا سے اکٹھا ہونے والے میڈیا نمائندوں کے سامنے کرسیوکوں نے سنگھ پریوار کے سرکردہ قائدین کی موجودگی میں اُن کے نعرۂ ہائے تحسین کی بازگشت میں بابری مسجد کے گنبدوں پر چڑھ کر کدالوں سے اسے دیکھتے ہی دیکھتے شہید کردیا۔ بابری مسجد کا تنازع اس وقت بھی مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان شدید نزاع کا باعث ہے اور اس کا مقدمہ بھارتی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک مساجد کی حفاظت فرمائے اور جو کام محمد اقبال عارف نے کیا ہے اس قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

4

عرض مترب

9

دیباچہ

11

پیش لفظ

19

بابری مسجد:شہادت سےقبل حصہ اول

 

باب 1:بابری مسجدکی دینی اورشرعی حیثیت

 

دین میں مسجدکی اہمیت

27

مسجداللہ کی ملکیت ہوتی ہے

29

ایک اہم نکتہ

30

سب مسجدیں یکساں قابل احترام ہیں

30

ہماراجرم

32

ظالموں سےبات کرناسفیدنہیں

32

مسلمانوں کوہدایت

32

دعوت اورمحاذآرائی

34

شعائراسلامی کی تعظیم

37

مسلمانوں کی بےغیرتی

39

شعائراللہ علماءاورمفسرین کی نظرمیں

47

قضیہ بابری مسجداورشریعت اسلامی

57

قضیہ کیاہے؟

57

مسئلہ وقف کی وضاحت

59

مسجدکےوقف کی مخصوص نوعیت

64

وقف میں تبدیلی یاتبادلہ کےضوابط

67

قضیہ کےفریق اوران کاموقف

69

بابری مسجدمیں تبدیلی یامطالبہ

71

شریعت میں ملی یاانسانی مصالح کالحاظ

72

مسلم اہل قلم میں مرعویت اورخوداعتمادی کی کمی

75

چندبنیادی امور

78

بابری مسجدارباب فقہ وفتاوی کی نظریہ

80

استفتاء

80

فتوی دارالعلوم ندوۃ العلماء

81

فتوی دارلعلوم دیوبند

81

فتوی دارلعلوم اشرفیہ

82

شعائراسلام کےبارےمیں

84

فتوی دارالعلوم دیوبند

84

فتوی جامعۃ الفلاح اعظم گڑھ

85

امارت شرعیہ بہارکافتوی

86

مقبوضہ مساجدکاحکم

86

عالم عرب کافتوی

87

مسجدکی شرعی حیثیت کےبارےمیں تمام مکاتب فکرکےعلماءکامتفقہ فیصلہ

88

باب 2:ہندتوحقیقت تاریخ عزائم

 

ہندتوکی تاریخی حقیقت

93

ہندتوکی حقیقت

94

فکری قدامت

95

ہندتوکی تاریخ

96

عہداستعلاب

99

عہداحیاء

99

ترکیب وعمل

100

اتساع وانقباض کی کیفیت

100

ہندتوکےاقدامامت کی میکانکیت

103

نشاءۃ جدید

115

چت کامفہوم

118

ہندومذہب کیاہے؟

124

ہندومذہب کےاصول

124

تاریخی حقیقت

126

گنیش جی کامجسمہ

127

عورت کی حیثیت

128

ڈاکٹر مبیڈکرکاالمیہ

131

ہندوتاریخ میں نہیں تواپنےگربیان میں جھانکے

133

ہندتوکی علمبردارتحریک

133

آرایس ایس تعارف وتجزیہ

136

بابری مسجدکی شہادت میں آراءایس ایس کاکردار

136

طریقہ اورتنظیمی ڈھانچہ

137

آرایس ایس کی اہم ذیلی تنظیمیں ایک نظرمیں

141

رام مندرتحریک اورآرایس ایس

144

ایشوزکی تلاش وتیاری

144

بابری مسجد/رجم جنم بھوی

145

1980ءکےدہےمیں نئی شروعات

147

مہمت

148

رام شلاپوجن

152

فسادات

152

شلانیاس

153

منڈل اورتحدیاترا

154

فسادات کایک طوفان

155

1991ءکاپارلیمانی الکشن

156

بابری مسجدکی شہادت

157

فسادات کاپھرایک لامتناہی سلسلہ

159

باب 3:بابری مسجدکی تاریخی حیثیت

 

بابری مسجدپس منظرپیش منظر

173

بابری مسجدکےکتبات

173

غاصبانہ قبضہ کی زمین پرمسجدکی تعمیرناجائز

175

غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کےساتھ رسول اللہ ﷺ کی رواداری

177

مورخین کی  شہادت

178

بابراورمندروں کاحترام

178

آئین اکبری میں اجودھیاکاذکر

179

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94015
  • اس ہفتے کے قارئین 306770
  • اس ماہ کے قارئین 94015
  • کل قارئین113986015
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست