اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ... ﴿٢٩﴾...البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے...۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج ، مطہرات و صحابیات کے تذکرے ہمیں ،سیرت اوردیگر تاریخ کی کتب میں ملتے ہیں ۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ازواج مطہرات و صحابیات انسائیکلو پیڈیا‘‘ڈاکٹر ذو الفقار کاظم کی ہے۔جس میں آپ ﷺ کی بیویوں کے تذکرے اور صحابیات کے تذکرے بیان کیے ہیں کہ کس قدر انہوں نے اسلام سے محبت کی اور اپنی جان و مال اور اولاد سب کو اللہ کے راستے میں قربان کر دیا۔ گویا کہ یہ کتاب ازواج مطہرات و صحابیات سے متعلق بھر پور معلومات پر مبنی سوالا جوابا لکھی جانے والی سب سے مفصل اور ضخیم کتاب ہے۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
شان صحابیات ؓ |
|
صحابیات ؓاورقرآن |
17 |
صحابیات ؓاورارشادات نبویﷺ |
35 |
صحابیات ؓکی باہمی محبت |
41 |
صحابیات ؓاوراکابرین |
48 |
ازواج مطہراتؓ(امہات المومنین ؓ) |
|
ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریؓ |
63 |
ام المومنین سیدہ سودہ ؓبنت زمعہ |
82 |
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ |
94 |
ام المومنین سیدہ زینب بن جحش |
141 |
ام المومنین سیدہ ام سلمہؓ |
157 |
ام المومنین سیدہ زینب بن خزیمہ |
175 |
ام المومنین سیدہ حفصہ ؓبنت عمر |
179 |
ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ |
191 |
ام المومنین سیدہ جویریہؓ |
201 |
ام المومنین سیدہ صفیہ ؓبنت حیی |
210 |
ام المومنین سیدہ میمونہؓ |
224 |
ام المومنین سیدہ ریحانہؓ |
231 |
ام المومنین سیدہ ماریہ قبطیہؓ |
234 |
بنات رسول اللہﷺ |
|
سیدہ حضرت زینب ؓالکبری |
243 |
سیدہ رقیہؓ |
257 |
سیدہ ام کلثومؓ |
266 |
خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہراؓ |
272 |
دیگررشتہ دارصحابیات |
|
حضرت اردیؓ بنت عبدالمطلب |
297 |
حضرت عاتکہ ؓبنت عبدالمطلب |
299 |
حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب |
302 |
حضرت فاطمہ ؓبنت اسد |
308 |
حضرت ام الفضل لبابہؓ |
313 |
حضرت سلمیؓ بنت عمیس |
319 |
حضرت خولہؓ بنت قیس |
323 |
حضرت اروی ؓبنت کریز |
324 |
حضرت سعدیؓ بنت کریز |
326 |
حضرت حمنہ ؓبنت حجش |
326 |
حضرت ام حبیبہ ؓبنت حجش |
329 |
حضرت ضباعہؓ بنت زبیر |
330 |
حضرت ام الحکم بنت زبیرؓ |
332 |
حضرت دردؓبنت ابولہب |
333 |
حضرت ام ہانیؓ |
335 |
دیگرچچازادبہنیں |
339 |
حضرت ہالہؓ بنت خویلد |
342 |
حضورﷺکی نواسیاں |
|
سیدہ ام کلثومؓ بنت علیؓ |
347 |
سیدہ زینب ؓبنت علیؓ |
349 |
سیدہ امامہ ؓبنت ابی العاصؓ |
360 |
حضورﷺکی رضاعی مائیں اوررضاعی رشتےدار |
|
سیدہ حضرت آمنہؓ |
367 |
حضرت ثوبیہؓ |
369 |
حضرت حلیمہ سعدیہؓ |
371 |
حضرت ام ایمنؓ |
375 |
حضرت شیماؓ |
383 |
سابقون الاولون مکی |
|
حضرت ام رومانؓ بنت عامر |
389 |
حضرت سمیہؓ بنت خباط |
394 |
حضرت فاطمہ ؓبنت خطاب |
397 |
حضرت اسماءؓبنت عمیس |
402 |
حضرت فاطمہ ؓبنت عمیس |
409 |
حضرت امیمہؓ بنت خلف |
413 |
حضرت ام الخیرسلمیٰ بنت صحیر |
416 |
حضرت ام المنذرسلمیٰ بنت قیس |
419 |
حضرت حواؓبنت یزید |
422 |
حضرت حبیبہ ؓبنت سہل |
424 |
حضرت اسماءؓبنت عمرو |
426 |
مہاجرات حبشہ |
|
حضرت ام خالدؓبنت سعید |
431 |
حضرت فاطمہؓ بنت صفوان |
433 |
حضرت لیلیٰ بنت ابی حثمہ |
434 |
حضرت اسماءؓبنت سلامہ |
473 |
حضرت سہلہؓ بنت سہیل |
439 |
حضرت فاطمہؓ بنت مجلل |
442 |
حضرت عمرہؓ بنت سعدی |
444 |
حضرت حسنہؓ |
445 |
حضرت ام حرملہؓ بنت عبدالاسود |
447 |
حضرت برکہ ؓبنت یسار |
448 |
حضرت قلیبہؓ |
450 |
حضرت یقطہ بنت علقمہ |
451 |
حضرت صفیہؓ بنت ربیعہ |
452 |
حضرت عاتکہؓ بنت عوف |
453 |
حضرت ریطہ ؓبنت حارث |
454 |