#5089

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

مشاہدات : 11474

انبیائے کرام ؑ انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 992
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24800 (PKR)
(اتوار 24 دسمبر 2017ء) ناشر : فرید بک ڈپو، نئی دہلی

اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر  دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ﴿٢٩﴾...البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے...۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب  میں ملتے ہیں   ۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’انبیاء کرام ﷩انسائیکلو پیڈیا‘‘ ڈاکٹر ذزالفقار کاظم کی ہے  جو کہ انبیائے کرام سے متعلق بھرپور معلومات پر مبنی سوالا جوابا لکھی جانے والی سب سے مفضل ، مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں تقریبا 36 انبیائے کرام ﷩ کا ذکر مبارک، ان کی اقوام کے بارے میں معلومات قرآن و سنت اور دیگر تواریخ و تفسیر سے مدد لیتے ہوئے فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

نبوت کیاہے؟

9

انبیاءکرام﷩اورقرآن

23

انبیاءکرام﷩اوراحادیث

39

انبیاءکرام﷩اوردیگرمذاہب

47

اللہ کےسفیر

121

سیدناحضرت آدم﷤

123

سیدناحضرشیث ﷤

170

سیدناحضرت ادریس﷤

173

سیدناحضرت نوح﷤

187

سیدناحضرت ہودعلیہ السلام

230

سیدناحضرت صالح﷤

250

سیدناحضرت ابراہیم﷤

274

سیدناحضرت لوط﷤

242

سیدناحضرت اسماعیل﷤

273

سیدناحضرت اسحاق ﷤

400

سیدناحضرت یعقوب ﷤

408

سیدناحضر ت یوسف ﷤

422

سیدناحضرت شعیب﷤

490

سیدناحضرت ایوب﷤

508

سیدناحضرت موسی وہارون ﷩

538

سیدناحضرت خضر﷤

636

سیدناحضرت دانیال﷤

645

سیدناحضرت یوشع ﷤

648

سیدناحضرت حزقیل﷤

657

سیدناحضرت الیاس﷤

660

سیدناحضرت شعیا﷤

667

سیدناحضرت ارمیا﷤

670

سیدناحضرت الیسع ﷤

673

سیدناحضرت ذوالکفل﷤

675

سیدناحضرت شموئیل ﷤

686

سیدناحضرت داؤد﷤

693

سیدناحضرت سلیمان ﷤

714

سیدناحضرت یونس﷤

752

سیدناحضرت عزیر﷤

771

سیدناحضرت زکریا﷤

774

سیدناحضرت یحییٰ ﷤

783

سیدناحضرت لقمان ﷤

791

سیدناحضرت ذوالقرنین

796

سیدناحضرت مریم عیسی ﷩

796

سیدناخاتم الانبیاءحضرت محمدﷺ

837

دیگرمذاہب کےرہنما

989

اہل مذہب کوقرآن کی دعوت

 

پیش لفظ

5

اہل مذاہب کوقرآن کی دعوت

7

انسانوں کی ہدایت کےلیے انبیاءکرام کی بعثت

8

انبیاءتمام قوموں میں بھیجےگئے

11

جملہ انبیاءایک ہی دین کےعلم بردار تھے

12

انبیاءکی مشترک دعوت

15

حضرت موسی﷤ کی دعوت

16

حضرت عیسی﷤کی دعوت

20

مذہبی صحف کی مشترک تعلیمات

21

اہل مذاہب کااختلاف

24

اختلاف کابنیادی سبب

25

یہودکی تحریفات وتلبیسات

30

نصاری کی تحریفات

38

خاتم النبیین حضرت محمدﷺکامشن

41

آپﷺکاکوئی انوکھےرسول نہیں ہیں

45

قرآن اللہ کی غیرمحرف کتاب

48

گزشتہ مذہبی کتابوں کی تصدیق کرنےوالا

53

اصل تعلیمات کامحافظ اورتحریفات کامصلح

56

کلمہ سواءکی دعوت

60

اپنےمذہب کی حقیقی تعلیمات پرعمل کرو

64

اسلام تمام انبیاءکادین ہے

68

جملہ پیغمبروں اورکتابوں پرایمان مطلوب ہے

78

تمام مذہبی گروہوں سےایک ہی مطالبہ

80

کتابیات

83

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85482
  • اس ہفتے کے قارئین 298237
  • اس ماہ کے قارئین 85482
  • کل قارئین113977482
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست