اس بات میں کسی مسلمان کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ"غیب" کا علم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے۔ یہ حقیقت قرآن مجید میں کئی ایک مقامات پر دو ٹوک بیان کر دی گئی ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہ رہے ارشاد باری تعالیٰ ہے:"قل لا یعلم من فی السمٰوات والارض الغیب الاّ اللہ"(النمل) ترجمہ۔"اے نبیؐ کہہ دیجیے! کہ جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے، ان میں سے کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا، سوائے اللہ تعالیٰ کے"۔ مگر اس کے باوجود بھی انسان کو یہ تجسس ضرور رہتا ہے کہ وہ ان غیبی امور کے بارے میں کسی نہ کسی طرح رسائی حاصل کر لے۔ اور آج بھی بے شمار لوگوں میں غیب دانی اور مستقبل بینی کے حوالے سےمختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ہر اہم کام کا آغاز کرنے کے لیے مثلاً" پسند کی شادی، کاروبار کا افتتاح وغیرہ کرنے کے بارے میں یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ فائدہ ہو گا یا نقصان؟ اسی طرح قسمت شناسی کا تجسس بھی ہوتا ہے کہ قسمت اچھی ہو گی یا بری۔۔؟ مالدار بنوں گا یا نہیں ۔۔؟ میرے گھر بیٹا ہو گا یا بیٹی۔۔؟ اور اسی طرح تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ کاہن، نجومی، عامل، جادوگر اور دست شناس بھی ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عامل اپنے آپ کو"غیب دان " اور "دست شناس" ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہی۔ ان عاملوں بے باقاعدہ اپنا کاروبار بنا رکھا ہے اور جاہل عوام کو لوٹنے کے مختلف حربے بنا رکھے ہیں۔ زیر نظر کتاب"انسان اور کالے پیلے علوم" فاضل مؤلف حافظ مبشر حسین کی ایک تجزیاتی تصنیف ہے۔ جس میں راقم نے ان نام نہاد عاملوں، نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں وغیرہ کا قرآن و سنت کی روشنی میں مکمل دیانت داری کے ساتھ تجزیہ کیا ہے اور ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں پردہ اٹھانے کی پورے خلوص کے ساتھ کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ راقم کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اہل اسلام کو ان نجومیوں سے دور رکھے۔ آمین(عمیر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ الکتاب |
9 |
باب [1] وحی الہی |
17 |
وحی کیا ہے ؟ |
17 |
وحی شبہ کاازالہ |
19 |
وحی کی اہم صورتیں |
19 |
1۔وحی بذریعہ کلام الہی |
20 |
2۔وحی بذریعہ الہام (یعنی قلبی وحی ) |
20 |
3۔وحی بذریعہ خواب |
20 |
4۔وحی بذریعہ فرشتہ او راس کی مختلف صورتیں |
21 |
1۔فرشتے کااصلی شکل میں آنا |
22 |
2۔بغیر دکھائی دیے فرشتے کادل میں کو ئی بات ڈال دینا |
24 |
3۔فرشے کاانسانی شکل میں آنا |
23 |
وحی عتلو (جلی )او روحی غیر متلو (خفی ) |
25 |
وحی کی ضرورت واہمیت |
25 |
حضرت عیسی ؑ او روحی الہی ٰ |
26 |
باب [2] وحی شیطانی او رکعانت وعرافت |
27 |
وحی شیطانی |
27 |
کہانت وعرافت کیاہے ؟ |
30 |
دور جاہلیت میں کہانت کی مختلف صورتیں |
38 |
کہانت وعرافت او رمشرکین عرب |
32 |
کہانت دور حاضرمیں |
41 |
دورحاضر میں کہانت کی بنیاد چار چیزوں پر ہے |
42 |
1۔غیب دانی |
42 |
2۔اٹکل پچو |
42 |
3۔نفسیاتی حربے |
43 |
4۔جنات وشیاطین کی مدد |
43 |
کہانت کی اس شکل پر ایک عقلی تبصرہ |
45 |
کہانت حرام ہے |
46 |
باب [3] خوا ب کابیان |
49 |
خوابوں سے متعلقہ چند صحیح احادیث |
49 |
خواب کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں |
54 |
1۔نفسیاتی خواب |
54 |
2۔شیطانی خواب |
55 |
3۔سچے خواب |
56 |
خواب کے آداب |
56 |
قرب قیامت کے وقت سچے خواب |
57 |
سچے خواب کن لوگو ں کو آتے ہیں |
57 |
سچے خواب کی تعبیر کامسئلہ |
58 |
خوا ب میں حضور ؑ کی زیارت کامسئلہ |
60 |
خواب میں نبی کریم کی زیارت کے حوالے سے امام قرافی کی رائے |
61 |
خواب میں اگر حضور ؑ کو ئی حکم دیں |
62 |
خواب میں بزرگوں کاآنا او روظیفے دیے جانا |
64 |
باب [4] اہام ،کشف اور فراست کابیان |
65 |
’الہام ‘کیاہے |
65 |
الہام او روسوسہ |
66 |
الہام ،فراست او رکشف |
67 |
فراست بذریعہ کرامت |
68 |
فراست بذریعہ مشاہدہ |
68 |
فراست بمعنی کشف |
69 |
کیا کشف کے ذریعے اللہ کادیدار ممکن ہے ؟ |
70 |
الہام وفراست او رکشف میں فرق |
71 |
القوافراسۃ المومن ،ایک غیر مستندروایت |
72 |
الہام ،کشف اور فر است کی بنیاد پر شرعی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا |
72 |
باب [5] استخار اور اس کا طریق کار |
73 |
استخارہ کیاہے .؟ |
73 |
دعاءاستخارہ مع ترجمعہ |
74 |
استخارہ سے متعلقہ چند اہم ہدایات |
74 |
استخارہ کی اہمیت |
75 |
استخارہ سے پہلے نما ز |
75 |
دعائے استخارہ نماز کے بعد یا حالت تشہد میں |
76 |
استخارہ کسی بھی وقت کیا داسکتا ہے مگر |
77 |
استخارہ کے بعدخوا ب ،الہام یا اطمینان قلب |
78 |
ایک سے زیادہ مرتبہ استخارہ کرنا |
78 |
استخارہ کن کاموں میں کیا جاتا ہے ؟ |
78 |
استخارہ ک باوجود نقصان اٹھانا |
79 |
استخارہ کے فوائد او رحکمتیں |
80 |
استخارہ کسی سے کروانا |
81 |
استخارہ کے عمل میں خراقات واہیات |
83 |
وحی ،خواب،الہام،اور استخارہ میں فرق |
83 |
باب [6] آثار وقرائن کابیان |
84 |
آثار وقرآئن کی بنیاد ی اقسام |
85 |
[1]حسابی قرائن |
85 |
حسابی قرائن اور علم ہیت |
85 |
سورج گرہن ،چاند او ردم دار ستارے وغیرہ کے متعلق پیشگی خبر دینا |
89 |
[2]نفسیاتی قرائن |
90 |
[3]مشاہداتی وتجرباتی قرائن |
91 |
1۔ڈاکٹروں او رحکیموں کے مشاہدات وتجربات |
91 |
2۔عقل مند او رجہاں دیدہ لوگوں کے مشاہدا ت وتجربات |
91 |
3۔قیافہ شناسوں کے مشاہدات وتجربات |
93 |
قیافۃ البشر |
93 |
قیافۃ الاثر |
94 |
قیافہ شناس (قائف )کو ن؟ |
96 |
قیافہ شناسی کی حیثیت |
97 |
1۔اثبات نسب میں قیافۃ البشر کی شرعی حیثیت |
99 |
2۔فوجداری جرائم میں قیافۃ الاثر کی شرعی حیثیت |
108 |
3۔دیوانی مقدمات میں قیافۃ شناسی کی شرعی حیثیت |
114 |
قیافہ شناسی کی بنیاد |
117 |
قیافۃ شناسی کی بعض ناجائز او ربے تکی صورتیں |
118 |
باب [7]دست شناسی |
121 |
دست شناسوں کے دلائل |
122 |
دست شناسی جھوٹ ،فریب او رکبیرہ گناہ |
123 |
باب [8] علم جفر ،علم عدد او رعلم اسرا رالحروف |
131 |
علم جفر |
131 |
علم الحروف اسرار یاعلم سیمیا |
133 |
عربی حروف تہجی کے خواص معلوم کرنے کاطریقہ |
134 |
عربی حروف تہجی کی عددی قیمت |
135 |
انگریزی حروف تہجی سےخواص معلوم کرنے کاطریقہ |
138 |
ہمارا تبصرہ |
139 |
حروف ابجد کادرست استعمال |
141 |
حروف ابجد کے استعمال کی ایک ناجائز صورت |
142 |
باب[9] علم نجوم |
143 |
اجرام فلکی کے تین بنیادی مقصد |
145 |
1۔راستوں اور سمتوں کی معلومات اوروقت کےتعین کے لیے |
146 |
2۔آسمان کی زیب وزینت کے لئے |
147 |
3۔شیطانوں کو ماربھگانے کے لئے |
147 |
ستاروں کو انسانی قسمت کے ساتھ بوط سمجھتا شرکیہ عقیدہ ہے |
148 |
نجومیوں کے دلائل کاجائز ہ |
151 |
باب [10] بدشگونی ،نموست اور فالنامے |
171 |
[1]بدشگونی اور بدقالی (تطیر )کیا ہے ؟ |
171 |
دور جاہلیت میں بد شگونی کی مختلف صورتیں |
172 |
دور حاضر میں بدشگونی کی مختلف صورتیں |
176 |
بدشگونی حرام ہے |
177 |
بدشگونی کے خلاف صحابہ کرام ؓ وعلماء عظام کے چند واقعات |
183 |
[2]کسی چیز کے منحوس ہونے کا مسئلہ |
185 |
[3]فال اور فالنامے |
191 |
فال کی دو قسمیں ہے |
191 |
جائزقال کون سی ہے ؟ |
192 |
فال کی ناجائز قسم |
194 |
قرآنی فال کی حقیقت |
195 |
باب [12] روح ،روحانیت ،روحانی خواص واثرات او رانرجی کاحصول |
198 |
روحانی اثرات کی متتقلی او رشیاء کے روحانی خواص واثرات کی حقیقت |
201 |
انسانی روح او راس سے کام لینے کی حقیقت |
203 |
باب [13]..........................ریکی /Reki |
211 |
باب[14].........................یوگا......بوگYOG |
214 |
باب [15] .................ٹیلی بیتھی |
218 |
باب [16]...................ھنپناٹزم /مسمزیزم |
220 |
[17].............................مراقبہ او رچلدکشی |
223 |
یہ مراقبے انسان کو پاگل بھی کردیتے ہیں |
226 |
اللہ کے نام کامراقبہ |
227 |
ہمارا تبصرہ |
228 |