اسلام کی قدیم تاریخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات ‘‘ صحابیات کے حوالے سے تین مختلف کتابوں کا مجموعہ ہے ۔ اسوۂ صحابیات مولانا سعید انصاری ، سیر الصحابیات مولانا عبدالسلام ندوی اور مسلمان عورتوں کی بہادری علامہ سید سلیمان ندوی کی مشترکہ تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میںدور حاضر کی خواتین اور لڑکیوں کے لیے ازواج مطہرا ت طیباتؓ ، اکابر صحابیات ؓاو ر نامور مسلمان بہادرخواتین کے مستند اور مؤثر واقعات کا ایک مجموعہ مرتب کردیا ہے تاکہ دور حاضرین کی خواتین اورلڑکیاں صحابیا ت ؓ کی اخلاقی،معاشرتی اوربہادری کے واقعات کو اپنے لیے نموہ بنا سکیں۔(م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
دیباچہ |
7 |
تمہید |
7 |
صحابیات ؓ کےمذہبی کارنامے |
9 |
سیاسی کارنامے |
11 |
علمی کارنامے |
12 |
عملی کارنامے |
13 |
انتخاب وترتیب |
14 |
دیباچہ طبع ثانی |
18 |
ازواج مطہرات ؓ |
|
حضرت خدیجہ ؓ |
19 |
حضرت سودہ ؓ |
28 |
حضرت عائشہ ؓ |
33 |
حضرت حفصہ ؓ |
45 |
حضرت زینب ام المساکین ؓ |
51 |
حضرت ام سلمہ ؓ |
52 |
حضرت زینب ؓ بت جحش |
66 |
حضرت جویریہ ؓ |
73 |
حضرت ام حبیبہ ؓ |
77 |
حضرت میمونہ ؓ |
81 |
حضرت صفیہ ؓ |
84 |
بنات طاہرات ؓ |
|
حضرت زینب ؓ |
88 |
حضرت رقیہ ؓ |
91 |
حضرت رقیہ ؓ |
91 |
حضرت ام کلثوم |
93 |
حضرت فاطمہ ؓ |
94 |
عام صحابیات ؓ |
|
حضرت امامہ ؓ |
103 |
حضرت صفیہ ؓ |
105 |
حضرت ام یمن ؓ |
108 |
حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد |
111 |
حضرت ام الفضل ؓ |
113 |
حضرت ام رومان ؓ |
115 |
حضرت سمیہ ؓ |
117 |
حضرت ام سلیم ؓ |
119 |
حضرت ام عمارہ ؓ |
124 |
حضرت ام عطیہ ؓ |
126 |
حضرت ربیع ؓ بنت عوذبن عفراء |
129 |
حضرت ام ہانی ؓ بنت ابی طالب |
132 |
حضرت فاطمہ ؓ بنت خطاب |
134 |
حضرت اسماء بنت عمیس ؓ |
136 |
حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ |
140 |
حضرت فاطمہ ؓ بنت قیس |
147 |
حضرت شفا ؓ بنت عبدللہ |
150 |
حضرت زینب ؓ بنت ابی معاویہ |
152 |
حضرت اسماء ؓ بنت یزید |
154 |
حضرت ام درداء ؓ |
157 |
حضرت ام حکیم ؓ |
158 |
حضرت خنساء ؓ |
160 |
حضرت ام حرام ؓ |
163 |
حضرت ام ورقہ ؓ بنت عبداللہ |
165 |
حضرت ہند ؓ بنت عبیہ |
166 |
حضرت ام کلثوم ؓ بنت عقبہ |
170 |
حضرت زینب ؓ بنت ابی سلمہ |
172 |
حضرت ام ابی ہریرہ ؓ |
174 |
حضرت خولہ ؓ بنت حکیم |
175 |
حضرت حمنہ ؓ بنت جحش |
176 |