#403

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 23502

خارجی فرقے کی پہچان

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(ہفتہ 12 مارچ 2011ء) ناشر : عقیدہ لائبریری (عقیدہ ڈاٹ کام)

پیش نظر مختصر سے رسالہ میں سعودی عرب کے معتبر مفتیان کے فتاوٰی کی روشنی میں شیعی عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فتاوی جات میں جہاں شیعہ کے متعدد فرقوں کے بارے میں قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے وہیں شیعہ کے سب سے بڑے گمراہ فرقے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ فتاوی جات میں ثابت کیا گیا ہے کہ اہل سنت اور شیعہ میں اختلافات اصولی ہیں اور شیعہ ایک نو ایجاد مذہب ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خمینی کے نظریات کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کل حقوق محفوظۃ

 

2

سال  طبع

 

3

فہرست مضامین

 

4

خارجی فرقے کی پہچان

 

5

رافضی فرقہ، اسلام کے خلاف ہے

 

6

ایسے لوگوں سے سروکار نہ رکھیں

 

7

شیعی عقائد سے متعلق اہم کتب

 

9

شیعہ کے متعدد فرقے

 

9

شیعہ کا  سب سے  بڑا گمراہ فرقہ

 

10

اہلسنّت اورشیعہ میں اختلافات اصولی ہیں

 

11

رافضی عوام کا حکم

 

12

شیعہ ایک نوایجاد مذہب ہے

 

13

خمینی کے نظریات  کی ایک جھلک

 

14

کیا ابراہیم علیہ السلام  شیعہ تھے؟

 

16

کیا علی ؓ  خلیفہ بلافصل اور مشکل کشا ہیں؟

 

19

شیعہ اثناء عشریہ اور قرآن

 

21

کتب علماء حنفیۃ فی الردّ علی الرافضۃ المخذولۃ

 

39

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83360
  • اس ہفتے کے قارئین 296115
  • اس ماہ کے قارئین 83360
  • کل قارئین113975360
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست