#6854

مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 2100

بے اختیار خلیفہ کی حقیقت

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4280 (PKR)
(پیر 28 نومبر 2022ء) ناشر : ادارۃ الاسلام کیماڑی کراچی

کراچی کے  ایک خطرناک عقائد کے حامل فرقے کانام’’جماعت المسلمین‘‘ ہے ۔اس فرقے کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب  بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے ’’جماعت المسلمین ‘‘ کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے   یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد  صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔  زیرنظر کتابچہ  بعنوان’’ بے اختیار  خلیفہ کی  حقیقت‘‘  ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی حفظہ اللہ   کے دومضامین  کا م مجموعہ ہے جو کہ دو حصوں پر مشتمل ہے  جس میں  جماعت مسلمین کے عقیدہ   خلیفہ کی حقیقت کو خوب واضح کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

ابتدائیہ

5

حصہ اول:  چند اہم اور بنیادی اُصول

6

باطل فرقوں کی ریشہ دوانیاں

11

تکفیری فرقہ خوارج کے خدوخال

13

تکفیری ماعتیں ہر دور میں پیدا ہوتی رہیں گی

15

یہ باطل فرقے مدینہ کے مشرق سے نکلتے رہیں گے

16

گمراہ کرنے والے امام

18

بے اختیار خلیفہ کی حقیقت

22

دو خلفاء کی بیعت؟

33

خلیفہ طاقت واقتدار کا مالک ہوتا ہے

35

امام مہدی

39

جناب تنویر اختر صدیقی صاحب کے سوالات

43

حصہ دوم:  بے اختیار خلیفہ کی حقیقت کا جواب ۔۔۔الجواب

53

مقدمہ

55

الجواب بعون الوہاب

57

دور نبوت اور دورخلافت فرق ہے؟

64

اگرخلافت موجود نہ ہو تو پھر اہل اسلام کیا طرز عمل اختیار کریں گے

66

دین کی سربلندی کے لیے دعوت وتبلیغ کا طریقہ کاراختیار کیاجائے

68

خلیفہ اور نائب کی مثالیں

70

شرائط خلافت

73

حدیث تسوسھم الانبیاء سے استدلال

78

خلیفہ کی بیعت کے متعلق ایک اہم نکتہ

79

خلیفہ کے لیے خلافت کا ہونا بنیادی شرط ہے

90

فتنہ تکفیر

97

آخری بات۔۔۔ایک انتہائی اہم نکتہ؟

104

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52063
  • اس ہفتے کے قارئین 85891
  • اس ماہ کے قارئین 1702618
  • کل قارئین111024056
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست