#141

مصنف : ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی

مشاہدات : 17904

قرآن وحديث میں تحریف

  • صفحات: 296
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5920 (PKR)
(جمعرات 12 فروری 2009ء) ناشر : مدرسہ ام المؤمنین حفصہ بنت عمر فاروق

تقليد نے امت مسلمہ میں جو جمود طاری کیا ہے اس کے بہت سارے نقصانات دیکھنے کو مل رہے ہیں-زیر نظر کتاب میں ابوجابر عبداللہ دامانوی نے محققانہ انداز میں ثابت کیا ہے کہ مقلدین حضرات اگر اپنے امام کے قول کے خلاف کوئی قرآنی آیت یا حدیث پالیتے ہیں تو ان  پر عمل کرنے کی بجائے قرآن وحدیث میں ایسی تحریف کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے جس سےیہ قول امام کے موافق ہوجائیں-اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور مبینہ خیانتوں کو ان کی محرف کتابوں کے فوٹواسٹیٹ کے ذریعے ظاہر اور واضح کیا گیا ہے-پھر حدیث کی اصل کتابوں کے بھی فوٹودے کر ان کی خیانتوں کی نقب کشائی کی گئی ہے-مثال کے طور پر مختلف کتب حدیث میں احادیث کی کمی بیشی،احادیث میں اپنی مرضی کے مختلف قسم کے الفاظ کا اضافہ،اپنے مکتبوں میں میں اپنی مرضی کی کتب احادیث طبع کرکے امت میں افتراق کا سبب بننا-ان تمام چیزوں کو دلائل کے ساتھ واضح کر کے مدلل پکڑ کی گئی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ از الشیخ حافظ زبیر علی زئی

 

10

سنت کی اہمیت اور تقلید کی مذمت

 

19

ایک شبہ کا ازالہ

 

20

اولوا الامر کی اطاعت کا کیا مطلب ہے ؟

 

20

دلائل شرعیہ چار ہیں

 

27

قرآن مجید

 

27

سنت

 

28

اجماع

 

29

قیاس

 

30

اہل حدیث پر ایک اعتراض

 

31

رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات

 

31

علماء امت کی ذمہ داریاں

 

34

تقلید کے متعلق حافظ زبیر علی زئی کا ایک قیمتی مضمون

 

35

تقلید کی تباہ کاریاں

 

38

اہل سنت یا اہل تقلید

 

39

جس نے دہوکہ دیا وہ مجھ سے نہیں

 

40

مقلدین کے اکابرین کے اقوال

 

41

وضع احادیث کے اقوال

 

54

قرآن و احادیث میں تحریف

 

56

قرآن و احادیث میں جھوٹ بولنے پر وعید

 

59

رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے پر وعید

 

60

حدیث کے ذکر کر نے کا ایک اصول

 

62

دیوبندی شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی کی خود ساختہ آیت

 

64

ایضاح الادلہ کا حوالہ

 

65

افسوس ناک غلطی مگر

 

71

اصل حقیقت

 

71

گھر کی گواہی

 

75

مناظرمقلدین ماسٹر امین اوکاڑی کی خود ساختہ آیت

 

75

مغالطے کا امام

 

77

رفع الیدین کے مسئلہ میں سفید جھوٹ

 

77

فراڈی مولوی

 

79

تحقیق یا تحریف

 

82

رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی

 

83

مجموعہ رسائل کا حوالہ

 

84

نماز میں شرمگاہ کو دیکھنا

 

86

نماز میں قرأن کو دیکھ کر پڑ ہنے سے کیا نماز فاسد ہو جاتی ہے

 

88

قرأن مجید کی توہین

 

90

مجموعہ رسائل کا نیا ایڈیشن

 

92

تجلیا ت صفدر کا حوالہ

 

94

ماسڑ امین اوکاڑی الجرح والتعدیل کے میزان میں

 

95

موصوف کے مزید جھوٹ

 

97

فقہ حنفی کے بعض مسائل کا تذکرہ

 

101

امین اوکاڑی کے دس (10) جھوٹ

 

104

رفع الیدین کی احادیث میں تحریف کی کوشش

 

108

رفیع الیدین کے خلاف پہلی کاوش , مسند حمیدی میں تحریف

 

108

مولانا اعظمی کی تحقیق اور مولانا محمد طاسین کا رد

 

112

حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق

 

114

مسندی الحمیدی اور حدیث رفع الیدین

 

115

نسخہ ظاہریہ میں اس روایت کے الفا ظ

 

116

قابل غور باتیں

 

119

تحقیق مزید

 

120

نسخہ ظاہریہ کے دونوںمخطوطوں میں یہ روایت عام روایات کی طرح ہے

 

124

دوسری شہادت : مسند الحمیدی طبع بیرات کا حوالہ

 

124

تیسری شہادت :المسند المستخرج علی صحیح مسلم کا حوالہ

 

125

چوتھی شہادت :توالی التا سیس کا حوالہ

 

127

مسند ابی عوانہ میں تحریف

 

130

حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق

 

132

لا یرفعھما سے پہلے واو کاثبوت

 

134

پہلی شہادت

 

134

دوسری شہادت :

 

136

تیسری شہادت :

 

136

مسند ابی عوانہ کی روایت اثبات رفع الیدین کی دلیل

 

138

پہلی دلیل :امام سعدان بن نصر کی روایت

 

139

دوسری شہادت امام شافعی کی روایت

 

140

کتاب الام کی روایت

 

141

مسند الشافعی کی روایت

 

142

معرفتہ السنن والآ ثار کی روایت

 

143

تیسری شہادت امام علی بن المدینی کی روایت

 

145

چوتھی شہادت :امام الحمیدی کی روایت

 

148

اصل حقیقت

 

149

جناب عبداللہ بن عمر کی روا یت کو امام زہری کے سولہ شاگرد روایت کرتے ہیں

 

149

جناب عبداللہ بن عمر کی روا یت کا چارٹ

 

150

امام سفیان کے انتالیس شاگرداس حدیث کو بیان کرتے ہیں

 

151

صحیح مسلم کا حوالہ

 

151

صحیح بخاری کا حوالہ

 

153

سنن ابی داود کا حوالہ

 

155

مسند احمد بن حنبل کا حوالہ

 

156

سنن الترمذی کا حوالہ

 

159

سنن النسائی کا حوالہ

 

161

سنن ابن ماجہ کا حوالہ

 

162

مصنف ابن ابی شبیہ کا حوالہ

 

164

صحیح ابن خزیمہ کا حوالہ

 

165

صحیح ابن حبان کا حوالہ

 

167

کتاب المنتقی لابن الجارود کا حوالہ

 

168

مسند ابی یعلی کا حوالہ

 

168

شرح معانی الآ ثار کا حوالہ

 

171

خلاصہ کلام

 

173

امام سفیان کی یہ روایت متواتر ہے

 

173

سیدنا وائل بن حجر کی روایت میں تحت السرة کا اضافہ

 

173

ادارة القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی کا ابن ابی شبیہ میں اضافہ

 

175

طیب اکاڈمی ملتان والوں کا بیروت کے نسخہ میں اضافہ

 

177

مکتبہ امدادیہ ملتان والے بھی ادارة القرآن اور طیب اکاڈمی کے نقش قدم پر

 

181

تحت السرة کا اضافہ کیونکر ؟

 

184

اصل حقیقت

 

185

شیخ الحدیث مولانا ارشاد الحق اثری فیصل آبادی کی تحقیق

 

185

علام کاشمری کا تحت السرة کے اضافے سے انکار

 

185

علام نیموی کے نزدیک یہ اضافہ غیر محفوظ اور ضعیف ہے

 

186

علام ظہیر احسن بھی اس اضافہ پر راضی نہ تھے اور کے نزدیک یہ زیادت معلول تھی

 

186

تحت السرة کے اضافہ کی تحقیق

 

187

مولانا ابو الکلام ا کاڈمی حیدر آباد دکن کے نسخے کا حوالہ

 

188

بمبئی سے شائع کردہ نسخحے کا حوالہ

 

190

دار الفکر بیروت کے نسخحے کا حوالہ

 

191

دار التاج بیروت کا حوالہ

 

194

مولانا حبیب الرحمن الاعظمی کے نسخحے کا حوالہ

 

195

ایک اہم اصول

 

198

تحقیق مزید

 

199

مصنف ابن ابی شبیہ کی اسی سند سے یہ روایت مسند احمد میں بھی موجود ہے

 

199

السنن دار قطنی کا حوالہ

 

201

السنن النسائی کا حوالہ

 

202

السنن الکبری للنسائی کا حوالہ

 

203

المعجم الکبیر للطبرانی کا حوالہ

 

204

السنن الکبری للبیہقی کا حوالہ

 

205

صحیح مسلم میں سیدنا وائل بن حجر کی روایت

 

206

سیدنا وائل بن حجر کی روایت در اصل سینہ پر ہاتھ باندہنے کی روایت ہے

 

208

نسائی , ابو داود اور ابن خزیمہ میں سیدنا وائل بن حجر کی روایت

 

208

سیدنا وائل بن حجر کی روایت کی صحیح بخاری کی روایت سے تایئد

 

208

صحیح ابن خزیمہ میں علی صدرہ کے الفاظ

 

209

سنن ابی داود کی ایک روایت میں تحریف

 

211

عشرین لیلتہ کو عشرین رکعتہ بنانے کی کاروائی

 

213

شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود کی وضاحت

 

213

عشرین لیلتہ پر امام بیہقی کی شہادت

 

216

امام المنزری کی شہادت

 

217

صاحب مشکوة کی شہادت

 

218

علام زیلعی کی شہادت

 

219

ملاں علی قاری کی شہادت

 

221

یہ تحریف کب ہوئی ؟ کس نے کی اور کیوں ہوئی ؟

 

222

متن میں لیلتہ اور حاشیہ میں رکعتہ کے الفاظ

 

223

مکتبہ رحمانیہ لاہور کا حوالہ

 

224

مکتبہ امدادیہ ملتان کا حوالہ

 

225

نعمانی کتب خانہ کابل افغانستان کا حوالہ

 

227

بزل المجہود کا حوالہ

 

228

مولانا محمد عاقل کی وضاحت

 

229

متن میں رکعتہ اور حاشیہ میں لیلتہ کے الفاظ

 

231

التعلیق المحمد مطبع مجتبائی لاہور کا حوالہ

 

231

متن میں رکعتہ اور حاشیہ میں غائب

 

232

سنن ابی داود مطبع میر محمد کتب خانہ کراچی کا حوالہ

 

232

سیر النبلاء کا حوالہ

 

233

المہذب للذہبی کا حوالہ

 

235

جامع المسانید والسنن کا حوالہ

 

236

گھر کی شہادت

 

238

قول فیصل مصنف عبد الرازق کا حوالہ

 

239

ابو داود میں دوسری تحریف

 

242

ابو داود میں تیسری تحریف

 

243

ابن ماجہ میں تحریف

 

243

ابن ماجہ کی سند محدثین کی عدالت میں

 

245

گھر کی شہادت

 

245

صحیح مسلم میں تحریف

 

245

وجہ تحریف

 

246

مستدرک حاکم میں تحریف

 

247

محدثین کی گواہی

 

248

حنفیہ کی شہادت

 

248

مسند احمد میں تحریف

 

248

جھوٹ ہی جھوٹ

 

249

امین اوکاڑی کے پچاس(50) جھوٹ

 

250

اوکاڑوی جھوٹ نمبر 1

 

251

اوکاڑوی جھوٹ نمبر (2) تا (50)

 

251

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53482
  • اس ہفتے کے قارئین 240558
  • اس ماہ کے قارئین 814605
  • کل قارئین110136043
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست