کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل بالحدیث کے مباحث صدیوں پرانے ہیں ۔زمانہ قدیم سے اہل رائے اور اہل الحدیث باہمی رسہ کشی کی بنیاد ’’ تقلید‘‘ رہی ہے موجودہ دور میں بھی عوام وخواص کے درمیان مسئلہ تقلید ہی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ چندد ہائیوں میں تقلیدی رجحانات کے علاوہ جذبۂ اطاعت کو بھی قدرےفروغ حاصل ہوا ہے۔ امت کا در د رکھنے والے مصلحین نے اس موضوع پر سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب تصنیف کیں ہیں۔لیکن تقلیدی افکار ونظریات پر تعب وعناد کی چڑھتی ہوئی دبیز چادر کے سامنے جتنی بھی ہوں وہ کم ہی ہیں۔ زیر نظر کتاب " تقلید اور علماء دیو بند "رئیس جامعہ لاہور الاسلامیہ ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب کے تایا جان شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد اللہ محدث روپڑی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مولانا رشید احمد گنگوہی ، مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ، مولانا محمود الحسن، مولانا مرتضی حسن وغیرہ علماء دیو بند کی تحریرات(جو انہوں نے اثبات تقلید میں مختلف پیرایہ میں لکھی ہیں)کے محققانہ ومنصفانہ جوابات دئیے ہیں۔ مولف موصوف اس کتاب کے ذریعے لوگوں کو تقلید شخصی کے بدترین نتائج سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کی ترغیب دلائی ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ رہنے اوراللہ ا ور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
توحید باری تعالی جل مجدہ |
13 |
ایک مواحد نےمحبت توحید میں کیا خوب کہا ہے |
17 |
حضر ت نوح نے اپنی امت کے سامنے توحید بیان کی |
18 |
حضرت ھود نے اپنی امت کےسامنے توحید بیان کی |
21 |
حضرت صالح کااپنی امت کے سامنے توحید بیان کرنا |
26 |
حضرت شعیب کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا |
30 |
کچھ مفہوم |
33 |
حضرت موسی کافرعون اورال فرعون کےسامنے توحید بیان کرنا |
36 |
کچھ مفہوم |
37 |
حضرت ابراہیم کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا |
43 |
حضرت ابراہیم کااپنے والد صاحب اورقوم سے ایک مطالمہ اور |
49 |
مندرجہ بالا ایات کی وضاحت میں کچھ تفسیری واقعات |
51 |
حضرت ابراہیم جب اپنے باپ سےجدا ہوئے |
56 |
سیدالانبیاء تاجدار مدینہ ﷺ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا |
58 |
دنیا کی بے ثباتی کی عجیب مثال |
64 |
عاجز کاپاکپتن کےمیلہ پر آنکھوں دیکھا حال |
68 |
سیدالانبیاءکاطائف میں توحید بیان کرنا |
73 |
حضرت سیدالانبیاء ﷺ کاجنوں کووعظ کرنا |
81 |
عاجز کاپاکپتن کے میلہ پرجانے والوں کاآنکھوں دیکھا حال |
97 |
پاکپتن کےایک اورمیلہ کابھی عینی مشاہدہ |
100 |
بابے فرید اوران کےباب جنت کےواقعات میں ایک ضروری بات رہ گئی ہے |
103 |
حضور ﷺ کےچچا ابوطالب کااسلام قبول نہ کرنا |
103 |
سردار ابو طالب کو حضور ﷺ کےبارہ میں قریش مکہ کی دھمکی |
104 |
سردار ابو طالب رسو ل اللہ کےچچا کو دھمکی |
105 |
بعض مورخین کرام نے لکھا ہے جوسید الانبیاء ﷺ نےاپنے بزرگوار چچا کو اسلام کی دعوت دی اورجواس سےنےجواب دیا |
110 |
آپ ﷺ کی تبلیغ توحید کےبارے میں ایک اللہ کابندہ عجیب اندازسے رطب اللسان |
112 |
اسی توحید کیوجہ سےسیدالانبیاء ﷺ کو اپنوں نےبھی معاف نہیں کیا |
113 |
ربیعہ بن عبادہ دیلی اپنے اسلام لانے کےبعد |
115 |
ابی بن خلف بھی آپ کابے پناہ دشمن تھا |
116 |
فکر دنیا آخرت اوران سےتعلق رکھنے والے معاملات |
116 |
حضرت بابا سلطان باھو نےموت فوت کےبارہ میں کیا خوب لکھا ہے |
126 |
آج یاکل |
133 |
حضر ت محمد مصطفی ﷺ کی شان |
148 |
تکمیل انسانیت کےلیے |
149 |
آپ کےغیر مسلم چچاؤں کےبارہ میں شاعر نےکیاخوب لکھا ہے |
152 |
ایک اورمحبت رسول |
153 |
مقام محمد |
155 |
کفر کےزمانہ میں حضرت عروہ بن مسعود ثقفی کاآپ ﷺ اورصحابہ کرام کےبارہ حسن عقیدت |
172 |
حضرت بلال حبشی کی اسلام کےساتھ عقیدت |
173 |
حضرت سعد کی حضور ﷺ سےمحبت |
173 |
حضرت حبیب کاآپ سے پیار |
173 |
حضرت حنظلہ کی عجیب محبت رسو ل ﷺ |
174 |
حضرت یوسف کاعجیب تقوی |
174 |
حضرت یاسر اورحضرت مائی سمیہ ؓ کےایمان افروروقعات |
175 |
اولین مسلمان ابوبکر صدیق اور آپ ﷺ کی ہرموقع پر تعاون کرنا |
175 |
حضرت حنظلہ اسیدی کانفاق سے ڈر |
179 |
صحابہ کرام کی اتباع نبوی ﷺ اورمحبت رسول |
187 |
حکم جہاد کی ضرورت |
190 |
جنگ میں حضرت انس بن نضر شہادت پینا |
191 |
اسی جنگ میں حضرت سعد بن ربیع شہید ہوئے |
193 |
اس جنگ احد کےنقصانات |
193 |
اسی جنگ میں نبی ﷺ کےچچا حضرت حمزہ شہید ہوئے |
194 |
جنگ یرموک اورایک مجاہد کابہادری کاشوق |
194 |
اہل تشیع کی تردید اورصحابہ کرام کی عظمت |
196 |
تمام صحابہ کرام مہاجرین وانصار کایمان |
207 |
صحابہ کرام کی اللہ تعالی کےرسول اللہ ﷺ کےساتھ محبت |
210 |
اللہ رب العزت نے اپنے نبی ﷺ کو صحابہ کرام کی معیت کی تاکید کی |
211 |
عبداللہ بن ام مکتوم کاایمان اورایک کافر کی تردید |
213 |
سیدالانبیاء ﷺ کوصحابہ کرام کےبارہ میں معاف کرنے اوربخشش مانگنے کاحکم |
214 |
ترک تقلید کےشاندار اشعار |
217 |
تاریخ اہل حدیث کےقیمتی جواہرا ت اورلعل |
218 |
صحابہ کرام کی عملی زندگی کی جھلک |
218 |
سب فرقے سوائے اہل حدیث کےاس شعر کےمصداق ہیں |
218 |
اہل حدیث کاعقیدہ اورعمل اہل حدیث کی تاریخ |
219 |
ہم اسی کو دھراتے ہیں اورنیز سب کو اہل حدیث کاکہنا |
219 |
اورنسبت رسول ﷺ کوجواس شعر میں اداکیا |
219 |
کھجور کےتنے کارسول اللہ ﷺ کی جدائی میں روپڑنا |
220 |
حضرت سعد بن معاذ کاعجیب واقع |
223 |
دوسری حدیث بھی اسی صحابی کےبارہ عرض کیے دیتا ہوں |
224 |
ایاس بن معاذ کاایمان لانا |
232 |
ضماد ازدی اسلام قبول کرنا |
233 |
طفیل بن عمرو دوسی کاایمان لانا |
234 |
ایک دوسرا شاعر بزرلکھتا ہے |
237 |
کچھ تفسیر |
237 |
شرک کےموضوع پر بنی اسرائیل میں بت پرستی |
261 |
ماپ تول میں کمی بیشی کرنےوالوں کی سزا |
234 |
اللہ تعالی کےراستہ میں خرچ کرنےکاعجیب انداز |
237 |
دولت پر غرور کرنے کابادل |
272 |
شاہ بابل کےہاتھ سے بنی اسرائیل کی بربادی |
278 |
شہر بابل اوراس کے تاریخی واقعات |
280 |
یہودیوں کی گمراہی کااغاز |
283 |
بابل کی بربادی اورتباہی |
286 |
اللہ تعالی کےراستہ میں جہاد وقتال |
288 |
جہاد وقتال کےموضوع پر ایک عجیب واقعہ |
292 |
اللہ تعالی کے راستہ میں جہاد وقتال نہ کرنے کی وعید |
294 |
طارق کااندلس پر حملہ |
298 |
جہنمیوں کاچالیس سال تک روتے رہنا |
301 |
جہاد ہی مسلمانوں کے لئے ذلت سے بچنے کاذریعہ ہے |
302 |
جنگ خندق کاایک موقع |
308 |
ایک عیسائی کامسلمانوں کوکتوں کے ساتھ تشبیہ دنیا |
312 |
شرعی پردہ قرآن وسنت کی روشنی میں |
320 |
مفہوم |
326 |
کچھ مفہوم |
329 |
عورت کاسرمنڈ انایابال بکثرت کاٹنا جائز نہیں |
329 |
ان دونوں احادیث کاکچھ مفہوم |
330 |
کچھ مفہوم |
342 |
اللہ تعالی کےرسول ﷺ ہی واجب الاطاعت ہیں |
349 |
کچھ مفہوم |
357 |
علامہ اقبال توحید کےاثبات میں موجود ہ قبرپرستوں کی خوب تردید کی ہے |
364 |
اعلان وفات کاجائز طریقہ |
365 |
وہ کام جن سے میت کو فائدہ پہنچتاہے |
367 |
نماز جنازہ کااہتمام اورپڑھنے کی فضیلت |
380 |
مفہوم |
381 |
کچھ مفہوم |
381 |
عورت مسجد میں نماز جنازہ اداکرسکتی ہے |
382 |
حضرت حنظلہ اسیدی کااپنے حق میں نفاق سےڈرا اوراتباع نبوی |
383 |
کچھ مفہوم |
385 |
کچھ مفہوم |
386 |
کچھ مفہوم |
386 |
کچھ مفہوم |
387 |
کچھ مفہوم |
389 |
مفہوم نمبر 2 |
397 |
زیادہ باتوں سےخوف خداکم ہوجاتا ہے |
394 |
کچھ مفہوم |
297 |
صحابہ کرام کو سنت سے پیار |
402 |
نرالی مجلس ذکر |
407 |
حضرت ابوبکر صدیق کایہ قول آب زرسےلکھنے کےقابل ہے |
409 |
حضرت عمر کاایک مرتبہ رات کو حفاظتی گشت کرنا |
412 |
دریائے نیل کاخشک ہونا |
413 |
کچھ مفہوم |
414 |
حضرت سعد بن ابی وقاص کاتذکرہ |
414 |
حضرت ابن نافع |
416 |
حضرت صفیہ |
417 |