#2553

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

مشاہدات : 6053

تعلیم الصلٰوۃ

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(بدھ 20 مئی 2015ء) ناشر : مکتبہ تنظیم اہلحدیث جامع قدس لاہور

نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔نماز مومن اور کافر میں فرق ہے۔ہر انسان جب کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے، اس وقت سے وہ اللہ تعالیٰ کا غلام ہے اور اس کی جان ومال اللہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ اب اس پر زندگی کے آخری سانس تک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اطاعت واجب ہوجاتی ہے۔ اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نماز قائم کرنا ہے۔قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب وکتاب لیا جائے گا،اگر کوئی شخص اس میں کامیاب ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں کامیاب ہے اور اگر کوئی اس میں ناکام ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں ناکام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تعلیم الصلاۃ" پاکستان کے معروف اہل حدیث عالم دین روپڑی خاندان کے جد امجد اور جامعہ لاہور الاسلامیہ کے مدیر اعلیٰ  ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب﷾کے تایا جان مجتہد العصر علامہ حافظ محمد عبد اللہ محدث روپڑی صاحب ﷫ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نےنماز کی اہمیت وفضیلت اور مقام ومرتبے کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوءے نماز کا مکمل طریقہ بیان کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو نماز کا پابند بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نماز کی اہمیت    

 

7

فضائل نماز

 

7

نماز کی شرائط و احکام

 

9

پانی میں پاک شے پڑنے کاحکم

 

10

کونسی اشیاء نجاست ہیں

 

11

نجس شدہ چیز پاک کرنے کا طریقہ

 

11

وضو کی فضیلت اور اس کا طریقہ

 

13

وضو توڑنے والی اشیاء

 

15

غسل کب واجب ہوتا ہے

 

16

غسل کا طریقہ

 

16

تیمم کا طریقہ

 

17

حیض کاحکم

 

17

اوقات نماز

 

18

مکروہ اوقات

 

19

اذان

 

20

نماز میں سترہ کا حکم

 

24

نماز پڑھنے کا طریقہ

 

25

قیام اور اس میں دعا کرنے اور قرآن مجید پڑھنے کا بیان

 

28

رکوع اور اس کی تسبیح قومہ یاقیام بعد رکوع اور اس کی دعا

 

29

سجدہ اور اس کی تسبیح

 

30

جلسہ استراحت

 

32

دوسری رکعت اور اس کے لیے قیام

 

33

قعدہ اولی اور تشہد

 

33

تیسری ، چوتھی رکعت اور ان کے لیے قیام

 

35

قعدہ ثانیہ اور اس کی دعائیں

 

35

نماز کے بعد اذکار اور دعائیں

 

38

نماز میں کونسے کام منع ہیں اور کونسے جائز

 

38

نماز میں تھوکنا اور جوتا اتارنا

 

45

جوتا میں نماز

 

46

نماز باجمعت اور اس کی تاکید و فضیلت

 

47

موانع جماعت

 

48

عورتوں کا باجماعت نماز پڑھنا

 

48

صفوں کا درست کرنا

 

49

صف اول کی فضیلت

 

49

امامت کس کا حق ہے

 

50

امام کا انتظار

 

51

امام کس جگہ کھڑا ہو اور مقتدی کس جگہ

 

51

سجدہ سہو

 

53

سجدہ تلاوت

 

54

پانچ نمازیں اور ان کی رکعات

 

55

پہلی رکعات رہ جائے تو کب پڑھے

 

57

قراۃ اور اس کا اندازہ

 

58

ایک نماز کو دو مرتبہ پڑھنا اور ایک مسجد میں دو دفعہ جماعت کا کیا حکم ہے

 

61

سنتیں اور نوافل

 

61

تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد

 

63

وتروں میں کونسی سورتیں پڑھی جائیں

 

65

وتر میں دعا قنوت

 

65

وتروں کے بعد کی دعا

 

66

نماز تراویح

 

67

اشراق و چاشت ( ضحیٰ ) کی نماز

 

68

صلوٰۃ تسبیح

 

69

صلوٰۃ استخارہ

 

70

نماز حاجت

 

71

صلوٰۃ سفر

 

72

نماز جمعہ

 

73

نماز عیدین

 

75

گرہن کی نماز

 

77

نماز استسقاء

 

78

جنازہ کے احکام او راس پر نماز

 

80

بیمار پرسی کتنےدن بعد کرے

 

88

بیمار پرسی کے آداب اور اس کا طریقہ

 

88

مختضر کا بیان

 

92

غسل کا طریقہ

 

97

کفنانے کا طریقہ

 

98

نماز جنازہ

 

100

مسئلہ تربیع

 

100

جنازہ کے ساتھ چلنے والے کیا پڑھیں

 

101

نماز جنازہ کی کیفیت

 

103

لحد شق

 

105

کفن ۔ دفن ۔ غسل اور نماز جنازہ کےمتفرق مسائل

 

109

تعزیت کا صحیح طریقہ

 

111

زیارت قبور

 

117

کیفیت نکاح اور اس کا خطبہ

 

118

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88575
  • اس ہفتے کے قارئین 301330
  • اس ماہ کے قارئین 88575
  • کل قارئین113980575
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست