#6294

مصنف : ابو تراب محمد حسین

مشاہدات : 3371

تحفہ اہلحدیث المعروف انکشاف جدید در تحقیق تقلید

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3780 (PKR)
(جمعہ 26 فروری 2021ء) ناشر : حمیدیہ بک ایجنسی سوہدرہ گوجرانوالہ

کسی آدمی کی  وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ   ہو،نہ ہی  اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں ۔  امت کا  در د رکھنے والے  مصلحین نے  اس موضوع پر  سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب  تصنیف کیں ہیں ۔ زیر نظر  کتاب’’تحفۂ اہل حدیث  المعروف انشکاف جدید در تحقیق تقلید‘‘  مولانا  ابوتراب محمد حسین ہزاروی  کی تصنیف ہےاس کتاب میں فاضل مصنف نے  اس بات کو واضح کیا ہے کہ مسلمان جب سے تقلید شخصی کے پھندہ میں پھنس کر رائے وقیاس کا شکار ہوئے  اسی وقت سے اسلام میں ضعف اور کمزوری کے آثار نمایاں ہوئے ۔ کیونکہ اسلام کی ساری قوت جو قرآن و حدیث کی اشاعت اور توحید وسنت  کی تبلیغ پر صرف ہونی چاہیے تھی کتب فقہ میں بٹ کر رہ گئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ  رہنے اوراللہ ا ور اس کے رسولﷺ کی اطاعت  کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

6

برات امام اعظم رحمہ اللہ

8

کتب فقہ مشکوک ہیں

9

کتب فقہ کےچند مسائل

13

چند بیہودہ مسائل

18

تدوین کتب فقہ

20

تعداد بیس ابوحنیفہ

22

امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت

26

وجہ تسمیہ ابوحنیفہ

29

امام ابوحنیفہ حزباف تھے

32

وجہ تسمیہ امام اعظم

36

فرقہ بازیاں

40

چارمصلے

41

چارمذاہب

43

احناف کی چند وضعی حدیثیں

45

مسئلہ تقلید

48

تقلید کےمعنی

49

تقلید کی ابتدا

51

تقلید کارواج

55

تقلید کی تردید(قرآن وتفاسیر سے)

59

تقلید کی تردید(احادیث سے)

62

تقلید کی تردید(اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم تابعین تبع تابعین رحمہم اللہ سے)

64

تقلید کی تردید(آئمہ اربعہ کے اقوال سے)

68

تقلید کی تردید دیگرفقہاءعلماءکےاقوال

73

شیعہ اوراحناف

80

نماز احتیاطی

84

مسئلہ آمین بالجہر

89

مسئلہ رفع یدین

95

خاتمہ

103

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68711
  • اس ہفتے کے قارئین 102539
  • اس ماہ کے قارئین 1719266
  • کل قارئین111040704
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست