زیر نظر کتاب میں شیخ ابوبکر الجزائری حفظہ اللہ نے شیعہ کی سب سے مستندکتاب’’الکافی‘‘الکلینی کا بنظر غائر مطالعہ کرکے سات ایسے بدیہی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے جوقرآن وسنت سے بالکل متصادم ہیں اور فکری ومذہبی تعصب کی عینک کو اتار کرشیعہ حضرات کو اپنے مذہب کی ان باتوں پر غائرانہ نظر ڈالنے کی نصیحت واپیل کی ہے تاکہ حق کو حق سمجھ کرباطل سے کنارہ کشی اختیار کریں مذہب شیعہ سے تعلق رکھنے والےباضمیر،صاحب عقل اور ہر حق کے متلاشی کےلیے نہایت ہی گرانقدرتحفہ ہے۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
ہدیہ تبریک |
|
5 |
مقدمہ |
|
6 |
قرآن کریم سے بے نیازی کا عقیدہ |
|
9 |
کسی بھی صحابی کے جامع قرآن اور حافظ قرآن نہ ہونے کاعقیدہ |
|
12 |
انبیاء کے معجزات اہل بیت کے ساتھ مخصوص ہیں |
|
16 |
اہل بیت کا تمام نبوی علوم سے بہر مند ہونے کاعقیدہ |
|
19 |
شیعہ کی قربانی کاعقیدہ |
|
22 |
امام کی معصومیت کاعقیدہ |
|
27 |
صحابہ کرام کےارتداد کاعقیدہ |
|
30 |