#883

مصنف : عثمان بن محمد الناصری آل خمیس

مشاہدات : 23380

متعہ کی حقیقت

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2520 (PKR)
(بدھ 29 فروری 2012ء) ناشر : عقیدہ لائبریری (عقیدہ ڈاٹ کام)

نکاح شریعت اسلامیہ کے بنیادی احکامات میں سے ایک اہم حکم ہے۔ زمانہ جاہلیت ہی سے مشرکین عرب نے بدکاری وفحاشی کی بہت سے صورتوں کو قانونی جواز عطا کرتے ہوئے ان پرنکاح کا لیبل چسپاں کر رکھا تھا۔ اسلام نے باطل نکاح کی ان مروجہ قبیح صورتوں کو ختم کیا اور نکاح کا ایک معروف اور فطری طریقہ رائج کیا۔ دور جاہلیت کے باطل نکاحوں میں ایک قسم متعہ، بدقسمتی سے بعض بدعی فرقوں میں رائج ہو گیا اور اہل تشیع کے امامیہ یا اثنا عشریہ فرقے میں اس کے فقہی جواز کے سبب سے بدکاری وفحاشی کو قانونی فروغ ملا۔ شیخ عثمان بن محمد الخمیس نے اپنی اس کتاب میں قرآن وسنت اور اجماع امت سے متعہ کی حرمت کو ثابت کیا ہے۔ علاوہ ازیں شیخ نے شیعہ کے ان دلائل کا بھی مسکت جواب دیا ہے کہ جن کے مطابق وہ متعہ کو جائز قرار دیتے ہیں۔ شیخ نے اس کتاب کے آخر میں متعہ کے مفاسد اور اس کی حرمت کی حکمت پر بھی قیمتی ابحاث رقم کی ہیں۔ اس کتاب کے صفحہ 73تا 77 میں متعہ کے ذریعے پھیلنے والی بدکاری وفحاشی کے بارے ایک سروے یا جائزہ رپورٹ کے کچھ اقتباسات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اس سروے کے مطابق متعہ سے استفادہ کرنے والوں کی اکثریت شیعہ علما کی ہے جو اپنی طالبات اور عقیدت مند خواتین سے ہر دوچاردن بعدیا ہر ایک دو ہفتے بعد یا ہر ماہ یا چند ماہ بعد ایک دو گھنٹوں یا ایک دو راتوں یا ایک دو ہفتوں کے لیے متعہ کرتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس قبیح رسم سے ان فرقوں کو رجوع کی توفیق عطا فرمائے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کل حقوق محفوظۃ

 

2

سال طبع

 

3

فہرست مضامین

 

4

متعہ کی حرمت کتاب وسنت اور اجماع سے ثابت ہے

 

12

کتاب اللہ سے متعہ کی حرمت کے دلائل کا بیان

 

12

ازروئے حدیث متعہ  کی حرمت

 

15

شیعہ کے دلائل

 

16

شیعہ دلائل کا تنقیدی جائزہ

 

19

احادیث صحیحہ پر شیعہ اعتراضات

 

34

شیعہ کتب کا مطالعہ

 

36

شیعہ کی جرح تعدیل

 

43

حرمت متعہ میں روایت علی

 

48

قرآن کا سنت سے نسخ؟

 

57

شیعہ کے نزدیک متعہ کی فضیلت

 

60

ہاشمی عورت سے متعہ

 

61

مجوسی عورت سے متعہ

 

62

شادی شدہ عورت سے متعہ

 

62

زنا کار عورت سے متعہ

 

62

عدم جماع کی شرط پر متعہ

 

67

متعہ اور نکاح شرعی میں فرق

 

68

شریعت محمدیہ میں ان اخرافات کی گنجائش نہیں

 

76

متعہ کےمفاسد

 

78

نکاح اور متعہ میں بنیادی فرق

 

83

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50278
  • اس ہفتے کے قارئین 237354
  • اس ماہ کے قارئین 811401
  • کل قارئین110132839
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست