#614

مصنف : عبد اللہ محمدالسلفی

مشاہدات : 21901

شیعوں کا اعتقاد

  • صفحات: 76
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(اتوار 28 نومبر 2010ء) ناشر : www.ahya.org

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں اور انبیاء ؑ سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں روافض اور  شیعہ کے اعتقاد پر علمی انداز میں قلم اٹھایا گیا ہے۔  فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ ان لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا ہےجو ہر وقت آئمہ کی تقدیس اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے لعن طعن کرنے میں رطب اللسان نظر آتے ہیں۔  اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ مصنف نے رافضہ کے مشہور و معروف آئمہ کی اپنی  کتابوں سے ہی  ان کے تمام اعتراضات کا جواب دیا ہے۔علاوہ ازیں روافض کا ظہور کس طرح ہوا، رجعت اور تقیہ کا کیا چیز ہے اس پر قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

2

مقدمہ

 

3

رافضہ کاظہور

 

5

شیعہ کانام رافضہ کیونکرہوا

 

7

عقیدہ بداء جس پررافضہ یقین رکھتے ہیں

 

8

صفات کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ

 

9

موجودہ قرآن جسکی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے لے رکھی ہے اس کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ

 

11

صحابہ کرام کےبارہ میں رافضہ کاعقیدہ

 

15

یہودورافضہ میں مشابہت

 

18

آئمہ کے بارہ میں رافضہ کےعقائد

 

20

رافضہ کے یہاں تقلیدکاعقیدہ

 

29

عقیدہ  طینیہ جس پررافضہ کاعقیدہ ہے

 

31

اہل سنت کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ

 

33

متعہ کے بارہ میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی فضیلت

 

35

نجف وکربلاکے بارے میں رافضہ کاعقیدہ اوراسکی زیارت کی فضیلت

 

40

رافضہ اوراہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب ووجوہ

 

44

یوم عاشورہ اوررافضہ

 

46

بیعت کے سلسلے میں رافضہ کاعقیدہ

 

47

اہل سنت اوررافضہ کے درمیان قربت اورہم آہنگی پیداکرنے کاحکم

 

51

رافضہ کے بارہ میں آئمہ سلف وخلف کے اقوال

 

52

’ومتنیٰ بدائہاوانسلت‘کہ مجھے اپنامرض دیکرسرک گئی

 

54

نام نہادسورۃ ولایت

 

58

فاطمہ کی نام نہاد تختی

 

65

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6426
  • اس ہفتے کے قارئین 6426
  • اس ماہ کے قارئین 2078343
  • کل قارئین113685671
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست