#3275

مصنف : محمد منظور نعمانی

مشاہدات : 8532

خمینی اور شیعیت کیا ہے علم و تحقق کی روشنی میں

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(بدھ 03 فروری 2016ء) ناشر : اقراء ڈائجسٹ کراچی

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے کائنات میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست باطنیت اور اسماعیلیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریک ہے،اور جن کا سر چشمہ رفض وتشیع ہے۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "خمینی اور شیعیت کیا ہے؟علم وتحقیق کی روشنی میں" محترم مولانا محمد منظور نعمانی صاحب کی تصنیف  ہے۔جس میں انہوں نے خمینی اور شیعہ اثنا عشریہ کے بارے ھندوستان وپاکستان کے  علماء کرام کے فتاوی کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

آغاز

2

نقش آغاز

3

نگاہ اولین

7

مقدمہ

8

شیعیت کے بارے میں ائمہ اصلاح و تجدید کا موقف

14

ایمان و اسلام اور کفر کی حقیقت اور انکی حدود

20

استفتاء

41

شیعہ اثنا عشریہ کے موجب کفر عقائد

44

حضرات شیخین کے بارے میں

45

عقیدہ تحریف قرآن

55

علماء ہند کے فتاویٰ

99

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1110
  • اس ہفتے کے قارئین 50122
  • اس ماہ کے قارئین 2122039
  • کل قارئین113729367
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست