ایک زمانہ تھا کہ عام مسلمان قرآن سے بالکل بے نیاز ہوا کرتے تھے۔ گھروں میں قرآن بس تبرک کے طور پر رکھا جاتا تھا۔اس کے ترجمے کا رواج نہ تھا۔ چنانچہ عربی زبان سے ناواقف لوگوں کے لیے اسے سمجھنے کا کوئی سوال نہ تھا۔ عوام الناس میں سے زیادہ نیک لوگ ثواب حاصل کرنے کی غرض سے بلا سمجھے اسے پڑھا کرتے تھے، جبکہ دیگر لوگ بالعموم مردوں کو بخشوانے اور دلہنوں کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے لیے اسے استعمال کیا کرتے تھے۔ علماء و محدثین کی کوششوں سے ہمارے ہاں قرآن کو ایک مختلف حیثیت حاصل ہونا شروع ہوئی۔ علما میں قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر کرنے کا چلن عام ہوا۔ ان کے کیے ہوئے ترجمے گھروں میں رکھے اور پڑھے جانے لگے۔ آہستہ آہستہ قرآن فہمی کی تحریکیں اٹھیں۔ معاشرہ میں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا رویہ عام ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قرآن آپ سے کیا کہتا ہے؟‘‘مولانا محمد منظور نعمانی کی ہے۔ جس میں قرآن کریم کی سادہ اور بلیغ دعوت کوقرآن کریم ہی کے الفاظ میں مختصر تشریحات کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر انسانوں کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے یہ کتاب انگریزی اور بعض دوسری ملکی زبانوں میں اس کے تراجم اور اشاعت کا مسئلہ زیرِ غور ہے۔مزید اس کتاب میں قرآنی آیات کے ترجمہ میں لفظی ترجمہ اور نحوی ترکیب کی زیادہ پابندی نہیں کی ہے بلکہ ناظرین کی سہولت کا خیال رکھا ہے۔ ہم مصنف کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(پ،ر،ر )
عناوین |
صفحہ نمبر |
ازمولف |
5 |
دیباچہ طبع اول |
14 |
خداکی ہستی |
17 |
خداکی صفات )صفات الہیٰ کےبارہ میں قوموں کی عام غلطی اورقرآن مجیدکی اصلاح |
24 |
اللہ تعالیٰ علیم کل ہے کوئی چیزاس کےعلم سےباہرنہیں |
28 |
اللہ تعالیٰ ہرچیزپرقادرہےکوئی چیزاس کی قدرت سےباہرنہیں |
30 |
وہی سب کاخالق ورازق اورپرردگارگارکاہے |
30 |
کسی اورکےاختیارمیں کچھ بھی نہیں |
37 |
اللہ تعالیٰ بڑی رحمت ولااورنہایت مہربان ہے |
39 |
گناہوں کابخشنےوالاتوبہ قبول کرنےوالاہے |
39 |
اللہ کی رحمت ومغفرت کےحقدار کون سے گنہگارہیں |
45 |
اللہ تعالیٰ میں رحمت کےساتھ عدالت بھی ہے |
46 |
تنزیہ وتقدیس |
48 |
قرآن مجیدکی چندجامع الصفات آیات |
51 |
توحید |
55 |
توحیدذاتی اورتوحیدالوہیت |
57 |
توحیدصفات وافعال |
58 |
ساری کائنات پرصرف اللہ ہی کاحکم چلتاہے |
59 |
اورسب کچھ صرف اسی کےاختیارمیں ہے |
59 |
نظام عالم کو قائم رکھنےوالاصرف اللہ ہے |
61 |
صرف اللہ ہی زندہ جاوید ہےباقی سب فانی ہے |
61 |
صرف اللہ ہی عالم الغیب اورعلیم کل ہے |
62 |
اللہ ہی سب سےزیادہ محبت اورخوف کےقابل ہے |
64 |
وہی توکل اوراسرارلگانےکےقابل ہے |
64 |
وہی حاکم ہےاسی کاحکم واجب العمل ہے |
65 |
تووحیدکےبارےمیں قرآن مجیدکاسب سےہم مطالبہ |
65 |
توحیدکاآخری تکمیلی سبق |
73 |
شرک اورمشرکین کی سخت مذمت اوران سےاعلان نےزاری |
73 |
آخرت قرآن مجیدکےیقین آخرین دلائل |
80 |
آخرت کیوں ضروری ہے |
81 |
آخرت ضروری ہونےپرقرآن مجیدکی ایک دوسری دلیل |
84 |
آخرت کےبارےمیں جاہلانہ واحمقانہ شبہات اورشیطانی وساوس |
87 |
منکرین آخرت کےلیے بےبنیادوشبہات کاجواب |
89 |
آخرت میں کیاکیاہونےوالاہے |
92 |
آخرت کی منزلیں |
93 |
جنت اوردوزخ |
99 |
جنت |
103 |
نبوت ورسالت |
106 |
نبی کی حیثیت اورمقام نبوت |
114 |
تفریط اوربےادبی کی گمراہی |
114 |
افراط اورغلوکافتنہ |
120 |
خداوندی ہدایت کی اطاعت وپیروی |
126 |
عمل صالح |
130 |
تقوی |
136 |
تقوی ہی اصل نیکی صالح کی روح ہے |
142 |
تقوےکی نشانیاں اوراہل تقوی کےاوصاف |
149 |
خداکی عبادت |
154 |
بندوں کی خدمت اورحسن سلوک |
165 |
اہل وعیال |
168 |
عام انسانوں کےحقوق اورانکےساتھ حسن سلوک |
170 |
اسلامی برداری کےخاص حوقق |
172 |
اخلاق حسنہ |
176 |
صبر |
176 |
صبروالوں کاانجام اورمقام |
180 |
سچائی اوراست بازی |
181 |
وفائے عہد |
185 |
امانت |
187 |
عدل وانصاف |
189 |
سماحت وسخاوت |
183 |
ایثار |
198 |
بخل |
198 |
استغناءوقناعت |
200 |
توکل |
201 |
تواضع |
202 |
تکبروغرور |
205 |
حلم درگزر |
207 |
جرات وشجاعت |
211 |
وقاروخودرداری |
211 |
حیاوعفت |
214 |
طہارت وپاکیزگی |
217 |