#812

مصنف : علامہ ابن سیرین

مشاہدات : 64605

تعبیرالرؤیا

  • صفحات: 594
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17820 (PKR)
(پیر 02 جنوری 2012ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا انکار کر دینا،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چاہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمال کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین ؒ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی مسلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ازمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔(م۔آ۔ہ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از مترجم

 

1

سیرت امام محمد بن سیرین ؒ

 

6

مقدمہ کتاب

 

11

مقدمہ از مصنف

 

28

اشاریہ بترتیب حروف تہجی(انڈکس اردو)

 

 

الف

 

67

ب

 

90

پ

 

67

ت

 

71

ٹ

 

154

ج

 

104

چ

 

72

ح

 

71

خ

 

98

د

 

79

ذ

 

28

ڈ

 

79

ر

 

92

ز

 

221

س

 

84

ش

 

71۔89

ص

 

83

ض

 

404

ط

 

178

ظ

 

411

ع

 

189

غ

 

160۔439

ف

 

146

ق

 

92

ک

 

71

گ

 

83

ل

 

70۔85

م

 

133

ن

 

140

و

 

581

ہ

 

87

ی

 

218

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2414
  • اس ہفتے کے قارئین 51426
  • اس ماہ کے قارئین 2123343
  • کل قارئین113730671
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست